27/02/2026
بایوسینسر ایک اسمارٹ سائنسی آلہ ہے جو جسم میں ہونے والی حیاتیاتی تبدیلیوں، جیسے بلڈ گلوکوز لیول، کو ریئل ٹائم میں مانیٹر کرتا ہے تاکہ ہم اپنی غذا اور میٹابولزم کو بہتر سمجھ سکیں۔
CGM (Continuous Glucose Monitor) کی مدد سے شوگر لیول کو مسلسل ٹریک کر کے ہم اپنی کاربوہائیڈریٹس کی مقدار، کھانے کے اوقات اور لائف اسٹائل کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔
Personalized Nutrition اب اندازوں پر نہیں، ڈیٹا پر مبنی ہے۔
Follow us for more evidence-based nutrition guidance:
Instagram:
Facebook: National Health & Nutrition Foundation
YouTube: NHNF Official
📞 Consultation کے لیے WhatsApp: +92 333 4453613
NHNF — Good Nutrition is Our Mission