05/02/2026
خواتین کے طبی مسائل کے لیے اب قابلِ اعتماد اور ماہر رہنمائی آپ کے قریب موجود ہے۔ ڈاکٹر ندا آفریدی ایک تجربہ کار اور مستند گائناکالوجسٹ ہیں جو جدید طبی سہولیات اور مخلصانہ دیکھ بھال کے ساتھ خواتین کو مکمل علاج فراہم کر رہی ہیں۔
👩⚕️ ڈاکٹر ندا آفریدی
MBBS, FCPS (GYNAE & OBS )
Consultant Gynaecologist & Obstetrician
Ex-Registrar AKUH, کراچی
🔹 ماہواری کے مسائل
🔹 امراضِ نسواں کا مکمل علاج
🔹 بانجھ پن کا علاج
🔹 زچگی اور بچوں کی دیکھ بھال
🔹 اینڈومیٹریوسس کا علاج
🔹 چھوٹے اور بڑے آپریشن
🔹 نارمل ڈیلیوری
🔹 بچہ دانی کے امراض اور آپریشن
🔹 IVF – IUI سہولت دستیاب
🕒 OPD اوقات:
پیر تا ہفتہ | شام 3 بجے تا رات 9 بجے
📍 پتہ:
بلاک A، اسٹریٹ 66-A
مکان نمبر 1671-K، فیصل ٹاؤن، اسلام آباد
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0333-5879078
💐 اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — بروقت تشخیص
اور بہتر علاج آپ کا حق ہے۔ ابھی اپائنٹمنٹ بُک کروائیں۔
یہاں خواتین مریضوں کے لیے مکمل پردے، عزت اور پرائیویسی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے، تاکہ ہر مریضہ اطمینان اور اعتماد کے ساتھ معائنہ اور علاج کروا سکے۔