Healthy Diet With Nutritionist

Healthy Diet With Nutritionist بغیر میڈیسن ایکسرسائز صرف ڈائیٹ پلان سے ایک ماہ میں 10 کلو تک وزن کم کریں فیس کیلئے وٹس ایپ پر رابطہ

Clients feedbacks Alhamdulillah
03/05/2023

Clients feedbacks
Alhamdulillah

Happy Client 😊
03/05/2023

Happy Client 😊

السلام علیکم ممبرزاگر آپ اپنے بڑھتے وزن سے پریشان ہیں اور اپنے موٹاپے کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں تو اس م...
03/05/2023

السلام علیکم ممبرز
اگر آپ اپنے بڑھتے وزن سے پریشان ہیں اور اپنے موٹاپے کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں تو اس موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے بہت آسان ہیلدی ڈائیٹ پلان ریڈی کرکے دیں گے جسے آپ بغیر کسی مشکل یا خرچے کے فالو کریں گے۔گھر کے بنی چیزوں سے آپکا مہینے میں 5 سے 8 کلو تک وزن کم کرائیں گے۔ہماری ایک مہینہ کی فیس 3000 ہے۔جو آپکو فائدہ دیں گے۔آپکو وٹس ایپ گروپ میں ایڈ کر کے ڈیٹیلز کے ساتھ ڈائیٹ پلان دیں گے۔موٹیویشن اور گائیڈ لائن دیں گے۔باقی ممبرز سے آئیڈیاز ملیں گی۔۔۔کوئی بھی پرابلم ہوگی اس اسکا سولوشن دیں گے۔
آپکی صحت اور جسامت اور بیماری کے مطابق ڈائیٹ پلان ریڈی کریں گے۔اپنا ڈائیٹ پلان بنوانے کیلئے رابطہ کریں ہمارے فیس بک پیج کے میسنجر پر۔اور رجسٹریشن کریں۔شکریہ

بڑھا ہوا وزن اور الگ سے نظر آتا پھولا ہوا پیٹ آپ کی شخصیت کو خراب کرتا ہے ۔ آپ جازب نظر نہیں لگتے ۔بہت سی خواتین اچھی خا...
03/05/2023

بڑھا ہوا وزن اور الگ سے نظر آتا پھولا ہوا پیٹ آپ کی شخصیت کو خراب کرتا ہے ۔ آپ جازب نظر نہیں لگتے ۔بہت سی خواتین اچھی خاصی خوبصورت ہوتی ہیں صرف اضافی چربی کی وجہ سے بد صورت لگتی ہیں ۔ واک کا وقت نہیں ہے باہر نہیں جا سکتے جم جوائن کرنا مشکل ہے۔ فیملی کے لیے چھوڑ کر آنا واپس لانا مشکل ہوتا۔ اتنا افورڈ نہیں ہوتا۔
آپ کی ان سب پریشانیوں کا حل ہمارےپاس ہے
گھر بیٹھے بنا جم جوائن کئیے بنا گھر سے دور رہتے ہوئے۔ کوئی میڈیسن نہیں کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں
اور آپ وزن تیزی سے کم کر سکتے ہیں مکمل صحت کے ساتھ ۔اپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہیں
کوئی فرق نہیں پڑتا ۔اگر آپ ایکسٹرا باڈی فیٹ کا شکار ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں ۔وٹس ایپ پر اپنا ویٹ ہائیٹ ایج میڈیکل ایشو مجھے میسج کریں
اپنا ڈائیٹ پلان لیکر فالو کریں ان شاءاللہ ایک ماہ میں چھ سے آٹھ کلو تک وزن کم ہو گا ۔ واٹس ایپ پر ایڈ کرینگے ۔ دوسرے ممبرز کے ساتھ آپ کو کھانے کے نیو ائیڈیاز ملتے ہیں فل موٹیویشن ملتی ہے۔ آپ کے میڈیکل ایشوز کو دیکھ کر اپ کا پلان ریڈی کرینگے ۔مکمل زمہ داری کے ساتھ گائیڈ کرینگے ۔ان شاء اللہ سو فیصد وزن کم ہو جائے

4 months Successful Transformation 20kg weight loss  within 4 months Lots of inches reduced
03/05/2023

4 months Successful Transformation
20kg weight loss within 4 months Lots of inches reduced

Happy Client
03/05/2023

Happy Client

Alhamdulillah Satisfied client Feedback
03/05/2023

Alhamdulillah
Satisfied client
Feedback

Real clients real happiness 6kg loose within 1 month and 15 days
03/05/2023

Real clients real happiness
6kg loose within 1 month and 15 days

Alhamdulillah Happy Client 😊Feedback
03/05/2023

Alhamdulillah
Happy Client 😊
Feedback

صحتمند طریقے سے بغیر کسی جسمانی کمزوری کے۔اگر آپکو بھی اپنا وزن کم کرنا ہے اور ڈائیٹ پلان بنوانا ہے تو میرے وٹس ایپ پر ر...
03/05/2023

صحتمند طریقے سے بغیر کسی جسمانی کمزوری کے۔اگر آپکو بھی اپنا وزن کم کرنا ہے اور ڈائیٹ پلان بنوانا ہے تو میرے وٹس ایپ پر رابطہ کریں۔کوئی میڈیسن نہیں کوئی ایکسرسائز نہیں صرف گھر کا سادہ کھانا پینا ہے کوئی خرچے والا ڈائیٹ پلان نہیں۔ہر کوئی آسانی سے فالو کرسکتا ہے۔میل اور فیمیل کے الگ الگ ویٹ لاس گروپس۔۔موٹیویشن اور گائیڈ لائنز ملیں گی
یہ ڈائیٹ شوگر پیشنٹ دودھ پلانے والی مائیں ہڈیوں کے درد یوریک ایسڈ فیٹی لیور pcos تھائرائیڈ ہارمونل پرابلم ڈپریشن کے مریض کینسر کے مریض بلڈ پریشر جگر کا مسئلہ تمام مریضوں کے لیے برابر مؤثر ہے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Healthy Diet With Nutritionist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram