Kashif Hashmi the Guiding Star

Kashif Hashmi the Guiding Star Spiritual and Relationship Counseling. Designer grade Perfumes. At a very reasonable price.

25/05/2024

دعا کی قبولیت دعا کے طریقے سے ذیادہ معبود پر ایمان کے باعث ہوتی ہے۔

صبح بخیر

31/03/2024

Clearance Sale upto 70%
Designer Grade Perfumes
*Prices are Mentioned after the discount.

پرفیومز پر لگی دھماکے دار سیل
صرف اس عید پر۔

Designer Grade Perfumes Clearance Sale upto 70%.Don't miss the chance to smell good on this Eid. *Prices are Mentioned a...
31/03/2024

Designer Grade Perfumes Clearance Sale upto 70%.
Don't miss the chance to smell good on this Eid.
*Prices are Mentioned after the Discount.

اسلام علیکم دوستوں۔ اس وقت چھے اہم ستارے افلاک کے دوم برج ثور میں موجود ہیں۔ یہ کوئی ایسا عمومی اتفاق نہیں جبکہ اس سال چ...
17/05/2023

اسلام علیکم دوستوں۔ اس وقت چھے اہم ستارے افلاک کے دوم برج ثور میں موجود ہیں۔ یہ کوئی ایسا عمومی اتفاق نہیں جبکہ اس سال چاند اور سورج گرہن کے اثرات زمین پر موجود ہیں۔ اس وقت تین دن تک یعنی ہفتے تک تمام بروج ، حمل سے حوت یہ اثرات مختلف شعبہ ہائے زندگی میں واقح محسوس کریں گے۔ مختصراً تمام بروج کے متعلقہ شعبہ جات اور صدقات تجویز کر رہا ہوں۔ انشاء اللّٰہ جلد ہفتہ وار مشاہدات کے ساتھ حاضر ہوتا رہوں گا۔
♈ حمل ♌ اسد : غصے پر قابو رکھیں سور جوابی کاروائی کے لیے مناسب وقت کا انتظار کریں۔ جارحیت میں نقصان کا احتمال ہے۔ حسب توفیق 9, 90 یا 900 کا صدقہ کریں۔
♉ ثور: کاروبار میں سرمایہ کاری کے لیے بہترین وقت ہے۔ البتہ ملازمت پیشہ افراد افسران بالا سے گفتگو میں محتاط رہیں۔ حسب توفیق 6٫60٫600 کا صدقہ بروز جمعہ کریں۔
♊ جوزا اور ♍ سنبلہ: کام کاج میں احتیاط سے کام لیں۔ چھوٹے چھوٹے مسائل میں الجھ کر اپنے بڑے اہداف کو نظر انداز مت کریں۔ حسب توفیق 5٫50٫500 کا صدقہ کریں۔
♋ سرطان: کاروباری معاملات میں جذباتی فیصلہ کرنے سے نقصان اٹھاسکتے ہیں۔ تاہم مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ عمل کرنے ہر چوکھا منافع ممکن ہے۔ حسب توفیق 6,60,600 صدقہ کریں۔
♎ میزان اور ♐ قوس: کاروباری شراکت داری میں محتاط رہیں۔۔ منافع اور نقصان دونوں کا احتمال ہے۔ سفر وسیلہ ظفر ہو سکتا۔ حسب توفیق 6,60,600 صدقہ کریں۔
♏عقرب اور ♓ حوت: رشتہ داروں خصوصاً سسرالی سے تعلقات میں درگزر سے جام لیں۔ رائی کا پہاڑ بن سکتا۔ حسب توفیق 3,30,300 صدقہ کریں
♑دلو اور ♒ جدی: دوست احباب وقت کے ضیاع کا باعث بن سکتے۔ یہ دور اہداف کے حصول کے لیے بہترین وقت ہے۔ وقتی تفریح میں اسے ضائع مت کریں۔حسب توفیق 6,60,600 صدقہ کریں

2023 predictions are just around the corner 🌸
09/12/2022

2023 predictions are just around the corner 🌸

06/12/2022

“The starry vault of heaven is in truth the open book of cosmic projection”

—Carl Jung

Address

Agha Khan Road
Islamabad
44000

Telephone

+923325152157

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Hashmi the Guiding Star posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kashif Hashmi the Guiding Star:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram