
13/11/2023
سرگودھا سے مریض کا فیڈ بیک الحمدللّٰہ.. ماسٹا گو فارمولا مسلسل بہترین نتائج دے رہا ہے اللّٰہ کے حکم سے .! ہمارا کلینکل فارمولا ماسٹا گو کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟
بہت سے تجربات کے بعد ایک ایسا فارمولا ترتیب دیا جو مجلوق افراد کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں. مشت زنی کی پرانی سے پرانی عادت کو چھڑانے میں مددگار اور جن افراد نے عرصہ دراز سے مشت زنی کی ہو اور اب اسکے بد اثرات کا سامنا کررہے ہوں تو یہ فارمولا انکے بداثرات کو ختم کر کے دوبارہ قوت فراہم کرتا ہے. یہ نفسانی خواہش کو اعتدال میں لاتا ہے اور بری عادات سے چھٹکارا دلاتا ہے. سرعتِ انزال , جریان , انتشار کا فقدان یا کمی , خود اعتمادی کا فقدان , شادی کا خوف , مشت زنی کے باعث عضوِ تناسل میں پیدا ہونے والے نقائص کا ازالہ کرتا ہے. پتلاپن , ٹیڑھا پن , اعضائے مخصوصہ کا سکڑنا یہ تمام اس فارمولے سے درستگی کی طرف جاتے ہیں. اس فارمولے کو آپ اپنی مرضی کے مطابق استعمال کر سکتے کوئی طے شدہ کورس نہیں. جہاں آرام آجائے وہاں دوا چھوڑ دیں. آغاز میں کم از کم ایک ماہ کی دوا بھیجی جاتی ہے تاکہ نمایاں ہوجائے کہ دوا کام کر رہی ہے یا نہیں. ہر مریض پر دوا کے مختلف اوقات میں اثرات سامنے آتے ہیں کسی کو دو دن میں , کسی کو ہفتہ میں , کسی کو پندرہ دن میں سو ایک ماہ میں علم ہو جاتا ہے کہ دوا کام کرے گی یا نہیں. یہ فارمولا ڈراپس کی صورت میں بھجوایا جاتا اور اگر مریض کی کوئی معاون یا خاص دوا بھی بنتی ہو تو وہ ساتھ میٹھی گولیوں یا کیپسول کی شکل میں بھیجتے ہیں. آپ اس فارمولے کو اعتماد کے ساتھ گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں. اور ان شاءاللّٰہ یہ آپ کے لیے سود مند ثابت ہوگا. کیمیکلز اور سٹیرائیڈز سے بالکل محفوظ ہے مکمل ہومیوپیتھک ادویات پر مشتمل فارمولا ہے. علاج سنت ہے اس لیے اپنے مسائل کو سنجیدگی سے لیجیے اور بروقت علاج کی طرف رجوع کیجیے. میسجز پر زیادہ دیر گفتگو نہیں کی جاسکتی براہ کرم کال کرکے یا وائس میسجز کے ذریعہ اپنے مسائل بتائیے اور تفصیلات حاصل کیجیے. بلاوجہ اپنا اور ہمارا وقت ہر گز ضائع نہ کیجیے گا.
الخیر ہومیو کلینک ٹیکسلا
03075606479