Islamabad Nurse

Islamabad Nurse

04/01/2025

Big shout out to my newest top fans

04/01/2025

Big shout out to my newest top fans! Jehan Sher

وزیراعظم شہباز شریف نے پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو تیز کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہائی رسک علاقوں میں مؤثر مہما...
31/12/2024

وزیراعظم شہباز شریف نے پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو تیز کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہائی رسک علاقوں میں مؤثر مہمات چلائی جائیں۔ وزیراعظم نے پولیو ورکرز کی حفاظت کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے پولی کلینک اور پمز ہسپتال میں سہولیات کی کمی، خالی آسامیوں کو پر ن...
31/12/2024

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے پولی کلینک اور پمز ہسپتال میں سہولیات کی کمی، خالی آسامیوں کو پر نہ کرنے، اور سروسز کی غیر تسلی بخش صورت حال پر تشویش کا اظہار کیاہے۔ کمیٹی نے آسامیوں کو جلد پُر کرنے اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کا مطالبہ کیا۔ وفاقی دارالحکومت کے بحالی مراکز کے آڈٹ اور ان میں ماہرین نفسیات کی دستیابی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی۔

14/12/2024
7️⃣ماہرین کے مطابق ملک میں 90 فیصد میڈیکل سٹورز پر تعلیم یافتہ فارماسسٹ موجود نہیں۔ اس بات کا انکشاف کراچی میں ہونے والی...
10/12/2024

7️⃣
ماہرین کے مطابق ملک میں 90 فیصد میڈیکل سٹورز پر تعلیم یافتہ فارماسسٹ موجود نہیں۔ اس بات کا انکشاف کراچی میں ہونے والی "میڈیکیشن سیفٹی کانفرنس” میں کیا گیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ فارماسسٹ دواؤں کے غلط استعمال سے اچھی طرح آگاہ ہوتے ہیں۔ غیر تعلیم یافتہ عملہ اکثر غلط دوائیں دیتا ہے جس کے نتیجے میں جان لیوا واقعات بھی ہوتے ہیں۔ اس لیے کوئی بھی ہسپتال یا فارمیسی فارماسٹ کے بغیر نہیں چلنی چاہیے۔

بے شک موت بر حق ہے اور ہم سب کو ایک دن یہاں سے لوٹ کر جانا ہے۔لاہور واپڈا ہسپتال میں ایک سرجن ڈاکٹر ایک مریض کی جان بچان...
07/12/2024

بے شک موت بر حق ہے اور ہم سب کو ایک دن یہاں سے لوٹ کر جانا ہے۔
لاہور واپڈا ہسپتال میں ایک سرجن ڈاکٹر ایک مریض کی جان بچانے کی غرض سے آپریشن کرتے ہوئے دوران سرجری دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق. 💔

بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق پمز کے متعدد ڈاکٹروں نے بتایا کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف ایک بڑے آپریشن کے ...
29/11/2024

بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق پمز کے متعدد ڈاکٹروں نے بتایا کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف ایک بڑے آپریشن کے بعد رات کے دوران بے مثال سرجری کیں۔

ڈاکٹروں نے نوٹ کیا کہ اس رات کی گئی سرجریوں کا حجم ان کی معمول کی روزانہ کی گنجائش سے کہیں زیادہ تھا۔

اگرچہ سرجریوں کی صحیح تعداد کی وضاحت نہیں کی گئی تھی، رپورٹس اس مدت کے دوران ہنگامی طبی ردعمل میں نمایاں اضافہ کو نمایاں کرتی ہیں۔

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923445391942

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Nurse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Islamabad Nurse:

Share