20/03/2023
آئیں ڈاکٹروں کے بغیر زندہ رھنے کی کوشش کریں مگر کیسے ؟
اسلامک میڈیکل سائنس
قرآن بتاتا ھے
انسانی صحت کا راز قرآن کی 3 آیات میں۔۔
انسانی تاریخ کی سب سے سنسنی خیز تحقیق جسے پڑھ کر ہم ہر بیماری سے بچ سکتے ہیں
مصر کے ڈاکٹر عماد فہمی جو کہ ایک ماہر غذائیات (Nuitritionist) اور موٹاپے کے معالج Bariatric consultant ہیں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بتایا کہ انسانی صحت کا راز قرآن کی تین آیات میں پنہاں ہے:
1۔ كُلُوْا وَاشْرَبُوْا وَلَا تُسْرِفُوْا۰ۚ (الاعراف آیت 31) ترجمہ: کھاؤ پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔
اس کی تشریح میں ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ اکثر ڈاکٹر نشاستہ (carbohydrates) اور چکنائی ( fats) سے منع کرتے ہیں حالانکہ یہ دونوں چیزیں انسانی صحت کے لئے بنیادی ( اہمیت کی حامل ہیں۔
اصل چیز جس سے منع کیا جانا چاہئے، وہ حد سے تجاوز ہے.
2۔ وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاۗءِ كُلَّ شَيْءٍ (الانبياء آیت 30) ترجمہ: اور پانی سے ہر زندہ چیز پیدا کی۔ پیاس لگے یا نہ لگے پانی ضرور پیجئے۔ طبی معیار کے مطابق ہر شخص اپنے وزن کے ہر ایک کلو پر 30 ملی گرام پانی پیئے۔ مثلاً اگر کسی کا 70 کلو وزن ہو تو وہ 70 × 30 یعنی 2100 ملی گرام یعنی 2 لیٹر اور 100 گرام (تقریباً) 8 گلاس پانی روزانہ پیئے۔
یہ جگر، گردوں اور دل کی اچھی کاکردگی کے لئے بہت ضروری ہے۔
3) وَّجَعَلْنَا الَّيْلَ لِبَاسًا۱۰ۙ وَّجَعَلْنَا النَّہَارَ مَعَاشًا۱۱ (النباء آیت 10-11) ترجمہ: اور رات کو پردہ پوش اور دن کو معاش کا وقت بنایا۔
ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ رات کو جلدی سویا جائے اور صبح جلدی اٹھا جائے۔ یہ سب سے بہترین نسخہ ہے جو آپ کو نہ موٹا کرے گا اور نہ بیمار کرے گا۔۔۔
اسلامی طرز پہ زندگی گزارتے ہوئے اپنے جسم کو بیماریوں سے محفوظ رکھے
ھوالشافی🤲🤲🤲🤲.
بے شک شفاء اللہ ہی دیتا ہے
اس پیج کا مقصد عوام الناس میں ھومیوپیتھک کے موثر ،حیرت انگیز اور بے ضرر علاج سے متعلق شعور اور آگاہی فراھم کرنا ھے ۔ 🌸💐🌴🌵🌾🌿🍃🍂🌺💮🌼🌱
ھومیوپیتھک میڈیسن میں کسی قسم کے سائیڈ ایفکٹ نہیں ھیں۔🍓کیونکہ یہ عام طور پر پودوں اور جڑی بوٹیوں وغیرہ سے تیار کی جاتی ہیں ۔🍋🍊🍍🍏🍑🍁🌳🍀🌲🌱☘🌷🌺🥀✅گھر بیٹھے ھومیو پیتھک ڈاکٹر سے، وٹس ایپ پر، Online اپنا کیس ڈسکس کریں 👂✍🏿
جوڑوں کا درد ، کمر درد، پٹھوں کا درد ، درد کا ٹانگ میں چلنا، مردانہ کمزوری ، بے اولادی، کولیسٹرول کی زیادتی، شوگر ، موٹاپا ، یورک ایسڈ ، کمزور جسم، پچکے گال، لکوریا ، کمردرد ، چھوٹا قد ، مہروں کا درد، جریان ، اح**ام ، پٹھوں کی کمزوری کے مکمل علاج کے لیے رابطہ کریں .
✅ہر قسم کی بیماری کی سستی اور معیاری میڈیسن، پورے پاکستان میں فری ھوم ڈیلیوری
✅ایک مرتبہ ہمارا، بغیر کسی سائیڈ ایفکٹ کے، ھومیو پیتھک طریقہ علاج ضرور آزمائیں 🥝
✅شفاء یقینی ہے🤲🤲🤲 ان شاء اللہ
✅گورنمنٹ آف پاکستان سے رجسٹرڈ اور کوالیفائیڈ ھومیو پیتھک ڈاکٹر کا پرسنل موبائل/ وٹس ایپ نمبر 👇
03315778090👂✍🏿
ھر قسم کے جسمانی،روحانی اور نفسیاتی امراض کا بے ضرر اور مستقل علاج بزریعہ ھومیوپیتھک میڈیسن،علاج بلغزا، جڑی بوٹیوں،روحانی عملیات🕋📝،قرآن تھراپی سے کیا جاتاہے۔ 📿انشاءاللہ 🕌🍍🍌🍋🍊🍉🍈🍇🍅🍓🍒🍑🍐
پیج کو لائک 👍اور شئر کریں 🤲 جزاک اللہ 🌎🥦🥝🥒🌶🥥🍆🍲🍪☕🏺🌐🌍
https://www.facebook.com/Qazi-Homeopathic-Clinic-research-centre-112483016805385/
اس پیج کا مقصد عوام الناس میں ھومیوپیتھک کے موثر ،حیرت انگیز اور بے ضرر علاج سے متعلق شعور اور آگاہی فراھم کرنا ھے ۔03315778090