
24/09/2025
🩺 سرویکل کینسر سے بچاؤ کے لیے 9 سے 14 سال کی بچیوں کو HPV ویکسین لگوانا نہایت ضروری ہے۔ یہ ویکسین اس عمر میں سب سے زیادہ مؤثر ثابت ہوتی ہے۔
💉 ویکسینیشن مہم: 15 تا 27 ستمبر 2025
📍 ہماری ٹیمیں اسکولز، کمیونٹیز اور قریبی مراکزِ صحت میں موجود تاکہ بچیوں کو مفت ویکسین فراہم کی جا سکے۔
🌸 صحت مند بیٹی، صحت مند گھرانہ 🌸
☎️ صحت تحفظ ہیلپ لائن: 1166