Tahzeem Kashmiri / PSY

Tahzeem Kashmiri / PSY This page aims to convey only psychological knowledge & facts about human health & wellbeing across all sphere of life in a clear & concise yet simple manner.
(1)

Tahzeem Kashmiri : TK
A psychologist
Official page

22/09/2025

Dopamine and Novelty: Why Trying New Things Feels Addictive?

16/08/2025

3 Hidden Dark Psychology Signs You’re Still a Mental Slave...
(ذہنی غلامی کی 3 خطرناک نفسیاتی نشانیاں)

Free… or Slave?
You might think you’re free because you can move, speak, and choose…
But psychology says mental slavery is far more dangerous than physical chains.

🚨 3 Hidden Psychology Signs You’re Still a Mental Slave:
1️⃣ Blind Obedience – Following without questioning because “everyone else is doing it.”
2️⃣ Cognitive Rigidity – Refusing to change your opinion even when new evidence is in front of you.
3️⃣ External Locus of Control – Measuring your success by other people’s approval،standards instead of your own happiness.

💡 Challenge:
Today, make ONE decision only for yourself — not for society, not for likes, not for approval.

Because freedom of thought = real freedom. ✊

🔥 Hashtags for FB Virality:

First letter you see...(پہلا کونسا حرف نظر آیا آپ کو)
11/08/2025

First letter you see...(پہلا کونسا حرف نظر آیا آپ کو)

04/08/2025

Sleep Paralysis | The Ghost Psychology | (رات کو جسم کا حرکت نہ کرنا، کیا بھوت نے جکڑ لیا ہے؟)

27/07/2025

The Dark Truth Of Loneliness Revealed In Hindi/Urdu.. (ہم تنہائی سے کیوں ڈرتے ہیں؟)

For More Videos visit my YouTube:
https://youtube.com/?si=vn3j8M0AeGqF02yV

Topics:
تنہائی کا خوف
Fear of loneliness
Akelapan ki wajah
Psychology of loneliness in Urdu
Why we fear silence
Inner self awareness Urdu
Emotional pain and solitude
انسان تنہائی سے کیوں ڈرتا ہے
Self discovery in loneliness
Akela rehna kyu mushkil hota hai
تنہائی کی نفسیاتی وجوہات
Human psychology Urdu
Alone but not lonely
Spiritual meaning of loneliness
Mysterious Urdu videos
Deep psychology explained in Urdu




















بار بار دیکھنے سے محبت کیوں ہو جاتی ہے؟🔙 Mere Exposure Effect🔙کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ کوئی چیز انسان یا آواز — جو پ...
10/07/2025

بار بار دیکھنے سے محبت کیوں ہو جاتی ہے؟🔙 Mere Exposure Effect🔙

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ کوئی چیز انسان یا آواز — جو پہلے بالکل عام سی لگتی تھی —
جب بار بار سامنے آتی ہے، تو اچانک وہی چیز دل کو اچھی لگنے لگتی ہے؟
چاہے وہ کوئی چہرہ ہو، کوئی گانا، یا کسی کی آواز…
پہلی بار میں بے رنگ، دوسری بار میں معمولی…
مگر پانچویں یا دسویں بار میں، وہی چیز پسندیدہ بن جاتی ہے۔
ایسا کیوں ہوتا ہے؟
اسے کہتے ہیں Mere Exposure Effect
یعنی: "صرف بار بار سامنے آنے کا اثر"۔
یہ ایک نفسیاتی اصول ہے جس کے مطابق انسان کسی بھی چیز کو صرف اس لیے پسند کرنے لگتا ہے، کیونکہ وہ اسے بار بار دیکھتا یا سنتا ہے۔
دماغ نئے تجربات کو پہلے شکوک کی نظر سے دیکھتا ہے…
لیکن جب وہی تجربہ بار بار دہرایا جاتا ہے، تو دماغ اسے 'مانوس' سمجھ کر محفوظ سمجھتا ہے —
اور یوں ہم اسے پسند کرنے لگتے ہیں، چاہے وہ پہلے عجیب یا بور لگتی ہو۔
اسی لیے اشتہارات میں ایک ہی چیز بار بار دکھائی جاتی ہے…
اسی لیے کچھ لوگ یا آوازیں وقت کے ساتھ دل کے قریب لگنے لگتی ہیں۔
تو اگلی بار جب کوئی چیز اچانک پسند آنے لگے…
تو سوچئے گا…
کہ یہ آپ کا دل ہے؟
یا صرف دماغ کا "exposure effect"؟





10/07/2025

Secrets Of Unconscious Mind. How Does the Human Mind Make Decisions?
"Insani Zehan Faislay Kaise Karta Hai?"

Description: 🔜
Do you really make your own decisions — or is your unconscious mind doing it for you?

In this mysterious and deeply analytical video, discover the hidden truth behind how your mind makes decisions. Backed by psychological research, we explain how your unconscious mind, your memories, your emotions, and even your environment control your everyday choices — often without your awareness.

Watch now and uncover the secret power of your own mind.

Topics Covered:
How the brain makes decisions?
Unconscious mind psychology
Decision making process
Human brain and decision making
Subconscious decision making
Psychology behind choices
Mind and behavior science
Mysterious facts about the Mind / Brain
Psychology in daily life
How subconscious controls us

insani zehan ka faislay karna
lashaoor aur zehni faislay
decision making psychology urdu
nafsiat ki video
urdu psychological analysis
dimagh ka kaam kaise hota hai
zehniyat aur insani faislay
lashaoor ka asar
urdu educational video on psychology
faislay aur zehniyat





انسان تنہائی سے اتنا کیوں ڈرتا ہے؟✅تنہائی صرف خاموشی کا نام نہیں، یہ ایک ایسا آئینہ ہے جو ہمیں ہماری اپنی ذات کا سامنا ک...
07/07/2025

انسان تنہائی سے اتنا کیوں ڈرتا ہے؟✅
تنہائی صرف خاموشی کا نام نہیں، یہ ایک ایسا آئینہ ہے جو ہمیں ہماری اپنی ذات کا سامنا کرواتا ہے۔
ہم میں سے اکثر لوگ دوسروں کے شور میں پناہ لیتے ہیں، تاکہ ہمیں اپنے دل کی آواز نہ سنائی دے۔ کیونکہ دل میں وہ درد، ادھورے خواب، اور ٹوٹے ہوئے لمحے چھپے ہوتے ہیں، جن کا سامنا کرنا آسان نہیں ہوتا۔
تنہائی ہمیں مجبور کرتی ہے کہ ہم اپنی کمزوریوں، پچھتاووں، اور ان سوالات کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں، جن سے ہم برسوں سے بھاگ رہے ہوتے ہیں۔
لاکھوں سال پہلے جب انسان غاروں میں رہتا تھا، اکیلے ہونے کا مطلب تھا خطرہ — جنگلی جانور، دشمن قبائل، بھوک اور موت۔
ہمارا دماغ آج بھی اسی ارتقائی خوف کو سنبھالے ہوئے ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ہم آج بھی تنہا ہوتے ہی غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں، چاہے ہمارے آس پاس کوئی جسمانی خطرہ موجود نہ ہو۔

مگر سچ یہ ہے کہ تنہائی خوف نہیں، ایک موقع ہے۔
یہ وہ لمحہ ہے جہاں ہم دنیا کے شور سے نکل کر خود سے جڑ سکتے ہیں۔
یہ ہمیں خود کو سمجھنے، اپنی حقیقت کو پہچاننے، اور روحانی طور پر بالغ ہونے کا راستہ دکھاتی ہے۔
اگر ہم ہمت کریں — اور اس تنہائی کو گلے لگائیں —
تو یہی خاموشی، جو ہمیں خوفزدہ کرتی تھی، ایک گہرے سکون، خودشناسی، اور باطنی طاقت میں بدل سکتی ہے۔

تنہائی سزا نہیں — یہ ایک تحفہ ہے۔
ایک دروازہ، جو صرف اندر کی طرف کھلتا ہے… اور جسے کھولنے کی کنجی، صرف ہماری اپنی آمادگی ہے۔


#تنہائی #خوداحتسابی

ذہن عادت کیسے بناتا ہے؟ : مستقل مزاجی🔙علم نفسیات میں عادت ایک "نیورل پاتھ وے" ہے جو بار بار کے عمل سے ذہن میں پختہ ہو جا...
04/07/2025

ذہن عادت کیسے بناتا ہے؟ : مستقل مزاجی🔙

علم نفسیات میں عادت ایک "نیورل پاتھ وے" ہے جو بار بار کے عمل سے ذہن میں پختہ ہو جاتا ہے۔ ایک عمل کو روز دہرانے سے ذہن/دماغ اس پر نیورل کنکشن بناتا ہے۔ نفسیاتی تحقیق ظاہر کرتی ہے کہ جب ہم کوئی کام پہلی دفعہ کرتے ہیں تو وہ ہمیں اجنبی و مشکل لگتا ہے۔ دوسرے دن اس میں تھوڑی بہتری آتی ہے۔ اسی طرح اس کو بار بار کرنے سے 21ویں دن وہ عمل عادت بن جاتا ہے اور ہم بآسانی اس عمل کو کر لیتے ہیں۔ 21 دن مسلسل کیا گیا عمل ذہن کو بتاتا ہے: “یہ میری شناخت کا حصہ ہے”۔ چاہے صبح جلدی اٹھنے کی عادت بنانا ہو یا سوچ کا زاویہ بدلنا ہو— مستقل مزاجی جادو ہے۔

نوٹ:
نفسیاتی تحقیق ظاہر کرتی ہے کہ عادت بننے کا دورانیہ 18 دن سے 254 دن تک کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ 21 دن تک عادت بننے کے حوالے سے کئی تحقیقات ہیں اس لئے اس کو اوپر بیان کیا گیا ہے لیکن یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ کئی تحقیقات اس کے برعکس بھی ہیں۔

انسان کی اصل شخصیت کب ظاہر ہوتی ہے؟🔙نفسیات بتلاتی ہے کہ ہم انسانوں کو ان کے لباس، چال ڈھال، گفتگو یا سوشل میڈیا پر نہیں ...
30/06/2025

انسان کی اصل شخصیت کب ظاہر ہوتی ہے؟🔙

نفسیات بتلاتی ہے کہ ہم انسانوں کو ان کے لباس، چال ڈھال، گفتگو یا سوشل میڈیا پر نہیں پہچان سکتے۔
حقیقی شخصیت تین مواقع پر سامنے آتی ہے: یا یوں کہیں کہ انسان کیسے اخلاق کا مالک ہے اس کا پتہ 3 مواقع پر چلتا ہے:

✅ جب انسان غصے میں ہو
✅ جب اس کے پاس اختیار و طاقت ہو
✅ جب وہ بے بس یا مایوس ہو
ان تین حالات میں انسان کا لاشعور، اصل نیت، اور اندر کا سچ سامنے آ جاتا ہے۔
ایسے وقتوں میں ہم دیکھتے ہیں کہ انسان کا اصل رویہ کیسا ہے — آیا وہ انصاف پسند ہے یا ظالم؟ نرم دل ہے یا سخت مزاج؟
یاد رکھیں: شخصیت وہ نہیں جو ہم دکھاتے ہیں، بلکہ وہ ہے جو ہم مشکل وقت میں ہوتے ہیں۔

ہمارے ذہن کو نئی چیزیں کیوں پسند آتی ہیں؟                               جب ہم کوئی نیا کام یا نئی چیز سیکھتے ہیں تو ہمیں...
27/06/2025

ہمارے ذہن کو نئی چیزیں کیوں پسند آتی ہیں؟
جب ہم کوئی نیا کام یا نئی چیز سیکھتے ہیں تو ہمیں خوشی و فرحت محسوس ہوتی ہے۔ نفسیاتی تحقیق واضح کرتی ہے کہ نئی چیز دماغ میں Dopamine خارج کرتی ہے — جو ایک خوشی کا کیمیکل ہے۔ اس کے خارج ہونے سے ہم ذہنی طور پر خوش ہوتے ہیں۔
اسی لیے ہم نئی خبریں، نوٹیفکیشنز، یا آن لائن خریداری کے بعد ایک لمحے کی خوشی محسوس کرتے ہیں۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahzeem Kashmiri / PSY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tahzeem Kashmiri / PSY:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram