08/04/2026
ISB Branch of Tianshi International Pakistan Co. (Pvt) Ltd will remain closed on 9th &10th April 2026(Thursday & Friday).
Islamabad Branch will be operational on 11th April, 2026 (Saturday).
Thanks & Regards
محترم ممبران،
براہِ کرم مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، جو کہ یو ایس-ایران سیزفائر مذاکرات کی میزبانی کے سلسلے میں تیاریوں اور اجلاس کے باعث جمعہ کے دن منعقد ہوں گے۔
لہٰذا، ٹیانشی انٹرنیشنل پاکستان کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا ہیڈ آفس اور اسلام آباد برانچ 9 اور 10 اپریل 2026 (جمعرات اور جمعہ) کو بند رہیں گے۔
اسلام آباد برانچ 11 اپریل 2026 (ہفتہ) سے دوبارہ معمول کے مطابق کھلی رہے گی