The Health Tips

The Health Tips Pain managment, Infertility& Reproductive Health Dr.of Italian Medicine.F.T.J. Hakeem of Tib-e-Unani and Tib-e Nabvi Medicine. Master in Cupping

24/04/2025
🌿 کافوری اور سکون – مشت زنی کے لیے موثر ہربل ادویات🌿یہ خواہش دونوں مردوں اور عورتوں میں بلوغت کے شروع ھوتے ھی آجا تی ھے ...
27/03/2025

🌿 کافوری اور سکون – مشت زنی کے لیے موثر ہربل ادویات🌿
یہ خواہش دونوں مردوں اور عورتوں میں بلوغت کے شروع ھوتے ھی آجا تی ھے صرف قابو میں وہ رہتے ہیں جو نماز روزہ اور اسلامی دین کی طرف راغب ھوتے ہیں آیئے اپنے بچوں کو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں انہیں دین کی طرف مائل کریں۔
کافوری اور سکون دونوں گہری تاثیر رکھنے والی ہربل ادویات ہیں ۔جو صدیقی ہیلتھ سروسز کی تیار کردہ ہیں۔ جو زیادہ جنسی خواہش، مشت زنی کی عادت، اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کمزوری کو دور کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ یہ ذہنی سکون، جسمانی طاقت، اور جذباتی توازن بحال کرنے میں موثر ہیں۔

🔥 مردوں کے لیے فوائد 🔥

✅ زیادہ جنسی خواہش – مسلسل شہوانی خیالات اور جذبات ، بچوں کو موبائل کم سے کم استعمال کرنے دیں اور تنہائی میں تو بلکل بھی نہ دیں انکی سرچنگ پر نظر رکھیں اور وقتاً فوقتاً انکی کونسلنگ کریں۔
✅ مشت زنی کی عادت – بار بار کرنے سے جسمانی و ذہنی تھکن ، انکی باتھ روم میں زیادہ دیر بیٹھنے کی عادت پر خصوصی توجہ دیں۔
✅ قبل از وقت انزال – حد سے زیادہ مباشرت کی وجہ سے کمزوری
✅ احساس جرم، ڈپریشن اور بے چینی – زیادتی کے بعد افسردگی
✅ جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ – توانائی کی کمی جو روزمرہ زندگی پر اثر ڈالے

💃 خواتین کے لیے فوائد 💃

✅ بے قابو جنسی خواہش – ضرورت سے زیادہ شہوانی جذبات
✅ ہسٹیریا اور موڈ میں اتار چڑھاؤ – ذہنی بےچینی اور جذباتی عدم توازن
✅ دماغی پریشانی – نامکمل خواہشات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی افسردگی
✅ نیند کی خرابی – زیادہ جنسی خیالات کی وجہ سے نیند متاثر ہونا
✅ جسمانی کمزوری – جنسی زیادتی کے باعث توانائی کی کمی
سب سے زیادہ اس بات کی کوشش کریں انکی جلد شادی کا اہتمام کریں
📲 آن لائن مشورے کے لیے رابطہ کریں ..

✅ صحیح تشخیص اورمستند علاج کے لیے ہمیشہ مستند حکیم صدیقی صاحب سے رجوع کریں۔03339291797

Vitamin E. . . . . . . . . .  وٹامن ای ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ جو جلد، بالوں اور مدافعتی نظام کی حفاظت میں مدد دیتا ہے۔...
26/03/2025

Vitamin E. . . . . . . . . . وٹامن ای
ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ جو جلد، بالوں اور مدافعتی نظام کی حفاظت میں مدد دیتا ہے۔

ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻻﺋﻒ ﻣﯿﮟﺍﯾﮉ ﻻﺯﻣﯽ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ . :)
ﺟﯿﺴﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﮯ ﺁﺛﺎﺭ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﯿﺮ ﺍﺏ ﯾﮧ ﻋﻤﺮ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟﺍﺏ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ.
ﻣﺮﺩﻭﮞﮐﻮ ﭨﯿﻨﺸﻦ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺷﻮﮔﺮ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﭨﺎﭘﮯ ﺟﯿﺴﯽ ﺧﺒﯿﺚ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞﻧﮯ ﮔﮭﯿﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ .
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﻣﯿﻨﻮﭘﺎﺯ جسے سن یاس بھی کہتے ہیں، ﺟﻠﺪﯼ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﮨﮯ، ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ، PCOS ﮐﺎ ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ ﻣﺴﺌﻠﮧ۔ ﺑﺪﻟﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺟﻮ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﻮﺍﻥ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﺍﻭﺭ ﺗﻨﺎﺅ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﺩﻭﮌ ﺑﮭﺎﮒ ﺍﻭﺭ ﺳﭩﺮﯾﺲ ﻧﮯ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﮐﺮﺩﯼ ﮨﮯ۔

ﺁﺝ ﻣﯿﺮﯼ ﭨﭗ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺣﯿﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﮨﮯ۔
ﭼﮩﺮﮮ ﮐﯽ ﺟﮭﺮﯾﺎﮞ، ﺍﯾﮑﻨﯽ ﭘﻤﭙﻠﺰ، ﺩﺍﻍ ﺩﮬﺒﮯ، ﻓﺮﯾﮑﻠﺰ، ﺳﺎﻧﻮﻻ ﭘﻦ، ﮔﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮨﻮﺗﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﯿﺎﭘﺎ، ﺍﻧﺮﺟﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ، ﮨﺮﻭﻗﺖ ﺗﮭﮑﻦ ﺭﮨﻨﺎ، ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﭼﮍﭼﮍﺍﭘﻦ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻣﺮﺩ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﺎﺭﭦ ﺍﭨﯿﮏ ﮐﺎ ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ ﻣﺴﺌﻠﮧ۔
ﺍﺗﻨﮯ ﺑﮍﮮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺭﺵ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮨﯽ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻥ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﺣﻞ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﭨﻮﭨﮑﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔
ﺻﺒﺢ ﻧﺎﺷﺘﮧ ﮐﺮﮐﮯ ﺩﺱ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ EVION 400 MG ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﻧﯿﻠﮯ ﺭﻧﮓ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﻣﯿﮟﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ . ﺍﻣﭙﻮﺭﭨﮉ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮔﺮﯾﻦ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻟﯿﮟ .
خوراک استعمال ﮐﺮﻧﺎ:
18 سال سے لے کر 40 سال تک کے لوگ ﺻﺮﻑ 400 ملی گرام ﻭﺍﻻ ﮨﯽاستعمال کریں۔ 11 سے 17 سال تک کے بچے 200 ﻭﺍﻻ استعمال کریں . اور صرف 3 ماہ استعمال کرائیں۔ اگر آپکو دوبارہ کوئی مسئلہ محسوس ہو تو ایک ماہ کے وقفہ کے بعد 3 ماہ کا کورس دوبارہ کریں۔

ﻧﮑﺘﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﺛﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﯼ ﻃﺎﻗﺖ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻨﮕﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﻨﺎ . ﻭﯾﺴﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟﮨﺮ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﺳﭩﻮﺭ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﭨﺎﻣﻦ ﺍﯼ ﻭﺍﻻ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ .
ﻭﭨﺎﻣﻦ E ﮐﮯ ﺟﺎﺩﻭﺋﯽ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﻭﺍﻻ ﯾﮧ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﮨﺮ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﺳﭩﻮﺭ ﺳﮯ ﺑﺎﺁﺳﺎﻧﯽ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺘﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ۔ ہفتہ دو ہفتہ بھر استعمال کریں'پھر دو دن وقفہ کریں
ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺳﮯ ﮐﻨﻔﺮﻡ ﮐﺮﯾﮟ، ﻻﻧﮓ ﭨﺮﻡ ﺳﺎﺋﯿﮉ ﺍﯾﻔﯿﮑﭧ سے اجتناب کریں۔

ﺣﺎﻣﻠﮧ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺎﺋﯿﮟ ﺳﺐ ﺑﻼ ﺧﻮﻑ ﻭ ﺧﻄﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ۔
ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻓﺎﺋﺪﮮ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯽ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﮨﯿﮟ ﺟﺘﻨﮯ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺗﯿﻦ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﺭﯾﮕﻮﻟﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﺴﺌﻠﮯ ﺣﻞ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺟﻦ ﺳﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﻮﭨﻨﮯ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﻧﮯ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﮔﺎ۔
ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﺍﺛﺮ ﯾﮧ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﺳﮑﻦ ﭘﺮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﭘﻮﺭﯼ ﺑﺎﮈﯼ ﮐﯽ ﺍﻟﺮﺟﯽ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ ﺩﺍﻍ ﺩﮬﺒﮯ ﺩﺍﻧﮯ ﺍﯾﮑﻨﯽ ﭘﻤﭙﻠﺰ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺻﺎﻑ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺳﮑﻦ ﺗﯿﻦ ﻣﮩﯿﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻟﮧ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﺑﻨﺪﮦ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﻟﮕﺎ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﭼﮩﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮈﯼ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺻﺎﻑ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﺟﻮ مرد و خواتین ﯾﮧ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﮞ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮧ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﮭﺮﯾﺎﮞ ﭘﮍﯾﮟ۔ ﺳﮑﻦ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﭨﺎﺋﭧ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ ۔

ﺩﻭﺳﺮﺍ ﮐﺎﻡ ﺍﺱ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﮐﺎ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﮔﺮﻭﺗﮫ ﮨﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻧﺪﺍﺭ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﮐﺌﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﺮﺩ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺟﻮ ﺳﺎﭨﮫ ﭘﯿﻨﺴﭩﮫ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﻮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺟﻮﺍﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮑﭩﻮ ﮨﯿﮟ۔
ﮐﺘﻨﯽ ﮨﯽ ﻓﯽ ﻣﯿﻞ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﻞ ﻣﺎﮈﻟﺰ ﺍﯾﮑﭩﺮﺯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﯿﺲ ﺑﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ .
ﯾﮧ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻔﯿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﺘﺎ۔ ﻧﻮﺧﺸﮑﯽ، ﻧﻮ ﮨﺌﯿﺮ ﻓﺎﻝ ﻧﻮ ﺑﺎﻟﭽﺮ ﻧﻮ ﮔﻨﺞ ﭘﻦ۔ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﺮ ﻣﺴﺌﻠﮯ ﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﯿﭙﺴﻮﻝ ﺗﯿﺮﺑﮩﺪﻑ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ۔

ﺗﯿﺴﺮﺍ ﮐﺎﻡ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﻧﺮﺟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮑﭩﻮﻧﺲ ﮨﮯ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺑﺠﻠﯽ ﺑﮭﺮﯼ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﺑﻨﺪﮦ ﮈﭘﺮﯾﺲ ﮨﻮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻟﻮ ﺟﺘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺰ ﻻﺋﻒ ﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﯿﻨﺸﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺮﺿﯽ ﺑﮍﺍ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔
ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﻤﮏ، ﺳﮑﻦ ﭨﺎﺋﭧ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺣﻠﻘﮯ ﻏﺎﺋﺐ، ﺑﺎﻝ ﮔﮭﻨﮯ ﺳﯿﺎﮦ، ﭼﮩﺮﮦ ﻓﺮﯾﺶ، ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺍﻍ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮬﺒﮧ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ؟؟؟۔

ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﻣﺮﺩﻭﮞﻣﯿﮟ ﮨﺎﺭﭦ ﺍﭨﯿﮏ ﮐﺎ ﺧﻄﺮﮦ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎتا ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺷﺮﯾﺎﻧﻮﮞﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺮﯾﮉﺯ ﺭﯾﮕﻮﻟﺮ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ . ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﺩﺑﺎﺅ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﺷﺮﯾﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺍﻧﯽ ﮐﺎ ﺑﯿﺴﭧ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ.
ﺟﻦ ﮐﻮ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ، ﺍﯾﻨﯿﻤﯿﺎ ﻭﺍﻻ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﮯ ﺍُﻥ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﯾﮧ ﻋﻈﯿﻢ ﻧﻌﻤﺖ ﮨﮯ.
ﮨﺎﺭﻣﻮﻧﺰ ﮐﻮ ﺑﯿﻠﻨﺲ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، . ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﺎﺕ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﮐﯿﻨﺴﺮ ﺳﮯ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ .
مردانہ طاقت کیلئے بڑھاپے میں بھی کارآمد
وٹامن ای
میاں بیوی کے درمیان جنسی عمل ایک ایسا عمل ہے جو نہ صرف انسانی بڑھوتری کا سبب ہے بلکہ اس سے زیادہ انسان کی جذباتی تسکین کا ذریعہ بھی ہے ۔ اس فعل کو بڑھانے اور زیادہ دیر تک لطف اندوز ہونے کے لئے۔
اس کی کمی سے جنسی ہارمون اور غدود نخامیہ کا ہارمون دونوں کم ہوجاتے ہیں۔ یہ وٹامن بانجھ پن کو دور کرنے اوراسقاط حمل کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ذہن ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺻﺒﺢ ﻧﺎﺷﺘﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮨﯽ ﻟﯿﻨﺎ ﮨﮯ .
ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﻨﺎ ﻭﺭﻧﮧ ﻣﻮﭨﺎﭘﺎ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ 15 ﻣﻨﭧ ﻭﺍﮎ ﺑﮭﯽ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﯾﮟ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻠﯿﮟ گے۔
وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے ہونے والی علامات
🎗️ وٹامن ای کی کمی کی علامات
عصبی پٹھوں کی کمزوری
وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے ہمیں پٹھوں کی کمزوری ہوتی ہے ہمارے اعصابی نظام کے لئے وٹامن ای بہت ضروری ہے یہ اہم آکسیڈنٹ میں شامل ہے۔اس کی کمی کی وجہ سے پٹھوں میں تناؤ پیدا ہوتا ہے جو پٹھوں کی کمزوری کا باعث بنتا ہے۔
چلنے میں دشواری
وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے پیدل چلنے میں دشواری ہوتی ہے اور جسم میں کمزوری پیدا ہوتی ہے جس وجہ سے انسان پیدل چلنے سے تھک جاتا ہےاور تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔
نظامِ انہظام کے مسائل
وٹامن ای کی کمی کی وجہ سے ہمارا نظامِ انہظام ٹھیک طریقے سے کام نہیں کرتا۔وٹامن ای کی کمی ہمارے مدافعتی خلیوں کو روکتی ہے اس لئے بڑی عمر کے لوگوں کو نقصان ہوسکتا ہے۔

📍نوٹ۔۔مزید اپنے ڈاکٹر سے مشورہ بھی کرلیں۔۔

*کھانا فوری ہضم۔ گیس ختم اور جسم ہلکا *ھوالشافی.۔ سونف سو گرامانار دانہ سو گراممصری سو گرامسونٹھ سو گرامان چار چیزوں کو ...
26/03/2025

*کھانا فوری ہضم۔ گیس ختم اور جسم ہلکا *
ھوالشافی.۔
سونف سو گرام
انار دانہ سو گرام
مصری سو گرام
سونٹھ سو گرام
ان چار چیزوں کو باریک سفوف بنا لیں ہر کھانا کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد ایک چمچ چائے والا پانی۔ کے ساتھ لیں۔ کھانے کے بعد خوب ڈکاریں آئینگی اور کھانا جلد ہضم ہو گا۔ پیٹ سے بادی گیس ختم کر کے بڑھے پیٹ کو بھی ہلکا کر کے وزن دن بدن کم ہو گا۔ آزمودہ اور بے ضرر ہے۔

26/03/2025

حقیقت سے پردہ اٹھ گیا. کینسر بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے.

شاید یہ سن کر اپ کو یقین نہ آئے کہ لفظ کینسر ایک جھوٹ ہے اور یہ کوئی بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے . کینسر صرف وٹامن بی 17 کی کمی کے سوا اور کچھ بھی نہیں. کینسر دنیا بھر میں پھیلا ہوا ایک موذی مرض ہے اور اس بوڑھے، جوان، بچے حتی کہ ہر عمر اور طبقہ کے لوگ متاثر ہیں. اس حیران کن پوسٹ کو شئر کرنے سے دنیا بھر کے دھوکے بازوں کے چہروں سے نقاب اتر جائیں گے اور وہ دنیا کے سامنے ظاہر ہوجائیں گے. کیا اپ کو پتہ ہے کہ ایک کتاب جس کا نام "کینسر کے بغیر دنیا" کو اب تک بہت سی زبانوں میں ترجمہ کرنے سے روک دیا گیا ہے.

یہ جانیے کہ دنیا میں کینسر نامی کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ صرف وٹامن بی 17 کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے.

کیمیو تھراپی، سرجری اور شدید منفی اثرات رکھنے والی دوائیوں سے بچیے.

اپ کو یاد پڑے گا کہ ماضی میں انسانوں حاص کر ملاحوں کی ایک بڑی تعداد کو ایک مشہور بیماری سکروی کی وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھونے پڑے. اور کافی لوگوں نے اس سے ڈھیر سارا پیسہ کمایا. آخر میں یہ دریافت ہوا کہ سکروی صرف وٹامن سی کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ کوئی بیماری نہیں ہے.

کینسر بھی بالکل اس طرح ہے. نوآبادیاتی دنیا او ر انسانیت کے دشمنوں نے کینسر پیدا کیا اور اس کو ایک کاروبار بنایا جس سے وہ اربوں روپے کماتے ہیں.

کینسر کی انڈسٹری نے دوسری جنگ عظیم کے بعد ترقی کی.کینسر کا مقابلہ کرنے کے لیے اتنی تاخیر، تفصیلات اور خرچوں کی ضرورت نہیں. یہ صرف نوابادکاروں کی جیبیں بھرنے کے لیے ہورہا ہے حالانکہ اس کا علاج بہت پہلے دریافت ہوچکا ہے.

مندرجہ ذیل تدابیر اختیار کر کے کینسر سے بچاؤ اور اس کا علاج کیا جاسکتا ہے.

وہ افراد جن کو کینسر لاحق ہے کو گھبرائے بغیر یہ جاننا چاہیے کہ دراصل کینسر ہے کیا اور پھر اس کے بارے میں معلومات اکٹھی کرنی چاہیے.

کیا آج کل کوئی بھی سکروی کی بیماری سے خلاق ہوتا ہے؟ نہیں کیونکہ اس کا علاج ہوجاتا ہے.

چونکہ کینسر وٹامن بی 17 کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے لہذا روزانہ پندرہ سے بیس ٹکڑے خوبانی کے بیج کھانا اس مسئلے کے حل کے لیے کافی ہے.

گندم کی کلی کھائیے کیونکہ یہ کینسر کے خلاف ایک معجزاتی دوا ہے. یہ مادہ آکسیجن اور کینسر کے خلاف سب سے طاقتور مادہ laetrile کا بہت بڑا ذریعہ ہے. یہ سیب کے بیج میں بھی پایا جاتا ہے اور وٹامن بی 17 کی extracted خالت ہے.

امریکی دواساز کمپنیوں نے ایک قانون نافذ کرنے شروع کیا ہے جس میں laetrile کی پیداوار پر پابندی ہے. یہ دوائ میکسیکو میں تیار ہوتی ہے اور امریکہ میں سمگل ہوتی ہے.

ڈاکٹر ہیرا لڈ ڈبل یو مینر نے اپنی کتاب "کینسر کی موت" میں کہا ہے کہ laetrile سے کینسر کے علاج کے امکانات نوے فیصد سے بھی زیادہ ہے.

وٹامن بی 17 کے حصول کے ذرائع

وہ غذائیں جن میں وٹامن بی 17 پایا جاتا ہے مندرجہ ذیل ہیں.

1.گٹلی دار پھل یا میوہ جات کے بیج. ان میں وٹامن بی 17 سب سے زیادہ مقدار میں پائے جاتے ہیں. ان میں سیب، خوبانی, ناشپاتی اور الوبخارہ کے گٹلی دار پھل شامل ہیں.

2.عام پھلیاں، مکئی(اناج) جن میں لوبیا، دال بڈ، لیماں کے پھلیاں (لوبیا کی ایک قسم) اور مٹر شامل ہیں.

3.اناج کے دانے جن میں کڑوا بادام اور ہندوستانی بادام شامل ہیں.

4.شہتوت. تقریباً تمام شہتوت جن میں کالا شہتوت، نیلا شہتوت, رس بھری اور اسٹرابیری شامل ہیں.

5.بیج یا تخم. تل کے بیج اور السی کے بیج.

6.جئ، جو، باسمتی چاول کا گچ . بلاک گندم، السی، جوار اور رائ کا گچ.

7. خوبانی کے بیج، کشیدہ کیے گئے خمیر، کھیتوں سے لیا گیا چاول اور میٹھا گوشت کدو.

کینسر کے خلاف موثر غذاؤں کی فہرست.
خوبانی (بیج).
دوسروے پھلوں کے بیج جیسا کہ سیب، ناشپاتی، الو بخارا, چیری اور آڑو.
لیما کی پھلیاں
فیوا کے پھلیاں
گندم کا فصل
بادام
رس بھری
ایلڈر بیری
بلو بیری
جامن
اناج
سرغو
جو
باجرہ
کاجو
میکیڈیمیا (آسٹریلیا کا ایک میوہ)
پھلیاں

یہ سب وافر مقدار میں جسم میں ہونے والی وٹامن بی 17 کے ذرائع ہیں.

برتن دھونے اور ہاتھ دھونے والے مائع کا جسم کے اندر داخل ہونا کینسر کی ایک اہم وجہ ہے لہٰذا اس کو جسم کے اندر لے جانے سے پرہیز کرنا چاہیے. اپ یقینی طور پر اب یہ کہیں گے کہ ہم ان مادوں کو جسم کے اندر نہیں داخل ہونے دیتے لیکن جب اپ ان مادوں سے ہاتھ دھوتے ہیں یا برتن دھوتے ہیں تو ان کا کچھ حصہ ہاتھوں یا برتن میں جذب ہوجاتا ہے. اور پھر جب اپ برتن میں گرم کھانا ڈالتے ہیں تو یہ کھانے میں جذب ہوکر اپ کے جسم میں داخل ہوجاتی ہے. اگر اپ برتن کو سو مرتبہ بھی دھوکر صاف کریں پھر بھی اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا.

لیکن اس کا بہت آسان حل ہے اور وہ یہ ہے کہ ہاتھ یا برتن دھوتے وقت آدھا ہاتھ دھونے والا اور برتن دھونے والا مادہ ڈال کر اس کے اوپر سرکہ چھڑکیں. اس طرح اپ کینسر کا باعث بننے والے زہریلے مواد کھانے سے بچ جائیں گے. اور اس طرح سبزیوں اور میوہ جات کو برتن دھونے والے مادوں سے ہرگز نہ دھوئیں. کیونکہ یہ فورا ان کے اندر تک چلے جاتے ہیں اور پھر کسی بھی طریقے سے باہر نہیں نکلتے. اس کا آسان حل یہ ہے کہ سبزیوں اور پھلوں کو نمک سے گیلا کرکے پانی سے صاف کریں اور پھر تازہ رکھنے کے لئے اوپر سرکہ چھڑکیں.

اپ کی ایک چوٹی سی کاوش یقیناً کئ زندگیوں کو کینسر کی موذی مرض سے بچاسکتی ہے.

(برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.......شکریہ)❌
اس خوش فہمی میں رہنا میں ہمیشہ تندرست رہوں گا۔اپ کی بھول ہو سکتی ہے۔مگر اللۀ پاک کا احسان سمجھیں کہ اپ تندرست ہیں.

26/03/2025

‏1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں,

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے!

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں!!! اللہ آپ کیلئے آسانیاں فرمائے آمین ۔

18/03/2025

حجامہ علاج بھی ثواب بھی اور سنت بھی

*غیر فعال تھائیرائیڈ (ہائپوتھائیرائیڈزم)* اس کی بہت سی علامات دیگر امراض جیسی ہوتی ہیں، اس لیے یہ آسانی سے کسی اور مرض ک...
15/03/2025

*غیر فعال تھائیرائیڈ (ہائپوتھائیرائیڈزم)*
اس کی بہت سی علامات دیگر امراض جیسی ہوتی ہیں، اس لیے یہ آسانی سے کسی اور مرض کے مشابہہ ہو سکتا ہے۔
اس کی علامات عام طور پر آہستہ آہستہ بڑھتی ہیں اور ہو سکتا ہے مریض کو یہ احساس تک نہ ہو کہ اسے کئی سالوں سے تھائرائیڈ کا کوئی طبی مسئلہ ہے۔

*ہائپو تھائرائیڈ کی عام علامات*
تھکاوٹ۔
سردی سے حساس ہونا۔
وزن کا بڑھاؤ۔
قبض۔
ذہنی دباؤ۔
سست حرکتیں اور خیالات
پٹھوں میں درد اور کمزوری۔
پٹھوں کی اکڑن۔
خشک اور کھردری جلد۔
ٹوٹے ہوئے بال اور ناخن۔
لیبیڈو کا نقصان (سیکس ڈرائیو) یعنی جنسی کمزوری۔
درد، سن پن, اور ہاتھ اور انگلیوں میں جھنجھلاہٹ کا احساس (کارپل ٹنل سنڈروم)
بے قاعدہ ماہواری کے ادوار یا بھاری ادوار۔
غیر فعال تھائیرائیڈ والے بوڑھے لوگوں میں یادداشت کی کمی کے مسائل اور رویئے میں افسردگی سی پیدا ہو سکتی ہے۔ بچوں کو سست ترقی اور نشوونما کا تجربہ ہو سکتا ہے۔ نوعمروں کی بلوغت معمول سے پہلے شروع ہو سکتی ہے۔

*مزمن یا پرانے ہائپو تھائیرائیڈ کی علامات*
ایک دھیمی اور پھٹی ہوئی آواز
ایک پھولا یعنی سوجا ہوا زرد بے رونق چہرہ۔
پتلی یا جزوی طور پر غائب ابرو۔
دل کی سست شرح دھڑکن۔
سماعت کا نقصان۔
خون کی کمی۔

اگر آپ ان علامات میں سے کوئی بھی علامت دیکھین تو، مریض کو تھائیرائیڈ پروفائل کا ٹیسٹ کروانے کو کہیں۔

یہ بہت اہم ہے کہ ایک غیر فعال تھائیرائیڈ (ہائپوتھائیرائڈزم) کی جلد سے جلد تشخیص کی جائے۔

تھائرائیڈ پیدا کرنے والے ہارمونز کی کم سطح، جیسے ٹرائیوڈوتھیرونین (T3) اور تھائیروکسین (T4)، جسم میں چربی کے استحالہ کے طریقے کو تبدیل کر سکتے ہین۔
یہ ہائی کولیسٹرول اور ایتھروسکلروسیس (شریانوں کا بند ہونا) کا سبب بن سکتا ہے، جو ممکنہ طور پر دل سے متعلق سنگین مسائل، جیسے انجائنا اور ہارٹ اٹیک کا باعث بن سکتا ہے۔

*تھائرائیڈ فنکشن ٹیسٹ*
اسے تھائرائیڈ فنکشن ٹیسٹ یا تھائیرائیڈ پروفائل کہا جاتا ہے، خون میں تھائیرائڈ سٹیمولیٹنگ ہارمون (TSH) اور تھائیروکسین (T4) کی سطح دیکھاتا ہے۔

خون میں TSH کی اعلی سطح اور T4 کی کم سطح کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ تھائیرائیڈ غیر فعال ہے۔

اگر ٹیسٹ کے نتائج میں TSH میں اضافہ ہو لیکن نارمل T4 ہے، تو یہ مستقبل میں ہائپو تھائرائیڈ بننے کا خطرہ ہو سکتا ہے۔
عموما تھائیرائڈ فنکشن ٹیسٹ کے بعد تھائیرائڈ اینٹی باڈی ٹیسٹ کی سفارش کی جاتی ہے۔ یہ خود سے قوت مدافعت تھائیرائیڈ کی حالتوں کی تشخیص کرنے میں مدد کرنے کے لیے ہے، جیسے ہاشموٹو کی تھائرائڈائٹس۔ تھائرائڈ اینٹی باڈی ٹیسٹ کی سفارش صرف اس صورت میں کی جاتی ہے جب معالج کو شبہ ہو کہ مریض کو آٹو امیون کے سبب تھائرائیڈ کی حالت ہوئی ہے۔۔

ملٹی گرین آٹا ہماری صحت کے لیے کتنا اور کیوں  ضروری ہے ؟ ملٹی گرین آٹا (Multi-grain Flour) مختلف اقسام کے اناج کا امتزاج...
15/03/2025

ملٹی گرین آٹا ہماری صحت کے لیے کتنا اور کیوں ضروری ہے ؟

ملٹی گرین آٹا (Multi-grain Flour) مختلف اقسام کے اناج کا امتزاج ہوتا ہے جو غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس میں گندم کے ساتھ دیگر اناج جیسے جو، باجرہ، جئی، مکئی، راگی، چاول اور بعض اوقات دالیں بھی شامل کی جاتی ہیں۔ یہ عام آٹے کے مقابلے میں زیادہ فائبر، پروٹین اور ضروری وٹامنز و معدنیات فراہم کرتا ہے، جس کی بدولت یہ صحت کے لیے بے حد مفید ثابت ہوتا ہے۔

ملٹی گرین آٹے کے اجزاء

اس میں مختلف اجزاء شامل کیے جا سکتے ہیں۔

1. گندم – کاربوہائیڈریٹس اور گلوٹن کا بہترین ذریعہ

2. جو (Barley) – فائبر، وٹامن بی، اور اینٹی آکسیڈنٹس فراہم کرتا ہے

3. باجرا (Pearl Millet) – آئرن، کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور

4. جئی (Oats) – دل کی صحت کے لیے مفید اور ہاضمے کو بہتر بناتا ہے

5. مکئی (Corn) – اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامن اے سے بھرپور

6. راگی (Finger Millet) – کیلشیم، آئرن اور امینو ایسڈز کا خزانہ

7. چاول (Rice Flour) – ہلکا اور آسانی سے ہضم ہونے والا

8. چنے کا آٹا (Gram Flour) – پروٹین اور فائبر کا اچھا ذریعہ

9. السی کے بیج (Flaxseeds) – اومیگا 3 فیٹی ایسڈز اور اینٹی آکسیڈنٹس

یہ تمام اجزاء مجموعی طور پر ایک متوازن اور غذائیت سے بھرپور خوراک بناتے ہیں۔

ملٹی گرین آٹے کےکچھ فوائد

1. ہاضمے کی بہتری

اس آٹے میں موجود فائبر نظام ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے اور قبض سے نجات دلاتا ہے۔ جئی اور جو کی موجودگی سے آنتوں کی حرکت بہتر ہوتی ہے، جو پیٹ کے امراض میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

2. وزن کم کرنے میں مددگار

ملٹی گرین آٹا زیادہ دیر تک پیٹ بھرے رکھنے میں مدد دیتا ہے، جس سے بار بار کھانے کی عادت کم ہوتی ہے اور وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

3. دل کی صحت کے لیے مفید

یہ آٹا کولیسٹرول کی سطح کو متوازن رکھتا ہے اور ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔ جئی، جو اور السی کے بیج دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔

4. شوگر کنٹرول میں مددگار

کم گلیسیمک انڈیکس (GI) ہونے کی وجہ سے ملٹی گرین آٹا خون میں شکر کی سطح کو متوازن رکھتا ہے، جو ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے۔

5. ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے

راگی اور باجرے میں کیلشیم اور میگنیشیم موجود ہوتے ہیں جو ہڈیوں کی مضبوطی میں مدد دیتے ہیں اور آسٹیوپوروسس (ہڈیوں کے بھربھرے پن) کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔

6. قوت مدافعت میں اضافہ

اس میں شامل مختلف اناج اور دالیں وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتی ہیں، جو جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط کرتی ہیں اور بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ہوتی ہیں۔

7. توانائی فراہم کرتا ہے

ملٹی گرین آٹا کاربوہائیڈریٹس اور پروٹین کا بہترین امتزاج ہے، جو دن بھر کی توانائی فراہم کرتا ہے اور تھکن کو کم کرتا ہے۔

8. جلد اور بالوں کے لیے مفید

ملٹی گرین آٹا اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامن ای اور بی کمپلیکس سے بھرپور ہوتا ہے، جو جلد کی چمک بڑھاتا ہے اور بالوں کو مضبوط بناتا ہے۔

---

ملٹی گرین آٹے کو روزمرہ خوراک میں شامل کرنے کے طریقے

اس آٹے کی روٹی یا پراٹھا بنا کر کھایا جا سکتا ہے۔

اسے دلیا کی شکل میں ناشتے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس کا پین کیک یا چپاتی بنا کر بچوں کے لنچ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

اسے ڈوسا، چیلہ، یا اڈلی بنانے میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس آٹے کو سوپ یا سالن میں شامل کرکے غذائیت بڑھائی جا سکتی ہے۔

---

کیا ملٹی گرین آٹا ہر کسی کے لیے موزوں ہے؟

اگرچہ یہ آٹا غذائیت سے بھرپور ہے، لیکن کچھ افراد کو درج ذیل باتوں کا خیال رکھنا چاہیے:

گلوٹن الرجی والے افراد کو گندم سے پاک ورژن استعمال کرنا چاہیے۔

گیس یا معدے کے مسائل والے افراد کو زیادہ مقدار میں فائبر لینے سے پہلے احتیاط کرنی چاہیے۔

بچوں اور بزرگوں کو آہستہ آہستہ اس کا استعمال شروع کرانا بہتر ہے تاکہ ہاضمے کو ایڈجسٹ کرنے کا وقت ملے۔

---

ملٹی گرین آٹا ایک مکمل اور متوازن غذا ہے جو نہ صرف توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ مختلف بیماریوں سے بچاؤ میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اسے اپنی روزمرہ خوراک میں شامل کر کے صحت مند زندگی گزارنے کی طرف ایک مثبت قدم اٹھایا جا سکتا ہے۔ ملٹی گرین آٹا ہماری صحت کے لیے کتنا ضروری ہے ؟

ملٹی گرین آٹا (Multi-grain Flour) مختلف اقسام کے اناج کا امتزاج ہوتا ہے جو غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس میں گندم کے ساتھ دیگر اناج جیسے جو، باجرہ، جئی، مکئی، راگی، چاول اور بعض اوقات دالیں بھی شامل کی جاتی ہیں۔ یہ عام آٹے کے مقابلے میں زیادہ فائبر، پروٹین اور ضروری وٹامنز و معدنیات فراہم کرتا ہے، جس کی بدولت یہ صحت کے لیے بے حد مفید ثابت ہوتا ہے۔

---

ملٹی گرین آٹے کے اجزاء

اس میں مختلف اجزاء شامل کیے جا سکتے ہیں، جن میں شامل ہیں:

1. گندم – کاربوہائیڈریٹس اور گلوٹن کا بہترین ذریعہ

2. جو (Barley) – فائبر، وٹامن بی، اور اینٹی آکسیڈنٹس فراہم کرتا ہے

3. باجرا (Pearl Millet) – آئرن، کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور

4. جئی (Oats) – دل کی صحت کے لیے مفید اور ہاضمے کو بہتر بناتا ہے

5. مکئی (Corn) – اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامن اے سے بھرپور

6. راگی (Finger Millet) – کیلشیم، آئرن اور امینو ایسڈز کا خزانہ

7. چاول (Rice Flour) – ہلکا اور آسانی سے ہضم ہونے والا

8. چنے کا آٹا (Gram Flour) – پروٹین اور فائبر کا اچھا ذریعہ

9. السی کے بیج (Flaxseeds) – اومیگا 3 فیٹی ایسڈز اور اینٹی آکسیڈنٹس

یہ تمام اجزاء مجموعی طور پر ایک متوازن اور غذائیت سے بھرپور خوراک بناتے ہیں۔

---

ملٹی گرین آٹے کے فوائد

1. ہاضمے کی بہتری

اس آٹے میں موجود فائبر نظام ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے اور قبض سے نجات دلاتا ہے۔ جئی اور جو کی موجودگی سے آنتوں کی حرکت بہتر ہوتی ہے، جو پیٹ کے امراض میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

2. وزن کم کرنے میں مددگار

ملٹی گرین آٹا زیادہ دیر تک پیٹ بھرے رکھنے میں مدد دیتا ہے، جس سے بار بار کھانے کی عادت کم ہوتی ہے اور وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

3. دل کی صحت کے لیے مفید

یہ آٹا کولیسٹرول کی سطح کو متوازن رکھتا ہے اور ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔ جئی، جو اور السی کے بیج دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔

4. شوگر کنٹرول میں مددگار

کم گلیسیمک انڈیکس (GI) ہونے کی وجہ سے ملٹی گرین آٹا خون میں شکر کی سطح کو متوازن رکھتا ہے، جو ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے۔

5. ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے

راگی اور باجرے میں کیلشیم اور میگنیشیم موجود ہوتے ہیں جو ہڈیوں کی مضبوطی میں مدد دیتے ہیں اور آسٹیوپوروسس (ہڈیوں کے بھربھرے پن) کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔

6. قوت مدافعت میں اضافہ

اس میں شامل مختلف اناج اور دالیں وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتی ہیں، جو جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط کرتی ہیں اور بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ہوتی ہیں۔

7. توانائی فراہم کرتا ہے

ملٹی گرین آٹا کاربوہائیڈریٹس اور پروٹین کا بہترین امتزاج ہے، جو دن بھر کی توانائی فراہم کرتا ہے اور تھکن کو کم کرتا ہے۔

8. جلد اور بالوں کے لیے مفید

ملٹی گرین آٹا اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامن ای اور بی کمپلیکس سے بھرپور ہوتا ہے، جو جلد کی چمک بڑھاتا ہے اور بالوں کو مضبوط بناتا ہے۔

---

ملٹی گرین آٹے کو روزمرہ خوراک میں شامل کرنے کے طریقے

اس آٹے کی روٹی یا پراٹھا بنا کر کھایا جا سکتا ہے۔

اسے دلیا کی شکل میں ناشتے کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس کا پین کیک یا چپاتی بنا کر بچوں کے لنچ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

اسے ڈوسا، چیلہ، یا اڈلی بنانے میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس آٹے کو سوپ یا سالن میں شامل کرکے غذائیت بڑھائی جا سکتی ہے۔

کیا ملٹی گرین آٹا ہر کسی کے لیے موزوں ہے؟

اگرچہ یہ آٹا غذائیت سے بھرپور ہے، لیکن کچھ افراد کو درج ذیل باتوں کا خیال رکھنا چاہیے:

گلوٹن الرجی والے افراد کو گندم سے پاک ورژن استعمال کرنا چاہیے۔

گیس یا معدے کے مسائل والے افراد کو زیادہ مقدار میں فائبر لینے سے پہلے احتیاط کرنی چاہیے۔

بچوں اور بزرگوں کو آہستہ آہستہ اس کا استعمال شروع کرانا بہتر ہے تاکہ ہاضمے کو ایڈجسٹ کرنے کا وقت ملے۔

ملٹی گرین آٹا ایک مکمل اور متوازن غذا ہے جو نہ صرف توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ مختلف بیماریوں سے بچاؤ میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اسے اپنی روزمرہ خوراک میں شامل کر کے صحت مند زندگی گزارنے کی طرف ایک مثبت قدم اٹھایا جا سکتا ہے۔

Address

F-10 Markaz
Islamabad
04412

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 19:00

Telephone

03339291797

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Health Tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The Health Tips:

Share