17/09/2025
اُمیـدِ شفـا ریہیـب۔۔۔ ایک ایسا ادارہ جہاں زندگی کو نیا رخ ملتا ہے۔ یہاں ہر مریض کا علاج ماہر ڈاکٹرز، سائیکاٹرسٹ اور سائیکالوجسٹ کی زیرِ نگرانی کیا جاتا ہے۔ساف ستھرا اور پُرسکون ماحول، کشادہ کمروں کے ساتھ ساتھ یہاں موجود ہے جِم، گراؤنڈز، اِن ڈور اور آؤٹ ڈور گیمز تاکہ مریض جسمانی اور ذہنی طور پر مضبوط ہو سکیں۔اُمیـدِ شفـا میں صرف علاج ہی نہیں، بلکہ آپ کی صحت مند اور خوشگوار زندگی کی طرف سفر شروع ہوتا ہے۔اُمیـدِ شفـا۔۔۔ آپ کی صحت، آپ کی اُمید۔”