11/05/2026
🧠 برین ٹیومر ہمیشہ شور نہیں مچاتا… کبھی یہ خاموشی سے زندگی پر اثر ڈالنا شروع کر دیتا ہے۔
مسلسل سر درد، یادداشت میں کمزوری، نظر یا سماعت کے مسائل، متلی، دورے یا رویّے میں تبدیلی جیسے اشاروں کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔
✨ بروقت تشخیص اور ماہر علاج زندگی بچا سکتا ہے۔
اپنے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کی صحت کے لیے تجربہ کار نیوروسرجن
Dr. M Nawaz Afridi
سے آج ہی مشورہ کریں۔
📞 رابطہ: 03339555824
#نیوروسرجن #صحت