I Love Pakistan

I Love Pakistan https://www.primepicksvip.com/
اردو میں سچی کہانیاں پڑھنے کے لئے وزٹ کریں

11/08/2025

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇸🇦انشاءاللہ🇵🇰🇵🇰🇵🇰
صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین
پیرسید یاسر عرفات ایڈوکیٹ 🥰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاکستان زندہ باد

26/07/2025

کالووالی میں گیس پائپ لائن کا کام جاری 🔧🛢️
خصوصی کاوش: سید یاسر عرفات شاہ ایڈووکیٹ 🙌
مہر عدنان نوید کی مکمل حمایت 👏
Yasir Syed
Mehar Adnan Naveed

🌧️ *مون سون کی طرح، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین کی سیاست بھی عروج پر منڈی بہاؤالدین کے وکلاء کی نگاہیں سید یاس...
23/07/2025

🌧️ *مون سون کی طرح، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین کی سیاست بھی عروج پر منڈی بہاؤالدین کے وکلاء کی نگاہیں سید یاسر عرفات شاہ ایڈووکیٹ پر جمی ہوئی ہیں!*

؀منڈی بہاؤالدین بار روم کی فضا گہما گہمی سے گونج رہی ہے، اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین میں قیادت کی نئی لہر واضح ہوتی جا رہی ہے۔ جس طرح مون سون کی بارشیں پنجاب کو جل تھل کر رہی ہیں، ویسے ہی بار کی سیاست میں تبدیلیوں کا طوفان آیا ہوا ہے۔

؀منڈی بہاؤالدین بار ایسوس ایشن کی ایک بڑی تعداد ینگ وکلاء نے اپنی آواز ایک ہی نعرے میں بلند کی ہمارا
صدر، سید یاسر شاہ!

؀سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ، سید یاسر عرفات شاہ ایڈووکیٹ، نہ صرف قانونی حلقوں میں بے پناہ شہرت کے حامل ہیں بلکہ منڈی بہاؤالدین کے مختلف طبقات میں ان کی شہرت معنی خیز اور قابلِ فخر ہے۔ ان کے چاہنے والوں کا کہنا ہے کہ جو نامزدگیاں اب تک سامنے آئی ہیں، اُن میں سے کوئی بھی یاسر شاہ کے مدِمقابل نظر نہیں آتا۔ وکلاء کی سب سے زندہ دل بار، پنجاب کی سب سے خوبصورت بار، ڈسٹرکٹ بار منڈی بہاؤالدین، آج ایک نئے جذباتی موڑ پر کھڑی ہے۔

؀ پروفیشنل الائنس نے منور لنگاہ شیخ ایڈووکیٹ کو صدر کے لیے نامزد کر دیا!
ذرائع کے مطابق پروفیشنل الائنس ہفتے کے دن باقاعدہ اعلان کرے گا، اور حسب روایت بار روم میں اس حوالے سے تقریب بھی منعقد ہوگی۔ دوسری جانب، قاضی گروپ کے سیئنر رکن، سابق صدر چوہدری اسلم فیض گوندل ایڈووکیٹ نے بھی مہم کا آغاز کر دیا ہے، اور وہ خود کو قاضی گروپ کا متفقہ امیدوار ظاہر کر رہے ہیں۔
مگر در پردہ تبدیلی — قاضی گروپ میں اکثریت رائے کی بھی آوازیں سید یاسر عرفات شاہ ایڈووکیٹ کے حق میں بلند ہوتی نظر آتی ہیں۔

باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ قاضی گروپ کے متعدد فعال ممبران سید یاسر کو صدر کے لیے اپنا موزوں ترین انتخاب سمجھتے ہیں، اور یوں میدان سیاست میں ایک نیا منظرنامہ ابھر رہا ہے — جہاں نوجوان وکلاء کی قیادت، تجربہ اور شہرت ایک جگہ مجتمع ہو رہی ہے۔
منڈی بہاؤالدین کے قانونی حلقوں میں ایک ہی گفتگو جاری ہے — اگر کوئی واقعی قیادت کے قابل ہے تو وہ ہے سید یاسر عرفات شاہ!

09/07/2025

MashaAllah ❤️❤️❤️




09/07/2025
09/07/2025

Ho jaaye mukabala




Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to I Love Pakistan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram