PAMDC Pakistan

PAMDC Pakistan PAMDC Pakistan working for Development of Alternative Medical System in Pakistan.

*اہل رینالہ خورد کیلئے خوشخبری* *میٹرک آرٹس پاس طلباءو طالبات کیلئے خوشخبری*اب آپکو پیرامیڈیکل کورسز کرنے کیلئے ساہیوال ...
29/07/2025

*اہل رینالہ خورد کیلئے خوشخبری*

*میٹرک آرٹس پاس طلباءو طالبات کیلئے خوشخبری*

اب آپکو پیرامیڈیکل کورسز کرنے کیلئے ساہیوال یا لاہور جانے کی ضرورت نہیں۔

🎯 میٹرک آرٹس والے طلبہ و طالبات کیلئے *ایف ایس سی آلائیڈ ہیلتھ ٹیکنالوجیز* میں کر نے کا سنہری موقع

🎯 عمر کی کوئی حد نہیں
🎓 فیڈرل بورڈ اسلام آباد کی طرف سے سند حاصل کرنے کا سنہری موقع

*پروگرامز:*
ایف ایس سی - ڈسپنسنگ ٹیکنالوجی
ایف ایس سی - آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی
ایف ایس سی - میڈیکل لیب ٹیکنالوجی
ایف ایس سی - ایکسرے ٹیکنالوجی
ایف ایس سی - ٹیکنالوجی فزیوتھراپی
ایف ایس سی - کارڈیک ٹیکنالوجی
ایف ایس سی - ڈینٹل ٹیکنالوجی
ایف ایس سی - آپتھمالوجی ٹیکنالوجی

*پاکستان پروفیشنل سکل سنٹر کورس*

*پیشنٹ کئیر اسسٹنٹ کورس*
اہلیت داخلہ: میٹرک سائنس/آرٹس
√ عمر کی کوئی قید نہیں
√ مارکس کی کوئی قید نہیں

محدود مدت کیلئے
مکمل کورس فیس: 30000

*پنجاب میڈیکل فیکلٹی کورسز*
محدود مدت کیلئے
مکمل کورس فیس: 62000
• ڈسپنسر
• لیب ٹیکنیشن
• ایکسرے ٹیکنیشن
• آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن
• ڈائیلسز ٹیکنیشن
• آپیتھمالوجی ٹیکنیشن

*پنجاب فارمیسی کونسل کورسز*
• فارمیسی ٹیکنیشن ( بی کیٹیگری)
2 سالہ کورس
اہلیت داخلہ: میٹرک سائنس ( بائیو/کمپیوٹر سائنس)

*پاکستان نرسنگ اینڈ میڈوائفری کونسل سے منظور شدہ کورسز کرنے کا سنہری موقع*

*لیڈی ہیلتھ وزیٹر LHV*
دورانیہ کورس: دو سال
اہلیت داخلہ: میٹرک سائنس کم ازکم %45 مارکس

*کمیونٹی میڈ وائف CMW*
دورانیہ کورس: 18 ماہ
اہلیت داخلہ: میٹرک سائنس/آرٹس کم ازکم %40 مارکس
عمر: 14 سے 40 سال

*سرٹیفائیڈ نرسنگ اسسٹنٹ CNA*
دورانیہ کورس: 2 سال
اہلیت داخلہ: میٹرک سائنس کم ازکم %40 مارکس
میٹرک آرٹس کم ازکم %50 مارکس
عمر: 14 سال سے 35 سال

*الٹراساؤنڈ ٹریننگ کورس*
اہلیت داخلہ: کوالیفائیڈ ہیلتھ پروفیشنل
دورانیہ کورس: 3 ماہ/6 ماہ

www.qualified.pk

*آلائٹ ویژن انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل سٹڈیز اینڈ پیرامیڈیکل کوچنگ سنٹر*
ایڈریس: بالائی منزل خالد بک ڈپو، شیرگڑھ روڈ رینالہ خورد (اوکاڑہ)
رابطہ نمبر: 03366674224

02/07/2024

پائلز کیا ہیں؟
پائلز یا بواسیر، مقعد یا نچلے مقعدی راستے میں موجود خون کی شریانوں کی سوجن یا سوجی ہوئی وریدوں کو کہا جاتا ہے۔ یہ درد، تکلیف اور خارش پیدا کر سکتی ہیں اور کبھی کبھار خون بہنے کا سبب بھی بنتی ہیں۔

پائلز کی علامات
مقعد کے علاقے میں درد یا تکلیف
مقعد کے ارد گرد خارش یا جلن
مقعد سے خون بہنا
مقعد کے قریب گلٹی یا گانٹھ کا محسوس ہونا
بیٹھنے کے دوران تکلیف

پائلز کی اقسام
پائلز کی دو بنیادی اقسام ہوتی ہیں:

بیرونی پائلز: یہ مقعد کے باہر ہوتی ہیں اور زیادہ دردناک ہوتی ہیں۔
اندرونی پائلز: یہ مقعد کے اندر ہوتی ہیں اور عام طور پر بغیر درد کے ہوتی ہیں، لیکن بعض اوقات خون بہا سکتی ہیں۔

پائلز کے اسباب
دائمی قبض یا اسہال
زیادہ دیر تک بیٹھے رہنا
موٹاپا
حاملہ ہونا
کم فائبر والی غذا
زیادہ زور سے پاخانہ کرنا

Aslam-o-Alaikum_* ! 𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑-ul-Fitar, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠...
10/04/2024

Aslam-o-Alaikum_* ! 𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑-ul-Fitar, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦. 𝐸𝑖𝑑 𝑀𝑢𝑏𝑎𝑟𝑎𝑘.𝑇𝒉𝑒 𝑚𝑎𝑔𝑖𝑐 𝑜𝑓 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑑𝑎𝑦 𝑏𝑟𝑖𝑛𝑔 𝑎 𝑙𝑜𝑡 𝑜𝑓 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑖𝑛𝑔𝑠 𝑖𝑛 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑙𝑖𝑓𝑒 𝑡𝒉𝑎𝑡 𝑤𝑖𝑙𝑙 𝑓𝑖𝑙𝑙 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝒉𝑒𝑎𝑟𝑡 𝑤𝑖𝑡𝒉 𝑗𝑜𝑦. 𝑊𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑎 𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 𝐸𝑖𝑑.
┅┄•※✤͜⃟✤͜※•┄┅

طب یونانی کی ترویج اور اطباء کرام پر اعلیٰ تعلیم کے حصول کی جانب ایک اہم ترین سنگِ میل عبور کرنے پر اطباء کرام کو مبارک ...
27/02/2023

طب یونانی کی ترویج اور اطباء کرام پر اعلیٰ تعلیم کے حصول کی جانب ایک اہم ترین سنگِ میل عبور کرنے پر اطباء کرام کو مبارک ہو ۔ IBCC نے کوالیفائیڈ اطباء کی تعلیم کو انٹرمیڈیٹ کے مساوی قرار دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ اب الحمد للہ کوالیفائیڈ اطباء کرام کسی بھی ایجوکیشن بورڈ میں انگریزی اردو اور اسلامیات کے پیپر دے کر انٹرمیڈیٹ ان یونانی اینڈ آئیورویدک کی ایکولینسی حاصل کر سکتے ہیں.
حکیم ذوالفقار علی ملک
(ترجمان و چیئر مین اطلاعات و نشرواشاعت نیشنل کونسل فارطب)

13/09/2022
حجامہ سنت تاریخ جولائی 2022
17/07/2022

حجامہ سنت تاریخ جولائی 2022

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAMDC Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to PAMDC Pakistan:

Share