Maidaan Pakistan

Maidaan Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maidaan Pakistan, Child Development, Muslim Hands, Islamabad.

Maidaan is Sports for Development project of Muslim Hands for Street-Connected and Out-of-School Children of Pakistan under the campaign working for
Right to Identity | Right to Education | Right to Play
*Pakistan Street Child Football Team*

کامیابی کوئی اتفاق نہیں ہوتی۔ یہ محنت، ثابت قدمی، سیکھنے، پڑھنے، قربانی دینے اور سب سے بڑھ کر اپنے کام سے محبت کا نتیجہ ...
17/02/2026

کامیابی کوئی اتفاق نہیں ہوتی۔ یہ محنت، ثابت قدمی، سیکھنے، پڑھنے، قربانی دینے اور سب سے بڑھ کر اپنے کام سے محبت کا نتیجہ ہوتی ہے۔
“Success is no accident. It is hard work, perseverance, learning, studying, sacrifice, and most of all, love of what you are doing.” — Pelé.

17/02/2026

Maidaan Muslim Hands Football Academy, Mirpur, AJK | Office Revamp

محمد طارق بن وحید، سینیئر ڈائریکٹر جنرل (پروٹوکول)، سینیٹ آف پاکستان، رشید ابا (اکیڈمی لنک مینٹور، ویسٹ ہیم یونائیڈڈ) کو...
17/02/2026

محمد طارق بن وحید، سینیئر ڈائریکٹر جنرل (پروٹوکول)، سینیٹ آف پاکستان، رشید ابا (اکیڈمی لنک مینٹور، ویسٹ ہیم یونائیڈڈ) کو چترالی ٹوپی پیش کررہے ہیں۔
Muhammad Tariq Bin Waheed, Senior Director General (Protocol & IPR), Senate of Pakistan, presenting Chitrali cap to Rashid Abba, Academy Link Mentor, West Ham United FC.

#میدان

ذاتی حدود وہ اصول ہوتے ہیں جو ہم خود طے کرتے ہیں کہ دوسرے لوگ ہمارے کتنا قریب آ سکتے ہیں۔ ناپسندیدہ چھونے پر نہیں کہنا ہ...
17/02/2026

ذاتی حدود وہ اصول ہوتے ہیں جو ہم خود طے کرتے ہیں کہ دوسرے لوگ ہمارے کتنا قریب آ سکتے ہیں۔ ناپسندیدہ چھونے پر نہیں کہنا ہمیشہ بالکل ٹھیک ہے۔
Self-boundaries are the rules we set for how close other people can be to us. It's always okay to say no to unwanted touch.

دل سے کھیلو۔بڑا خواب دیکھو۔خود پر یقین رکھو۔ ❤️⚽میدان وہ جگہ ہے جہاں سے چیمپیئن بنتے ہیں۔Love for the ball. ❤️Passion in...
17/02/2026

دل سے کھیلو۔
بڑا خواب دیکھو۔
خود پر یقین رکھو۔ ❤️⚽
میدان وہ جگہ ہے جہاں سے چیمپیئن بنتے ہیں۔
Love for the ball. ❤️
Passion in the heart.
Dreams in the eyes.
At Maidaan, football is more than a game — it’s identity, confidence, and hope for a better tomorrow. ⚽

17/02/2026

کوئٹہ کی تنگ گلیوں سے نکلنے والا ایک چھوٹا سا لڑکا — جُنید شاہ ⚽
چہرے پر مسکراہٹ اور آنکھوں میں بڑے خواب۔
میدان فٹبال پروگرام نے اسے اپنی صلاحیتوں پر یقین کرنا سکھایا۔ محنت، لگن اور ہمت سے اس نے اپنی پہچان بنائی۔ اس کی رفتار اور اسکل نے سب کو متاثر کیا۔
روس میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کی اور ملک کا نام روشن کیا۔ کامیابیاں ملتی گئیں، میڈلز جیتے، مگر وہ اپنی جڑوں سے جڑا رہا۔🇵🇰
جُنید کی کہانی ہمیں سکھاتی ہے: بس ایک خواب اور مضبوط ارادہ چاہیے، پھر دنیا کا کوئی کونا آپ کے لیے چھوٹا نہیں رہتا۔

اب شروع ہوگا اصل کاؤنٹ ڈاؤن ⏳پاکستان کے میدانوں سے میکسیکو کے عالمی اسٹیج تک ہمارے کھلاڑی تاریخ بنانے کے لیے تیار ہیں۔ 🇵...
16/02/2026

اب شروع ہوگا اصل کاؤنٹ ڈاؤن ⏳
پاکستان کے میدانوں سے میکسیکو کے عالمی اسٹیج تک ہمارے کھلاڑی تاریخ بنانے کے لیے تیار ہیں۔ 🇵🇰
میدان تیار ہے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے لیے جو 5 سے 15 مئی تک میکسیکو سٹی میں کھیلا جائے گا۔ 🇲🇽

🚨 DATES OFFICIALLY ANNOUNCED!
⏳The countdown begins…
⚽ Street Child Football World Cup
📅 5th – 15th May 2026
📍 Mexico City, Mexico 🇲🇽
🌍Maidaan is ready for the World Cup That Matters.

پاکستان واپڈا نے 31واں نیشنل چیلنج کپ 2026 جیت لیا۔ ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل تھی جن میں پاکستان کے سب سے بڑے گراس رو...
16/02/2026

پاکستان واپڈا نے 31واں نیشنل چیلنج کپ 2026 جیت لیا۔ ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل تھی جن میں پاکستان کے سب سے بڑے گراس روٹس فٹبال ڈیویلپمنٹ پروگرام، میدان کے کھلاڑی نمایاں تھے۔
محمد عدیل پٹھان، محمد جنید پوگبا، عبید اللہ خان (روکی)، ساحل خٹک، اور شایک دوست کو مبارکباد۔

#میدان #فٹبال

16/02/2026

میدان میں سب اپنی جگہ بہترین ہیں ⚽
لیکن گول کیپر عبداللہ خان کی نظر میں best کون ہے؟

پاکستان واپڈا نے 31واں نیشنل چیلنج کپ 2026 جیت لیا۔ ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل تھی جن میں پاکستان کے سب سے بڑے گراس رو...
16/02/2026

پاکستان واپڈا نے 31واں نیشنل چیلنج کپ 2026 جیت لیا۔ ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل تھی جن میں پاکستان کے سب سے بڑے گراس روٹس فٹبال ڈیویلپمنٹ پروگرام، میدان کے کھلاڑی نمایاں تھے۔
محمد عدیل پٹھان، محمد جنید پوگبا، عبید اللہ خان (روکی)، ساحل خٹک، اور شایک دوست کو مبارکباد۔

#میدان #فٹبال

نیشنل چیلنج کپ 2026 | فائنل | واپڈا بماقابلہ کے آر ایل | لائیو میچ لنکNational Challenge Cup | WAPDA vs KRL | Live | Fin...
15/02/2026

نیشنل چیلنج کپ 2026 | فائنل | واپڈا بماقابلہ کے آر ایل | لائیو میچ لنک
National Challenge Cup | WAPDA vs KRL | Live | Final

National Challenge Cup | WAPDA vs KRL | Live | Final

15/02/2026

آل کے پی کے امن فٹبال ٹورنامنٹ
All Kpk Aman Football Tournament Latamber
Final Match Drone View💕💕

#میدان #فٹبال

Address

Muslim Hands
Islamabad

Website

https://www.justgiving.com/page/maidaan-for-street-children-1715347748770

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maidaan Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Maidaan Pakistan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram