
28/07/2025
📢 ضرورتِ رشتہ | باوقار رشتہ کی تلاش
📍 جوہر ٹاؤن، لاہور
ایک نہایت خوش شکل، ہینڈسم اور خوش اخلاق 50 سالہ صاحب جو گھریلو ذمہ داریوں کی وجہ سے اب تک غیر شادی شدہ رہے، اب ایک مخلص اور دائمی رشتہ قائم کرنا چاہتے ہیں۔
✅ مکمل طور پر سیٹلڈ
✅ اچھا گھر اور مستقل آمدن
✅ پرہیزگار، پانچ وقت کے نمازی
✅ ہر طرح کی سہولیات موجود
✅ ذات برادری یا جہیز کی کوئی شرط نہیں
✅ یتیم، بیوہ، طلاق یافتہ یا غریب لڑکی سے بھی شادی کے لیے تیار ہیں
✅ صرف شرط: خوش اخلاق، خوش مزاج، نرم طبع اور دین دار ہو
👰 تعلیم کی کوئی خاص شرط نہیں، بس لڑکی نماز پڑھنے والی اور لڑاکی نہ ہو۔
📩 جس بھی خاتون یا ان کے سرپرست کی دلچسپی ہو، اپنی تفصیلات اور ڈیمانڈ کے ساتھ رابطہ کریں۔
🎥 اس رشتے کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے ویڈیو نمبر 817 ملاحظہ کریں:
🔗 ویڈیو لنک
https://youtu.be/dWDEmrLRDNQ?si=uExvbL6mg-MRLYvJ
📺 یا وزٹ کریں ہمارا یوٹیوب چینل Pak Rishta Point:
🔗 YouTube Channel
https://youtube.com/?si=52BUsHRVhsuX6u8l
---
📌 اگر آپ بھی اپنا رشتہ ہمارے چینل پر لگوانا چاہتے ہیں تو مناسب فیس کے ساتھ ویڈیو بنوا کر ہمارے چینل پر اپ لوڈ کروا سکتے ہیں۔
📞 ہمارا رابطہ نمبر یوٹیوب چینل پر موجود ہے۔
🔄 یہ پوسٹ اپنے جاننے والوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں، شاید کسی کے کام آ جائے۔