Kalsoom General Hospital

Kalsoom General Hospital To provide safe, secure, and high quality medical care.

تمام اہل اسلام کو امام علی ؑ کے آقا فاطمہؑ کے بابا اور حسنین ؑ کے نانا محمد مصطفیﷺ کی آمد مبارک ہو!! 🌹
06/09/2025

تمام اہل اسلام کو امام علی ؑ کے آقا
فاطمہؑ کے بابا اور حسنین ؑ کے نانا محمد
مصطفیﷺ کی آمد مبارک ہو!! 🌹

13/08/2025

تمام اہل وطن کو کلثوم جنرل ہسپتال علی پور اسلام آباد کی طرف سے 14 اگست
کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔

07/07/2025

نرسری/این آئی سی یو میں سٹاف کی فوری ضرورت ہے۔ برائے رابطہ 03315200925

کلثوم جنرل ہسپتالفسٹ فلور، تیمور پلازہ، مین لہتراڑ روڈ علی پور اسلام آباد۔
14/05/2025

کلثوم جنرل ہسپتال
فسٹ فلور، تیمور پلازہ، مین لہتراڑ روڈ علی پور اسلام آباد۔

01/01/2025

کلثوم جنرل ہسپتال علی پور کی طرف نیا سال مبارک

09/11/2024
01/11/2024

(یکم نومبر)
کلثوم جنرل ہسپتال علی پور اسلام آباد کی جانب سے گلگت بلتستان کی عوام کو آزادی مبارک۔

31/10/2024

نومولود بچے کی حفاظت اور احتیاط کے چند اہم نکات درج ذیل ہیں:

1. بچے کو ہاتھ دھو کر اٹھائیں: بچے کو گود میں لینے سے پہلے اپنے ہاتھ اچھی طرح دھوئیں تاکہ جراثیم سے بچایا جا سکے۔

2. سر کو سہارا دیں: نومولود کا سر بہت نازک ہوتا ہے، اس لیے ہمیشہ بچے کا سر اور گردن کو سہارا دیں۔

3. بچے کو سگریٹ کے دھوئیں سے دور رکھیں کیونکہ اس سے بچے کی صحت پر منفی اثرات پڑتے ہیں۔

4. بچے کو نہلانے میں احتیاط برتیں: بچے کو نہلانے کے لئے نیم گرم پانی استعمال کریں اور نہلانے کے دوران اسے مضبوطی سے پکڑیں۔

5. صفائی کا خاص خیال رکھیں: بچے کے کپڑے، بستر اور استعمال کی دیگر اشیاء کو باقاعدگی سے دھوئیں اور صاف رکھیں۔

6. پانی یا دوسری غذائیں نہ دیں: صرف ماں کا دودھ بچے کے لیے بہترین غذا ہے اور چھ ماہ تک بچے کو کوئی اور غذا دینے کی ضرورت نہیں۔

7. بچے کو سخت دھوپ یا سردی سے بچائیں: بچے کو موسمی اثرات جیسے کہ زیادہ دھوپ یا سردی سے بچانا ضروری ہے۔

8. ٹیکے لگوانے کا شیڈول بنائیں: بچے کو بیماریوں سے بچانے کے لیے وقت پر حفاظتی ٹیکے لگوائیں۔

یہ احتیاطی تدابیر نومولود کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنانے میں مدد دیتی ہیں۔

کلثوم جنرل ہسپتال علی پور اسلام آباد کی طرف سے عید میلادالنبی بہت بہت مبارک۔۔۔
17/09/2024

کلثوم جنرل ہسپتال علی پور اسلام آباد کی طرف سے عید میلادالنبی بہت بہت مبارک۔۔۔

اسلام آباد ( کلثوم جنرل ہسپتال) فسٹ فلور، تیمور پلازہ، مین لہتراڑ روڈ، علی پور اسلام آباد ( ہر جمعہ صبح 9 بجے سے دن 11 ب...
06/09/2024

اسلام آباد ( کلثوم جنرل ہسپتال)

فسٹ فلور، تیمور پلازہ، مین لہتراڑ روڈ، علی پور اسلام آباد

( ہر جمعہ صبح 9 بجے سے دن 11 بجے تک )

(بچوں کو مفت حفاظتی ٹیکے لگوائیں)

رابطہ: 5616374-0331------- 2616297-051

Address

Main Lehtrar Road
Islamabad

Telephone

+92512616297

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalsoom General Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kalsoom General Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram