Ilaj bil ghiza

Ilaj bil ghiza We Provide Health Awareness to People for better living through their daily food.

انجائنا-دل کی شریانوں کا تنگ ہونا-ہائی کولیسٹرول-ٹرائی گلیسرائیڈز کا بڑھنا-بلڈ پریشر کا بڑھنا-مستقل علاج کیلئے ہمارے واٹ...
12/10/2024

انجائنا-دل کی شریانوں کا تنگ ہونا-ہائی کولیسٹرول-ٹرائی گلیسرائیڈز کا بڑھنا-بلڈ پریشر کا بڑھنا-مستقل علاج کیلئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں - پہلے 15 دن کی دوائی مفت دی جاتی ہے
رابطہ نمبر 03478711522

01/05/2024
10/11/2023

کڑوی بوتل اکسیر جگر
جگر کی جملہ امراض ضعف جگر، یرقان،
معدہ جگر پتہ تلی گردہ مثانہ کی بہترین اصلاح کرتا ہے، صفرا کی زیادتی، جسم زرد قبض بھوک پیاس بند ہو، کاہلی سستی، بخار ہر وقت سونے کی خواہش، اس وقت اس کے استعمال کا وقت ہے،ان سب علامات کا خاتمہ کر کےنظام جسم کو پھر سے کام کرنے کے قابل بنا کر رنگ سرخ کر دیتی ہے، بھوک کھل کر لگنے لگتی ہے، یعنی سب نظام جسم ٹھیک ہو جاتے ہیں۔
ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لیئے بھی بہترین ہے
وہ مادے جن کے فساد کی وجہ سے جسم میں بیماریاں گھر کر جاتی ہیں ان کو خارج کر دیتا ہے۔۔۔
نسخہ
میگنیشیا سالٹ ۔۔۔250 گرام
قلمی شورہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام
جوکھار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام
نوشادر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام
ہیرا کسیس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام
پتری فولاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام
سبز کونین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5 گرام
میٹھا سوڈا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5 گرام
عرق سونف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1 بوتل
ترکیب" سب چیزیں باریک سفوف کر کے عرق میں مکس کر دیں اور اچھی طرح ہلائیں تاکہ تمام ادویہ مکس حل ہو جائیں۔ بس کوڑی بوتل تیار ہے۔
خوراک۔۔۔ دہی کی لسی آدھا گلاس مریض کو پلا کر یہ کڑوا شربت 2 سے 4 چمچ حسب برداشت پلا دیں اور بعد میں بھی لسی پلا دیں۔۔۔
صبح شام یا 24 گھنٹے میں ایک بار کھانے کے بعد
روٹی مکھن سے تر کر کے کھلائیں۔۔
اثرات
اس دوا سے سیاہ رنگ کے پاخانے آتے ہیں۔۔۔ صفرا سودا کا بہترین مخرج ہے
معدہ جگر پتہ تلی گردہ مثانہ کی بہترین اصلاح کرتا ہے، صفرا کی زیادتی، جسم زرد قبض بھوک پیاس بند ہو، کاہلی سستی، بخار ہر وقت سونے کی خواہش، اس وقت اس کے استعمال کا وقت ہے،ان سب علامات کا خاتمہ کر کےنظام جسم کو پھر سے کام کرنے کے قابل بنا کر رنگ سرخ کر دیتی ہے،بھوک کھل کر لگنے لگتی ہے،یعنی سب نظام جسم ٹھیک ہو جاتے ہیں۔
حد سے زیادہ گرمی کو دنوں میں اعتدال پہ لے آتا ہے
چہرے کی رنگت میں خون کی رمق کو واضح کر کے چہرہ گلاب کی مانند کر دیتا ہے
پیشاب کی جلن درد کو بہت فائدہ دیتا ہے
ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لیئے بھی بہترین ہے
وہ مادے جن کے فساد کی وجہ سے جسم میں بیماریاں گھر کر جاتی ہیں ان کو خارج کر دیتا ہے۔۔۔
اکسیر بدن ہے
اگر السر معدہ اور آنتوں میں السر زخم ہائی پلوری ہو تو نوشادر نہ ڈالیں۔

20/02/2023

جوڑوں کے درد کا مستقل آسان اور سستا علاج
نوٹ: اگر کوئی نسخہ نہ بنا سکے تو ہم سے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے تیار نسخہ حاصل کر سکتا ہے :03478711522

20/02/2023

خونی و بادی بواسیر اور مسوں کا آزمودہ نسخہ
نوٹ: اگر کوئی نسخہ نہ بنا سکے تو ہم سے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے تیار نسخہ حاصل کر سکتا ہے :03478711522

07/02/2023

معدے کی بیماریاں اور ان کا علاج
نوٹ: اگر کوئی نسخہ نہ بنا سکے تو ہم سے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے تیار نسخہ حاصل کر سکتا ہے :03478711522

اپنے مزاج کی شناخت جاننے کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں0347 8711522
21/01/2023

اپنے مزاج کی شناخت جاننے کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
0347 8711522

معجون حمل سونف والااس کے استعمال سے کئی گودیں ہری ہو چکی ہیں ۔ مجرب المجرب ہےھوالشافی ۔-------،سونف آدھہ سیر ۔ مغز بادام...
12/01/2023

معجون حمل سونف والا
اس کے استعمال سے کئی گودیں ہری ہو چکی ہیں ۔ مجرب المجرب ہے
ھوالشافی ۔-------،
سونف آدھہ سیر ۔ مغز بادام شیریں آدھہ پاؤ ۔گھی دیسی خالص آدھہ سیر ۔کھانڈ آدھہ سیر ۔
ترکیب ۔پہلے سونف کو نہایت باریک پیس کر چھان لیں ۔مغز بادام کو پانی میں بھگو کر چھیل لیں ۔اور کوٹ لیں ۔پھر گھی کو آگ پر چڑھا کر خوب گرم کر لیں ۔تو اس میں پسی ہوئی سونف ملا دیں ۔اس کے بعد کھانڈ ملا کر خوب ہلائیں اور اتار لیں ذرا ٹھنڈا ہونے پر بادام ملا لیں ۔بس معجون تیار ہے ۔نگاہ رکھیں۔
طریقہ استعمال ۔ **
یہ کہ جس روز عورت کو حیض شروع ہو اسی روز عورت اور مرد دونوں وقت دو تولہ معجون ہمراہ شیر گائے گرم سے استعمال شروع کر دیں ۔اور حیض سے فارغ ہونے کے بعد بھی سات یوم تک لگا تار اسی طریقہ سے استعمال کریں ۔اس کے بعد وظیفہ زوجیت ادا کریں ۔انشااللہ پہلے ہی مہینے گود ہری ہو گی ورنہ دوسرے ماہ اسی طریقہ سے دوا استعمال کریں ۔
اللہ کریم بڑی قدرت والا و شان والا ہے ۔.

23/09/2022
22/09/2022

اعوذ باللہ من شیطان الرجیم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تحفہ مصفی ترین
ایک تحفہ ایک راز، تین

اجزاء کی وجہ سے ترین لکھا گیا ہے۔

ھوالشافی
1- تخم ستیاناسی 100 گرام
2- تخم تارا میرا 100 گرام
3- تخم کالی زیری 100 گرام
ترکیب تیاری۔
ہموزن پیس کر سفوف بنالیں

اور ڈبل زیرو کیپسول بھر لیں۔
ترکیب استعمال.
ایک کیپسول 1000 ملی گرام روزانہ صبح و شام ہمراہ آب تازہ دیں۔
خواص و فوائد
عضلاتی امراض میں زبردست رزلٹ ملے گا۔

بہت اعلٰی مصفی خون دوائی ہے اور درج ذیل امراض و علامات کا بفضل خدا شافی علاج ثابت ہوتی ہے۔
ہائی کولیسٹرول، وین بلاکیج، ویری کوس ڈیزیز جس میں وریدوں کے گچھے سے بن جاتے ہیں اور ان میں درد بھی ہوتا ہے، بادی بواسیر، دائمی قبض، میٹھا زہرباد، یورک ایسڈ، کولیسٹرول بڑھ چکا ہو اس کی وجہ سے شریانوں میں فاسد مادوں کا انجماد ہوگیا ہو، دل کے والو بند ہو رہے ہوں ایک دو تین حتی کہ چوتھا والو بھی بند ہونے لگے تو اس سے انشاء اللہ ضرور ہی کھل جائے گا۔ عرق النساء، وجع المفاصل، تحجر المفاصل، شوگر معدی کے لیے از حد مفید ہے۔ دانت یا داڑھ درد کو نافع ہے۔
نمونیا، دمہ یابس، بلڈ بلاکیج خواہ کہیں بھی ہو، خارش پھوڑے پھنسیاں، اور چنونوں و کرم شکم کے لیے نہایت مفید دواء ہے۔
سرخی سوزش و سکن الرجی اور برص کو بہت نافع ہے۔

رسولیاں گلٹیاں غدد بد گوشت، چوہیاں مہاسے، مسے خواہ جسم میں کہیں بھی ہوں نابود ہوجاتی ہیں۔
کچھرالیاں، گوہانجنیاں، گلہڑ، ٹانسل انفیکشن کی علامات کے لیے نعمت سے کم نہیں.
تصدیق
مصفی خون اور وین بلاکیج پٹھوں میں بلاکیج کی وجہ سے درد میں یہ نسخہ مفید پایا۔

Address

British Homes IJP Road Islamabad
Islamabad

Telephone

+923478711522

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilaj bil ghiza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ilaj bil ghiza:

Share

Category