AL-Hijama Islamabad Clinic

AL-Hijama Islamabad Clinic Like & follow please

حجامہ سنت بھی اور  علاج بھی
18/11/2024

حجامہ سنت بھی اور علاج بھی

حجامہ سنت بھی۔علاج بھی ۔شفاء بھی۔
05/11/2024

حجامہ سنت بھی۔علاج بھی ۔شفاء بھی۔

04/11/2024
''حجامہ'' یعنی پچھنے لگوانا ایک طریقہ علاج ہے، جسے بعض اوقات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بطورِ علاج کے اختیارفرما...
22/10/2024

''حجامہ'' یعنی پچھنے لگوانا ایک طریقہ علاج ہے، جسے بعض اوقات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بطورِ علاج کے اختیارفرمایاتھا۔کئی احادیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ علاج ثابت ہے۔بخاری ومسلم کی حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے سب سے بہترین علاج قراردیاہے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو بھی اس کی ترغیب دی ہے۔ترمذی شریف کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کی 21،19،17 تاریخوں کو پچھنےلگوانے کے لیے سب سے بہترقراردیاہے، اِن توا ریخ میں خون کا جوش، اعتدال پر ہونے کی بنا پر جسم کو زیادہ فائدہ ہو گا ۔ان تاریخوں کے علاوہ دیگر تاریخوں میں بھی بوقتِ ضرورت حجامہ کروایاجاسکتاہے،امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالی ضرورت کے وقت کبھی بھی پچھنا لگوالیتے تھے۔
سنت تاریخیں
17ربیع الثانی۔
21اکتوبر بروز پیر۔
19ربیع الثانی۔
23اکتوبر بروز بدھ۔
21ربیع الثانی۔
25اکتوبر بروز جمعہ۔

21/10/2024

زونگ نیٹ ورک کمپنی کو مکمل ختم کیا جائے پیکج ہر مہینے مہنگا اور انٹرنیٹ صفر سب بھائی اس ناروا ظلم کے خلاف ٹرینڈ چلاؤ

۔سنت تاریخیں17ربیع الثانی۔ 21اکتوبر بروز پیر۔19ربیع الثانی۔23اکتوبر بروز بدھ۔21ربیع الثانی۔25اکتوبر بروز جمعہ۔
14/10/2024

۔
سنت تاریخیں
17ربیع الثانی۔
21اکتوبر بروز پیر۔
19ربیع الثانی۔
23اکتوبر بروز بدھ۔
21ربیع الثانی۔
25اکتوبر بروز جمعہ۔

حجامہ سنت بھی ۔علاج بھی ۔شفاء بھی ۔
29/09/2024

حجامہ سنت بھی ۔علاج بھی ۔شفاء بھی ۔

حجامہ سنت بھی ۔علاج بھی ۔شفاء بھی
24/09/2024

حجامہ سنت بھی ۔علاج بھی ۔شفاء بھی

Address

Shop #B-lll Kashmir Plaza Main Boulevard Road Ghouri Town Islamabad
Islamabad

Telephone

+923040004222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Hijama Islamabad Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share