23/02/2026
Tianshi Zinc Capsules
Boost immunity and fight infections, promote clear and healthy skin, support proper growth in children, enhance enzyme activity and nutrient absorption, improve memory and focus, balance hormones and fertility, and help prevent hair fall and brittle nails.
ٹیاانشی زنک کیپسولز
مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے اور انفیکشن سے لڑنے میں مدد دیتا ہے، کیل مہاسوں، ایگزیما اور جلد کی بحالی میں معاون ہے، بچوں کی درست نشوونما کے لیے ضروری ہے، جسم میں انزائمز کے بہتر کام اور غذائی اجزاء کے جذب میں مدد دیتا ہے، یادداشت، توجہ اور ذہنی صحت کو بہتر بناتا ہے، ہارمونز کے توازن اور زرخیزی کے لیے اہم ہے، اور بالوں کے جھڑنے اور ناخنوں کی کمزوری کو کم کرنے میں مددگار ہے۔