Dr Rashid Jahanger "ڈاکٹر راشد جہانگیر"

Dr Rashid Jahanger  "ڈاکٹر راشد جہانگیر" Microbiologist. Infectious Disease Specialist. Public Health Expert. Philanthropist. Chairman RJS Life Care

آجاؤ گے جو حالات کی زد میں کسی دنہو جائے گا معلوم کہ خدا ہے کہ نہیں ہے۔
13/01/2025

آجاؤ گے جو حالات کی زد میں کسی دن
ہو جائے گا معلوم کہ خدا ہے کہ نہیں ہے۔

05/01/2025

ترجمہ: آج بدھ 2 جنوری 2025 ہے ان حالات میں اہل غزہ کیلئے ہمارے برادر ملک پاکستان سے انتہائی عمدہ تحفہ تقسیم کیا جا رہا ہے-
a project of RJS Life Care

Jazzakallah Dear brother Sadaqat Hussain Sajid Mughal for your kindness.Regards!
11/12/2024

Jazzakallah Dear brother Sadaqat Hussain Sajid Mughal for your kindness.
Regards!

05/12/2024
سابق وزیراعظم پاکستان اور اسپیکر قومی اسمبلی و چئرمین سینیٹ محترم راجہ محمد پرویز اشرف اورچئیرمین RJS Life Care اسلام آب...
04/12/2024

سابق وزیراعظم پاکستان اور اسپیکر قومی اسمبلی و چئرمین سینیٹ محترم راجہ محمد پرویز اشرف اورچئیرمین RJS Life Care اسلام آباد Dr Rashid Jahanger "ڈاکٹر راشد جہانگیر" کی خصوصی ملاقات (one-on-one meeting) اسلام آباد میں ہوئی۔ دونوں رہنماؤں میں ملکی اور عالمی و بین الاقوامی معاملات پر تفصیلی بحث ہوئی۔ غزہ میں جاری نسل کشی اور لبنان میں سر اٹھا تا انسانی بحران خصوصی موضوع رہا۔ اس موقع پر چئیرمین RJS Life Care نے غزہ اور لبنان کے لئے اپنی آرگنائزیشن کے پروجیکٹ "Global Healers" کی مکمل تفصیلات بتائیں۔ محترم میزبان نے اس میں گہری دلچسپی لیتے ہوۓ اپنی پارٹی کی سطح و بطور موجودہ حکومتی اتحادی کے طور پر ہر طرح کے تعاون کرنے کی مکمل یقین دہانی کروائی۔

02/12/2024

*پطرس بخاری کو کالج کا چوکیدار پیٹھ پیچھے گالیاں دیتا تھا*

ایک دن ساتھی پروفیسر نے پطرس سے کہا کہ چوکیدارکہتا ھے پطرس میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس پہ پطرس بخاری نے تاریخی جواب دیا،
"کہ وہ بلکل سچ کہتا ھے اسکے پاس نہ شہرت ہے، نہ عزت ھے اور نہ ہی غیرت اب میں اسکا کیا بگاڑ سکتا ہوں۔

لہذا آپ کی زندگی میں کچھ ایسے کردار آتے ہیں جن کے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہوتا
ایسے عناصر کو جواب دینے میں اپنا وقت ضائع نہ کریں بلکہ اپنا کامیابی کا سفر جاری رکھیں۔۔

18/11/2024

"تکبر" محض یہ نہیں کہ اللّہ کے سامنے گریبان کھول کر کھڑے ہو جاؤ بلکہ شدید "تکبر" یہ ہے کہ تم حق کو جانتے ہوئے بھی اسکا ساتھ نہ دو۔

https://www.facebook.com/share/p/2kFCHnyBcpWpnudP/
12/10/2024

https://www.facebook.com/share/p/2kFCHnyBcpWpnudP/

📢 Emergency (SOS) Appeal 🚨

In From 23rd Sep 2024 to till date hundereds have been killed, thousands are wounded and millions displaced. Come to help the humanity with your donations.

03/10/2024
22/09/2024

ملے گی شیخ کو جنت، ہمیں دوزخ عطا ہوگا
بس اتنی بات ہے جس کے لیے محشر بپا ہوگا

رہے دو دو فرشتے ساتھ اب انصاف کیا ہوگا
کسی نے کچھ لکھا ہوگا کسی نے کچھ لکھا ہوگا

بروز حشر حاکم قادر مطلق خدا ہوگا
فرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہوگا

تری دنیا میں صبر و شکر سے ہم نے بسر کر لی
تری دنیا سے بڑھ کر بھی ترے دوزخ میں کیا ہوگا

سکون مستقل دل بے تمنا شیخ کی صحبت
یہ جنت ہے تو اس جنت سے دوزخ کیا برا ہوگا

مرے اشعار پر خاموش ہے جز بز نہیں ہوتا
یہ واعظ واعظوں میں کچھ حقیقت آشنا ہوگا

بھروسہ کس قدر ہے تجھ کو اخترؔ اس کی رحمت پر
اگر وہ شیخ صاحب کا خدا نکلا تو کیا ہوگا

ہری چند اختر ✍️

Address

1-A Lower Ground Gondal Plaza Behind NADRA Office AKM Fazal E Haq Road، Syedna Farooq E Azam، Near Khyber Plaza Masjid، G 7/2 Blue Area Capital Territory
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Rashid Jahanger "ڈاکٹر راشد جہانگیر" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Rashid Jahanger "ڈاکٹر راشد جہانگیر":

Videos

Share

Category