Shifa News International

Shifa News International Pakistan's Leading Digital Health & Wellness Magazine YOUR health matters to us therefore we talk about YOUR health issues in a way YOU can easily comprehend.
(2)

We are Pakistan’s leading digital health & wellness magazine with an aim to promote healthy lifestyle so families can be free of diseases and give quality time and consideration to life and its charms. Our topics revolve around prevention, disease, patient care, diet, and exercise. Where Health Comes First

پاکستان کی پہلی کمیونٹی ہیلتھ ورکرز فیڈریشن کا قیامتازہ ترین: لیڈی ہیلتھ ورکرز، پولیو ورکرز اور کمیونٹی مڈوائیوز کو کئی ...
25/11/2024

پاکستان کی پہلی کمیونٹی ہیلتھ ورکرز فیڈریشن کا قیام

تازہ ترین: لیڈی ہیلتھ ورکرز، پولیو ورکرز اور کمیونٹی مڈوائیوز کو کئی طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔ ان میں کام کی جگہوں پر ہراسانی، تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر، کم از کم اجرت کا فقدان، اور پیشہ ورانہ نظراندازی نمایاں ہیں۔ پولیو ورکرز اب بھی باقاعدہ تنخواہوں کے نظام سے محروم ہیں اور صرف اعزازیہ پر گزارہ کرتے ہیں۔ اب انہوں نے نے پاکستان کی پہلی۔۔۔

Click to read more: https://www.shifanews.com/health-workers-unite-to-form-national-federation/



𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗼𝗻:
𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://www.youtube.com/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮: https://www.instagram.com/shifa.news/
𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸: https://www.tiktok.com/
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹: https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗮𝗱𝘀: https://www.threads.net/.news

دنیا کے پہلے سموک فری ملک ہونے کا اعزازتازہ ترین: سوئیڈن نے دنیا کے پہلے سموک فری ملک ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ حکوم...
25/11/2024

دنیا کے پہلے سموک فری ملک ہونے کا اعزاز

تازہ ترین: سوئیڈن نے دنیا کے پہلے سموک فری ملک ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ حکومت کو یہ کامیابی۔۔۔
Click to read more: https://www.shifanews.com/worlds-first-smoke-free-country/



𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗼𝗻:
𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://www.youtube.com/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮: https://www.instagram.com/shifa.news/
𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸: https://www.tiktok.com/
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹: https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗮𝗱𝘀: https://www.threads.net/.news

پیریفرل آرٹریز ڈیزیز کے لیے ٹیسٹ  * خون کے ٹیسٹ اس مرض کا خطرہ بڑھانے والے عوامل مثلاً  کولیسٹرول اور ہائی بلڈشوگر کی ج...
25/11/2024

پیریفرل آرٹریز ڈیزیز کے لیے ٹیسٹ

* خون کے ٹیسٹ اس مرض کا خطرہ بڑھانے والے عوامل مثلاً کولیسٹرول اور ہائی بلڈشوگر کی جانچ کے لیے کیے جاتے ہیں

* ٹخنے اور بازو کے بلڈ پریشر کا موازنہ کرنے کے لیے اینکل-بریکیل انڈیکس (اے بی آئی) ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ شریانوں کی کیفیت جاننے کے لیے آپ سے ٹریڈ مل پر چلنے کو کہا جا سکتا ہے

* ٹانگوں یا پیروں کا الٹراساؤنڈ بھی اس میں معاون ہوتا ہے۔ ڈوپلر الٹرا ساؤنڈ بند یا سکڑی ہوئی شریانوں کی شناخت میں مددگار ہے

* انجیو گرافی ٹیسٹ شریانوں میں رکاوٹ دیکھنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اس میں خون کی نالی میں ڈائی شامل کی جاتی ہے تاکہ تصاویر میں شریانیں واضح طور پر نظر آئیں۔



𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗼𝗻:
𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://www.youtube.com/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮: https://www.instagram.com/shifa.news/
𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸: https://www.tiktok.com/
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹: https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗮𝗱𝘀: https://www.threads.net/.news

پیریفرل آرٹری ڈیزیز کیا ہے؟ اس مرض میں بازوؤں یا ٹانگوں، خصوصاً ٹانگوں کی شریانیں سکڑ کر ان میں خون کا بہاؤ کم کر دیت...
24/11/2024

پیریفرل آرٹری ڈیزیز کیا ہے؟

اس مرض میں بازوؤں یا ٹانگوں، خصوصاً ٹانگوں کی شریانیں سکڑ کر ان میں خون کا بہاؤ کم کر دیتی ہیں۔ ایسے میں چلتے وقت ٹانگوں میں درد ہوتا ہے۔ یہ شریانوں میں چربی جمع ہونے کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔

پیچیدگیاں
٭ چوٹ لگنے یا انفیکشن کی صورت میں ٹشوز مر سکتے ہیں۔ اس مرض کی اہم علامت اعضاء پر کھلے زخم ہیں جو ٹھیک نہیں ہوتے۔ ایسے میں عضو کاٹنا پڑ سکتا ہے
٭ شریانوں میں پلاک جمع ہونے سے دل اور دماغ کو خون پہنچانے والی نالیوں پر بھی اثر پڑتا ہے۔ اس سے دل کے دورے یا فالج کا خطرہ ہو سکتا ہے



𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗼𝗻:
𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://www.youtube.com/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮: https://www.instagram.com/shifa.news/
𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸: https://www.tiktok.com/
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹: https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗮𝗱𝘀: https://www.threads.net/.news

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے پولیو مہم کی ناقص کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 6 اضلاع کی کارکردگی کو غیر اطمی...
23/11/2024

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے پولیو مہم کی ناقص کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 6 اضلاع کی کارکردگی کو غیر اطمینان بخش قرار دیا اور ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
اکتوبر 2024 کی مہم میں 43 ہزار سے زائد انکار کے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ جامشورو، شرقی، وسطی، ملیر، کشمور اور تھرپارکر کی کارکردگی خراب رہی۔ وزیراعلیٰ نے تمام اسٹیک ہولڈرز اور والدین سے پولیو کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔



𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗼𝗻:
𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://www.youtube.com/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮: https://www.instagram.com/shifa.news/
𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸: https://www.tiktok.com/
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹: https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗮𝗱𝘀: https://www.threads.net/.news

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے تمام میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں انسداد ہراسانی کمیٹیاں تشکیل دینا لازم...
23/11/2024

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے تمام میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں انسداد ہراسانی کمیٹیاں تشکیل دینا لازمی قرار دے دیا۔ صدر پی ایم ڈی سی پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کے مطابق یہ کمیٹیاں شکایات کا 10 دن میں جائزہ لے کر رپورٹ پیش کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ اختیارات کے غلط استعمال اور تفریق جیسے عوامل کام کے ماحول کو زہریلا بناتے ہیں۔ انسداد ہراسانی کمیٹیاں آگاہی اور احتساب کے ذریعے تعلیمی اور پیشہ ورانہ ترقی میں اہم کردار ادا کریں گی۔

*xualharrassment

𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗼𝗻:
𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://www.youtube.com/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮: https://www.instagram.com/shifa.news/
𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸: https://www.tiktok.com/
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹: https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗮𝗱𝘀: https://www.threads.net/.news

ہر سال ملیریا سے 600,000 سے زائد اموات ہوتی ہیں، جن میں زیادہ تر اموات پانچ سال سے کم عمر بچوں کی ہیں۔ ایک حالیہ مطالعے ...
23/11/2024

ہر سال ملیریا سے 600,000 سے زائد اموات ہوتی ہیں، جن میں زیادہ تر اموات پانچ سال سے کم عمر بچوں کی ہیں۔ ایک حالیہ مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی اہم دوا آرٹیمیسینن کے خلاف ملیریا کا وائرس مزاحمت پیدا کر رہا ہے۔ انڈیانا یونیورسٹی کے ڈاکٹر چنڈی جان کے مطابق افریقہ میں شدید ملیریا کے شکار بچوں میں اس دوا کی اثر پذیری کم ہو رہی ہے، جو تشویشناک ہے۔



𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗼𝗻:
𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://www.youtube.com/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮: https://www.instagram.com/shifa.news/
𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸: https://www.tiktok.com/
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹: https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗮𝗱𝘀: https://www.threads.net/.news

پنجاب میں پیار ی بیٹی کے نام سے پورٹل اور ہیلپ لائن کا آغازتازہ ترین: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پیار ی ب...
23/11/2024

پنجاب میں پیار ی بیٹی کے نام سے پورٹل اور ہیلپ لائن کا آغاز

تازہ ترین: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پیار ی بیٹی کے نام سے پورٹل اور ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے۔ اس کا مقصد نو عمر لڑکیوں کو بلوغت اور تولیدی صحت سے متعلق راہنمائی فراہم کرنا ہے۔ پورٹل یو ایچ ایس کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ ہیلپ لائن۔۔۔

Click to read more: https://www.shifanews.com/punjab-launches-pyari-beti-portal-helpline-to-guide-adolescent-girls/



𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗼𝗻:
𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://www.youtube.com/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮: https://www.instagram.com/shifa.news/
𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸: https://www.tiktok.com/
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹: https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗮𝗱𝘀: https://www.threads.net/.news

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خسرہ وبائی امراض میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی بیماری بن چکی ہے۔ 2022 اور 2023 ک...
23/11/2024

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خسرہ وبائی امراض میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی بیماری بن چکی ہے۔ 2022 اور 2023 کے دوران یورپ میں خسرہ کے کیسز میں 200 فیصد سے زیادہ اضافہ رپورٹ کیا گیا۔ یہ بیماری کھانسی، چھینک اور متاثرہ فرد کے سانس سے آسانی سے پھیلتی ہے اور پیچیدگیوں کی صورت میں جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔



𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗼𝗻:
𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://www.youtube.com/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮: https://www.instagram.com/shifa.news/
𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸: https://www.tiktok.com/
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹: https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗮𝗱𝘀: https://www.threads.net/.news

خراب وینٹی لیٹرز اور ادویات کی خریداری میں تاخیر پر 18 ہسپتالوں کی سرزنشتازہ ترین: پنجاب کے محکمہ صحت نے صوبے کےچھ ٹیچنگ...
23/11/2024

خراب وینٹی لیٹرز اور ادویات کی خریداری میں تاخیر پر 18 ہسپتالوں کی سرزنش

تازہ ترین: پنجاب کے محکمہ صحت نے صوبے کےچھ ٹیچنگ ہسپتالوں کو وارننگ لیٹرز جاری کیے ہیں۔ ان سرکاری مراسلوں میں خراب وینٹی لیٹرز اور ادویات کی خریداری میں تاخیر۔۔۔

Click to read more: https://www.shifanews.com/idle-ventilators-delayed-drugs-purchase-in-punjab/



𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗼𝗻:
𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://www.youtube.com/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮: https://www.instagram.com/shifa.news/
𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸: https://www.tiktok.com/
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹: https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗮𝗱𝘀: https://www.threads.net/.news

𝗖𝗮𝘂𝘀𝗲𝘀 𝗼𝗳 𝗮𝗻𝘁𝗶𝗯𝗶𝗼𝘁𝗶𝗰 𝗿𝗲𝘀𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗰𝗲 | 𝗧𝗶𝗽𝘀 𝘁𝗼 𝗽𝗿𝗲𝘃𝗲𝗻𝘁 𝗮𝗻𝘁𝗶𝗺𝗶𝗰𝗿𝗼𝗯𝗶𝗮𝗹 𝗿𝗲𝘀𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗰𝗲Click on the link below to watch this video. H...
23/11/2024

𝗖𝗮𝘂𝘀𝗲𝘀 𝗼𝗳 𝗮𝗻𝘁𝗶𝗯𝗶𝗼𝘁𝗶𝗰 𝗿𝗲𝘀𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗰𝗲 | 𝗧𝗶𝗽𝘀 𝘁𝗼 𝗽𝗿𝗲𝘃𝗲𝗻𝘁 𝗮𝗻𝘁𝗶𝗺𝗶𝗰𝗿𝗼𝗯𝗶𝗮𝗹 𝗿𝗲𝘀𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗰𝗲

Click on the link below to watch this video. Hope it is beneficial for you!

Antibiotic resistance | Antimicrobial resistance Antimicrobial resistance (AMR) is a serious thre...

اے سی ایل انجری سے بچاؤ کی تدابیر٭ جسمانی کھیلوں کے لیے مناسب ٹریننگ لیں٭ کولہے، کمر، پیٹ کے نچلے حصے اور ٹانگوں کے پٹھ...
23/11/2024

اے سی ایل انجری سے بچاؤ کی تدابیر

٭ جسمانی کھیلوں کے لیے مناسب ٹریننگ لیں
٭ کولہے، کمر، پیٹ کے نچلے حصے اور ٹانگوں کے پٹھوں کو مضبوط کرنے کے لیے ورزشوں کو معمول میں شامل کریں
٭ کھیلوں کے دوران گھومنے، اچانک سمت تبدیل کرنے، جمپ لگانے اور اترنے کی درست تکنیک سیکھیں
٭ کھیل کی مناسبت سے موزوں جوتے اور حفاظتی سامان پہنیں
٭ سکیئنگ(skiing) کی بائنڈنگز کسی پروفیشنل سے اچھی طرح ایڈجسٹ کروائیں
٭ انجری روکنے یا سرجری کے بعد دوبارہ انجری سے بچنے کے لیے گھٹنے کا بریس (brace) پہنیں
٭ سپورٹس میڈیسن کے ماہر یا فزیکل تھیراپسٹ سے مشورہ کریں



𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗼𝗻:
𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://www.youtube.com/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮: https://www.instagram.com/shifa.news/
𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸: https://www.tiktok.com/
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹: https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗮𝗱𝘀: https://www.threads.net/.news

کیا آپ جانتے ہیں؟اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مزاحمت کے باعث 2019 میں 12 لاکھ 70 ہزار اموات ہوئیں۔ انسانوں، جانوروں اور پودوں ...
22/11/2024

کیا آپ جانتے ہیں؟

اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مزاحمت کے باعث 2019 میں 12 لاکھ 70 ہزار اموات ہوئیں۔ انسانوں، جانوروں اور پودوں میں ان ادویات کا غیر ضروری استعمال اس مسئلے کی بڑی وجہ ہے۔ یہ نہ صرف انفیکشنز کے علاج میں مسائل پیدا کرتا ہے بلکہ سرجری اور کیموتھیراپی وغیرہ میں بھی پیچیدگیوں کے خطرات کو بڑھاتا ہے۔



𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗼𝗻:
𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://www.youtube.com/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮: https://www.instagram.com/shifa.news/
𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸: https://www.tiktok.com/
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹: https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗮𝗱𝘀: https://www.threads.net/.news

𝗦𝗶𝗴𝗻𝘀 𝗼𝗳 𝗹𝗶𝘃𝗲𝗿 𝗱𝗮𝗺𝗮𝗴𝗲 | 𝗟𝗶𝘃𝗲𝗿 𝗱𝗶𝘀𝗲𝗮𝘀𝗲 | 𝗝𝗶𝗴𝗮𝗿 𝗸𝗶 𝗯𝗶𝗺𝗮𝗿𝗶 𝗸𝗶 𝗮𝗹𝗮𝗺𝗮𝗮𝘁Click below to watch this video. Hope it is beneficial...
22/11/2024

𝗦𝗶𝗴𝗻𝘀 𝗼𝗳 𝗹𝗶𝘃𝗲𝗿 𝗱𝗮𝗺𝗮𝗴𝗲 | 𝗟𝗶𝘃𝗲𝗿 𝗱𝗶𝘀𝗲𝗮𝘀𝗲 | 𝗝𝗶𝗴𝗮𝗿 𝗸𝗶 𝗯𝗶𝗺𝗮𝗿𝗶 𝗸𝗶 𝗮𝗹𝗮𝗺𝗮𝗮𝘁

Click below to watch this video. Hope it is beneficial for you!

Signs of liver damage | Liver disease | Jigar ki bimari ki alamaatLiv...

سندھ میں ایڈز/ ایچ آئی وی کے 2500 کیسز رپورٹتازہ ترین: پاکستان میں ایڈز ایک دفعہ پھرخبروں کا موضوع بن رہا ہے۔ رواں سال ...
22/11/2024

سندھ میں ایڈز/ ایچ آئی وی کے 2500 کیسز رپورٹ

تازہ ترین: پاکستان میں ایڈز ایک دفعہ پھرخبروں کا موضوع بن رہا ہے۔ رواں سال اکتوبر تک سندھ میں ایڈز یا ایچ آئی وی کے 2 ہزار 531 کیسز سامنے آئے ہیں۔ متاثرہ افراد میں۔۔۔

Click to read more: https://www.shifanews.com/2500-cases-of-aids-in-sindh/



𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗼𝗻:
𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://www.youtube.com/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮: https://www.instagram.com/shifa.news/
𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸: https://www.tiktok.com/
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹: https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗮𝗱𝘀: https://www.threads.net/.news

ہیلتھ سیکیورٹی کے لیے نئے نیشنل ایکشن پلان کا اعلانتازہ ترین: حکومت نے ہیلتھ سیکیورٹی کے لیے نیا نیشنل ایکشن پلان (2024-...
22/11/2024

ہیلتھ سیکیورٹی کے لیے نئے نیشنل ایکشن پلان کا اعلان

تازہ ترین: حکومت نے ہیلتھ سیکیورٹی کے لیے نیا نیشنل ایکشن پلان (2024-28) پیش کر دیا ہے۔ اس سے پبلک ہیلتھ ایمرجنسیز...
Click to read more: https://www.shifanews.com/govt-launches-new-national-action-plan-for-health-security/



𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗼𝗻:
𝗬𝗼𝘂𝗧𝘂𝗯𝗲: https://www.youtube.com/
𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮: https://www.instagram.com/shifa.news/
𝗧𝗶𝗸𝘁𝗼𝗸: https://www.tiktok.com/
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹: https://whatsapp.com/channel/0029VaDwKrzAojYqUzih2g3L
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗮𝗱𝘀: https://www.threads.net/.news

Address

I-9/2
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa News International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shifa News International:

Videos

Share