15/05/2025
ھواشافی شوگر کا نسخہ کالی زیری 50گرام چاکسو 50گرام اندر جو تلخ 50گرام پوڈر کر لیں 1000ملی گرام کیپسول روزانہ صبح و شام کھانے کے بعد ھمرا پانی لین انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی شوگر نارمل ہو نا شروع ہو جائے گی فقط دعا کا طالب حکیم حافظ محمد نعیم چیئرمین یونیفکیشن طبی فاؤنڈیشن اسلام آباد 0300 7200578