28/04/2026
باراکہو کے معزز رہائشیوں کے لیے خوشخبری! اب ڈاکٹر حافظ فیصل جمیل اپنی جدید اور معیاری طبی خدمات کے ساتھ ال مبارک میڈیکل سینٹر، اسلام آباد میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب اپنے وسیع تجربے اور مہارت سے ہر مریض کی مکمل جانچ پڑتال اور خصوصی نگہداشت فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ کی صحت ہمیشہ بہترین حالت میں رہے۔
آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے!
ال مبارک میڈیکل سینٹر میں معیاری طبی سہولیات دستیاب ہیں:
جنرل او پی ڈی
گائنی او پی ڈی
الٹراساؤنڈ
مائنر آپریشن تھیٹر (Minor OT)
ای سی جی (ECG)
لیبارٹری ٹیسٹ (تمام اقسام کی پیتھالوجی ٹیسٹ)
فارمیسی
رابطہ کریں:
📞 0331-0333355 | 0329-0333355