
17/07/2025
🌧️ مسلسل 18 گھنٹے کی طوفانی بارش ⛈️ لیکن فیصل ہلز میں کہیں پانی کھڑا نہیں
اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور — ہر شہر پانی میں ڈوبا ہوا، وارننگ الرٹس جاری، سڑکیں بند، لیکن
الحمدللہ!
یہ اسکیم اب بھی خشک اور صاف ہے!
یہی فرق ہوتا ہے پلاننگ، انفراسٹرکچر اور وژن میں
✅ جدید ترین نکاسی آب کا نظام
✅ زبردست ڈویلپمنٹ
✅ کوئی پانی، کوئی کیچڑ، کوئی رکاوٹ نہیں
✅ بہترین رہائشی اور کمرشل انویسٹمنٹ کا موقع
اگر آج کوئی سکیم انویسٹمنٹ کے لیے موزوں ہے،
تو وہ ہے صرف —فیصل ہلز