03/12/2024
دماغ کی کمزوری اور نظر کی کمزوری اور اعصابی کمزوری کا بہترین ٹانک
فوائد:
• دماغی کمزوری کو دور کرتا ہےاور پٹھوں کو تقویت بخشتا ہے۔
• نظر کی کمزوری کو دور کر کے عینک سے نجات دلاتا ہے۔
• ذہنی تھکاوٹ ، آدھا سر درد ، سٹریس جیسے امراض سے چھٹکارا دلائے۔
• ذہن اور حافظہ کو بہتر بناتا ہے۔
• دماغ اور اعصاب کو قوت فراہم کرتا ہے۔
• دماغی کام کرنے والوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔
• ذہنی تھکاوٹ کو دور کرکے دماغ کو تازگی اور فرحت دیتا ہے۔
• اللّٰہ کے فضل و کرم سے صرف ایک ماہ میں عینک سے نجات دلائے ۔
اجزاء :(ھوالشافی)
سونف 100 گرام ,بادام دیسی 100 گرام
کاجو 100گرام، اخروٹ گری 100 گرام، کشنیز50 گرام ، موصلی سفید50 گرام ، اسطخدوس50 گرام،سفید مرچ10 گرام ، بھونے ہوئے چنے100 گرام ، ستاور 50 گرام، اشوگندھا 50 گرام، کوزہ مصری200 گرام
ان سب کو باریک پاوڈر کرلیں اور صبح شام ایک چمچ ہمراہ پانی یا دودھ استعمال کریں
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ