Healthier Mind with Ambreen Abid

Healthier Mind with Ambreen Abid we provide counselling, psycho-therapies, educational counseling, anger managment . stress managment,

07/08/2024

Is smoking a way to avoid stress?

04/08/2024

خود کو مرجھانے مت دیں ۔
آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں

یہ زندگی کوئ فضول تھوڑی ہے جسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے ۔

آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی کیونکہ رونے والوں کے ساتھ کوئ نہیں ہوتا ۔

خود کو ہمیشہ ایکٹو ،ریلیکس ،اور پر اعتماد رکھیں
اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں ۔۔۔۔۔۔۔
آپ کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ۔




میاں بیوی میں تلخ کلامی بچوں کی نفسیات پر کتنا بُرا اثر ڈالتی ہے؟دنیا میں شاید ہی کوئی ایسے میاں بیوی ہوں جن کے درمیان ک...
23/07/2024

میاں بیوی میں تلخ کلامی بچوں کی نفسیات پر کتنا بُرا اثر ڈالتی ہے؟

دنیا میں شاید ہی کوئی ایسے میاں بیوی ہوں جن کے درمیان کسی بات پر تلخ کلامی یا ناراضی نہ ہوئی ہو، یہ کوئی ایسی اچھنبے کی بات بھی نہیں ایک عام معاشرتی مسئلہ ہے۔

دوسری جانب کچھ لوگ تو اس تکرار اور اختلاف رائے کو محبت کے بڑھنے سے بھی تشبیہ دیتے ہیں جو شاید کسی حد تک درست بھی ہو۔

تاہم ایک دوسرے سے لڑنے والے میاں بیوی کو اس بات کا لازمی خیال رکھنا چاہیے کہ ان کی یہ تلخ کلامی ان کی اولاد میں نفسیاتی مسائل پیدا کرنے کا سبب نہ بنے۔

اس حوالے سے سیدتی میگزین میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جن والدین کے بچے حساس ہیں اور کسی بھی بات پر ناراض ہوجاتے ہیں تو ان پر بطور والدین یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ کم از کم بچوں کے سامنے کسی قسم کے ردعمل کا اظہار نہ کریں چاہے ان کے آپسی اختلافات کتنے ہی شدید نوعیت کے کیوں نہ ہوں۔

اس سلسلے میں ماہرین نفسیات نے چند باتوں کا خصوصی طور پر تذکرہ کیا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں۔

ایک دوسرے پر الزامات اور غیبت کرنا۔
میاں بیوی کے تعلقات خواہ طلاق کی نہج تک پہنچ گئے ہوں پھر بھی ان کو بچوں کے سامنے ایک دوسرے پر الزام تراشی قطعاً نہیں کرنی چاہیے جبکہ بچوں کی موجودگی کسی سے بھی ایک دوسرے کی غیبت تو اس سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ اس سے بچے ذہنی طور پر دباؤ کا شکار ہوتے ہیں اور وہ غصے اور بدتمیزی کی طرف جاتے ہیں۔

اسی طرح اکثر میاں بیوی کی ناراضی کے دوران یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ والدین بچوں کے ساتھ ہی ایک دوسرے کے خلاف باتیں کرتے ہیں جس سے بچوں کے ذہن میں ان کے خلاف غصہ جنم لیتا ہے۔ اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے جھگڑالو نہ ہوں تو متذکرہ باتوں سے اجتناب برتیں۔

بچوں کو پیغام رسانی کے لیے ہرگز استعمال نہ کریں۔
ایسا عموماً ان جوڑوں میں دیکھا گیا ہے کہ جن کے درمیان سخت رنجش ہو یا پھر علیحدگی ہو چکی ہو۔ اگر آپ اپنے شوہر یا بیوی سے کچھ کہنا چاہتے ہیں تو خود کہیں۔ ایسا نہ ہو سکے تو فون پر یا تحریری پیغام کے ذریعے آگاہ کریں۔

تلخ کلامی سے حتی الامکان گریز کریں۔
لڑائی عموماً اس وقت ہوتی ہے جب دونوں جانب برہمی شدید ہو اس لیے اس سے بچنے کا طریقہ یہی ہے کہ دونوں میں سے کوئی ایک پرسکون رہے اور بات کو نہ بڑھنے دے خصوصاً بچوں کی موجودگی میں۔ جب ایسا محسوس ہو کہ پارٹنر غصے میں ہے، پریشان ہے یا پھر کسی اور وجہ سے اس کا موڈ آف ہے تو نرمی کا مظاہرہ کریں اس کے جواب میں اگر دوسرا بھی وہی طرزعمل اختیار کرے گا تو لامحالہ لڑائی ہو گی جس کے نفسیاتی اثرات بچوں پر ہی پڑیں گے۔

بچوں کے ساتھ گھل مل کر رہیں اور ان کی بات کو غور سے سنیں۔
اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان لڑائی کے بعد بچوں کے ساتھ بات چیت میں کمی آ جاتی ہے جس کو بچے شدت کے ساتھ محسوس کرتے ہیں۔ اس لیے جیون ساتھیوں کے درمیان تعلقات کتنے ہی خراب کیوں ہوں اس کے قصوروار بچے نہیں ہیں اس لیے ان پر غصہ مت نکالیں۔ ان کے ساتھ بات کرتے رہیں اور ان کی سنیں بھی۔ اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ آپ کا ذہن بھی بٹ جائے گا اور برہمی میں کمی آئے گی۔

طلاق یا علیحدگی کی صورت میں کیا کیا جائے؟۔
اگر میاں بیوی میں علیحدگی ہوچکی ہے تو یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ اس کا اثر بچوں پر نہ پڑے اگر وہ اس پر بات کرنا چاہتے ہیں تو ان کے خیالات کو قبول کریں اگر وہ آپ کو بریک اپ کا ذمہ دار ٹھہراتا یا ٹھہراتی ہے تو اس کو نرمی سے سمجھائیں اور بتائیں کہ آپ اس کے جذبات کو سمجھتے ہیں اگر وہ جھنجھلاہٹ کا مظاہرہ بھی کرے تو اس کے جواب میں صبر سے کام لیں۔

خطرے کی گھنٹی۔
اگر جوڑے میں طلاق ہو چکی ہے یا پھر وہ اکٹھا بھی رہ رہے ہیں تاہم دونوں کے تعلقات خوشگوار نہیں اور بچے کا رویہ شدید خراب ہو رہا ہے یا پھر وہ گم صم رہنے لگا ہے اور درست طور پر کھانا بھی نہیں کھا رہا تو یہ خطرے والی بات ہے یہی وہ وقت ہے کہ جب اس کو معالج کے پاس لے جانا چاہیے۔

ماہرین کے مطابق اکثر اوقات بچوں کے لیے خاندان کے افراد ہٹ کر باہر کے کسی شخص سے اپنے جذبات اور دکھ کا اظہار کرنا آسان ہوتا ہے اور اس سے اسے پرسکون ہونے میں مدد ملتی ہے جو کہ اس بچے کیلئے کسی طور بھی درست نہیں۔

24/06/2024
Take a mindful break
14/06/2024

Take a mindful break

Self love
14/05/2024

Self love

For more details
09/05/2024

For more details

Day 2 work shop uplifting mental health of elderly population conducted at National Institute of Psychology (NIP), QAU, ...
27/04/2024

Day 2 work shop
uplifting mental health of elderly population conducted at National Institute of Psychology (NIP), QAU, Islamabad
Role play Activity perform with Prof .Dr. Mati ur Rehman to create understanding how to manage problems with elderly

Healthier Mind with Ambreen Abid  attending seminar  at National Institute of Psychology (NIP), QAU, Islamabad
26/04/2024

Healthier Mind with Ambreen Abid attending seminar at National Institute of Psychology (NIP), QAU, Islamabad

 # #ذہنی صحت کے معاملات! 👉 کچھ حقائق یہ ہیں: ▶  #ڈپریشن ایک عام بیماری ہے جو پوری دنیا کے 5% سے زیادہ بالغوں کو متاثر کر...
08/04/2024

# #ذہنی صحت کے معاملات!
👉 کچھ حقائق یہ ہیں:
▶ #ڈپریشن ایک عام بیماری ہے جو پوری دنیا کے 5% سے زیادہ بالغوں کو متاثر کرتی ہے۔
▶ اور، کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری ذہنی اور جسمانی صحت آپس میں جڑی ہوئی ہیں؛ مثال کے طور پر، دل کی بیماری ڈپریشن اور اس کے برعکس ہو سکتی ہے۔
▶ + شدید ذہنی صحت کی حالتوں میں مبتلا افراد کے مرنے کا امکان عام آبادی کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے، اکثر جسمانی بیماریوں کی وجہ سے جن کو روکا جا سکتا ہے۔ آئیے جسمانی اور ذہنی صحت کو یکساں ترجیح دیں۔
#ڈپریشن #ذہنی

Free Type-1 Diabetes Camp at Islamabad Model School G-6/1-3, we believe in early awareness and proactive action. That is...
19/02/2024

Free Type-1 Diabetes Camp at Islamabad Model School G-6/1-3, we believe in early awareness and proactive action. That is why we are conducting free screening and awareness camps for Type-1 Diabetes in islamabad's government schools.

Here's how we made a difference:

Screened & Educated over 70 students (aged 5-12) about Type-1 Diabetes, empowering them to understand the signs and symptoms.

Clarified the differences between healthy and unhealthy food choices, promoting well-informed dietary habits.

Provided free screenings and consultations for 10+ staff members, ensuring their well-being too.

Together, we screened over 80 individuals!

Early detection and education are crucial in managing Type-1 Diabetes. This camp was a step towards a healthier future for kids.

Awearness session for T1DM
19/02/2024

Awearness session for T1DM

22/01/2024

*ڈپریشن دراصل دماغ کا بھیجا گیا *حفاظتی سگنل* ہے ، کہ آپ جو کردار ادا کر رہے ہیں ،
اس سے وہ تھک چکا ہے ،
*اسے بدلیں یا پھر پریشان ہی رہیں۔*

Book appointment -mareez
15/11/2023

Book appointment
-mareez

آج ذیابیطس کا عالمی دن ہے! ٹائپ 1 ذیابیطس سے بچاؤ ممکن نہیں ہے۔ ٹائپ 2 ذیابیطس اکثر صحت مند غذا، باقاعدہ جسمانی سرگرمی، ...
14/11/2023

آج ذیابیطس کا عالمی دن ہے! ٹائپ 1 ذیابیطس سے بچاؤ ممکن نہیں ہے۔ ٹائپ 2 ذیابیطس اکثر صحت مند غذا، باقاعدہ جسمانی سرگرمی، صحت مند جسمانی وزن کو برقرار رکھنے اور تمباکو کے استعمال سے گریز کے ذریعے روکا جا سکتا ہے۔ ذیابیطس ہر ایک کے لیے مختلف ہو سکتی ہے - ہر زندہ تجربہ اہمیت رکھتا ہے۔

14/11/2023
31/10/2023

جن کو ڈپریشن نہیں ہوتا،

یا وہ لوگ جو ڈپریشن کو عام اداسی اور مایوسی تک ہی جانتے ہیں۔
ان کو آئیڈیا دینے کی کوشش کرتا ہوں کہ کلینیکل ڈپریشن کیسے ایک انسان کو نگل لیتا ہے۔

کلینکل ڈپریشن دراصل وہ قسم ہے جس میں کوئی باتیں کام نہیں آتیں، بلکہ جسم میں وہ مادے ہی پیدا نہیں ہوتے جو انسانی زندگی چلانے کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔

اگر آپ نے زندگی میں کبھی بہت زیادہ بلندی سے چھلانگ لگائی ہو۔ ۔ جیسے پل سے نہر میں، یا چھت سے نیچے پڑے بھوسے کے ڈھیر پر ، ۔ ۔ یا کبھی کسی اونچے جھولے یا رولر کوسٹر پر نیچے کی جانب آتے ہوئے ۔ ۔ آپ کا دل ایک سیکنڈ کے لیے ڈوبتا ہے۔ ۔

یہ دل ڈوبنے کی کیفیت ایک سیکنڈ یا اس سے کم عرصے کے لیے رہتی ہے، اس لیے ہم شاک کے فورا بعد یا تو ہنسنے لگتے ہیں، یا پھر واپس نارمل ہونے پر انتہائی خوشی محسوس کرتے ہیں۔ ۔

بعض لوگ اتنے سے دل ڈوبنے سے بھی خوفزدہ ہو جاتے ہیں اور آئندہ کے لیے جھولے یا رولر کوسٹر پر بیٹھنے سے ہی منع کر دیتے ہیں۔

کلینیکل ڈپریشن اس ایک سیکنڈ والی کیفیت کے مستقل یا کم از کم گھنٹوں رہنے کا نام ہے۔

اب آپ خود اندازہ کرنے کی کوشش کریں کہ جو کیفیت عام انسان ایک سیکنڈ برداشت نہیں کر سکتا، ایک مریض گھنٹوں اسکا شکار رہتا ہے۔ دنیا جہان کے کامیڈین، عزت، شہرت، دولت، لذت ۔ ۔ ۔ سب اس کیفیت کے سامنے بیکار لگتے ہیں۔ ۔ ۔

ایسے میں انسان صرف ایک بات سوچتا ہے، یہ سب بیکار ہے تو میں کیا کر رہا ہوں۔ ۔ میں کیونکر زندہ ہوں؟

بس یہی ڈپریشن ہے۔ جو آدمی کی جان بھی لے سکتا ہے۔

نوٹ: ڈپریشن کی کئی اور علامات اور کیفیات ہیں، وہ اس پوسٹ کا موضوع نہیں تھیں۔

08/10/2023

Worried that your child is depressed?

Growing up is full of changes - like starting school, going through puberty, and preparing for exams. For some children, changes like this can cause stress and depression.

If you think your child might be depressed, talk to them about how they’re feeling. And don’t be afraid to seek professional help.
💚پریشان ہیں کہ آپ کا بچہ افسردہ ہے
بڑا ہونا تبدیلیوں سے بھرا ہوا ہے - جیسے اسکول شروع کرنا، بلوغت سے گزرنا، اور امتحانات کی تیاری۔ کچھ بچوں کے لیے، اس طرح کی تبدیلیاں تناؤ اور افسردگی کا سبب بن سکتی ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا بچہ افسردہ ہو سکتا ہے، تو اس سے بات کریں کہ وہ کیسا محسوس کر رہا ہے۔ اور پیشہ ورانہ مدد لینے سے نہ گھبرائیں۔ 💚

Depression can happen to anyone.𝘋𝘰𝘯'𝘵 𝘣𝘦 𝘢𝘧𝘳𝘢𝘪𝘥 𝘵𝘰 𝘴𝘦𝘦𝘬 𝘩𝘦𝘭𝘱.With the right support, you can get better. ❤️
04/10/2023

Depression can happen to anyone.

𝘋𝘰𝘯'𝘵 𝘣𝘦 𝘢𝘧𝘳𝘢𝘪𝘥 𝘵𝘰 𝘴𝘦𝘦𝘬 𝘩𝘦𝘭𝘱.

With the right support, you can get better. ❤️

23/09/2023

Drug uses in student.
Healthier Mind with Ambreen Abid

Healthier Mind with Ambreen Abid  conduct communication skill training in  .Communication skills are a cornerstone of su...
20/09/2023

Healthier Mind with Ambreen Abid conduct communication skill training in .
Communication skills are a cornerstone of successful and fulfilling personal, professional, and social experiences. They are a fundamental skillset that can positively impact various aspects of life.

16/09/2023

Treat yourself as the precious soul you are. Respect yourself and love yourself . beacause life is beutiful.

اپنے آپ کو قیمتی جان سمجھیں۔ اپنے آپ کو عزت دو اور اپنے آپ سے پیار کرو۔ کیونکہ زندگی خوبصورت ہے.


Healthier Mind with Ambreen Abid

16/09/2023

Reducing stress can be achieved through various strategies:

1. **Practice Relaxation Techniques:**

2. **Exercise Regularly:** .

3. **Maintain a Healthy Diet:**

4. **Get Adequate Sleep:** .

5. **Manage Time Effectively:**

6. **Connect with Others:** .

7. **Limit Stressors:**

8. **Engage in Relaxing Activities:**

9. **Practice Mindfulness:**

10. **Consider Professional Help:**

تناؤ کو کم کرنا مختلف حکمت عملیوں کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے: 1. **آرام کی تکنیکوں کی مشق کریں:** 2**باقاعدگی سے ورزش کریں:**
3. **صحت مند غذا برقرار رکھیں:**
4. **مناسب نیند حاصل کریں:**۔
5. **مؤثر طریقے سے وقت کا نظم کریں:**
6. **دوسروں کے ساتھ جڑیں:**۔
7. ** محدود دباؤ:**
8. **آرام کی سرگرمیوں میں مشغول ہوں:**
9. **ذہن سازی کی مشق کریں:**
10. **پیشہ ورانہ مدد پر غور کریں:**
Mind with Ambreen Abid

14/09/2023

Depression is a mental health disorder characterized by persistent feelings of sadness, hopelessness, and a lack of interest or pleasure in activities. It can affect a person's thoughts, emotions, and physical well-being, leading to symptoms such as changes in appetite and sleep patterns, fatigue, difficulty concentrating, and even thoughts of self-harm or su***de in severe cases. Depression is a complex condition with various causes, including genetic, environmental, and psychological factors. It is important to seek professional help if you or someone you know is experiencing symptoms of depression, as it can be effectively treated through therapy, medication, or a combination of both.
You must contact with us...
Mind with Ambreen Abid



ڈپریشن ایک ذہنی صحت کا عارضہ ہے جس کی خصوصیت اداسی، ناامیدی، اور سرگرمیوں میں دلچسپی یا خوشی کی کمی کے مسلسل احساسات سے ہوتی ہے۔ یہ کسی شخص کے خیالات، جذبات اور جسمانی تندرستی کو متاثر کر سکتا ہے، جس کی وجہ سے بھوک اور نیند کے انداز میں تبدیلی، تھکاوٹ، توجہ مرکوز کرنے میں دشواری، اور یہاں تک کہ شدید صورتوں میں خود کو نقصان پہنچانے یا خودکشی کے خیالات جیسے علامات پیدا ہوتے ہیں۔ ڈپریشن ایک پیچیدہ حالت ہے جس کی مختلف وجوہات ہیں، جن میں جینیاتی، ماحولیاتی اور نفسیاتی عوامل شامل ہیں۔ اگر آپ یا آپ کا کوئی جاننے والا افسردگی کی علامات کا سامنا کر رہا ہے تو پیشہ ورانہ مدد حاصل کرنا ضروری ہے.

14/09/2023

نفسیات ایک دلچسپ موضوع ہے جو آپ کو اپنے اور دوسروں کے رویے کو سمجھنے میں مدد کرے گا۔

Mind with Ambreen Abid

Address

6
Islamabad

Opening Hours

Monday 15:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Healthier Mind with Ambreen Abid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby clinics