12/07/2025
Review on our Physiotherapy Treatment at Mansoor Doctors Hospital Shangla
ہر کمر درد کا حل صرف آپریشن نہیں ہیں
بغیر سرجری اور بغیر ادویات کے جدید علاج
منصور ڈاکٹرز ہسپتال میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا `جوڑوں اور پٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-
اگر آپ یا آپکے پیاروں میں کوئی بھی
فالج،لقوہ
گردن اور کمر درد
کندھے کا درد اور جام ہونا
جوڑوں اور پٹھوں کا درد
فریکچر اور سرجری کے بعد جوڑوں کی بحالی
شیاٹیکا ، عرق النساء
اسٹو آرتھراٹس (گھٹنوں کا درد)
یا سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری
نقل و حرکت میں دقت
بیٹھنے میں تکلیف
جیسے امراض میں مبتلا ہیں تو فکر کرنے کی کوئ بات نہیں اس کا منصور ڈاکٹرز ہسپتال میں تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے-
تو دیر کس بات کی؟ آج ہی منصور ڈاکٹرز ہسپتال کے فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر سمیع الرحمن سے علاج کروائیں -
مزید معلومات کے لئے ہمارے نمبرز ڈائل کریں اور ایڈوانس نمبر بک کروائیں
0996 850 199
0996 851 199
0346 9064648
#افسرافغان