24/03/2026
کیا بچوں کے لیے دودھ ایک مکمل غذا ہے؟
بہت سے والدین بچوں کو ضرورت سے زیادہ دودھ دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ دودھ ہی مکمل غذا ہے۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ زیادہ دودھ اور تھوڑی غذا کسی سے بچے کی نشوونما متاثر ہو سکتی ہے۔
زیادہ دودھ کے نقصانات:
• بھوک کم لگنا
• تھوڑی غذا نہ کھانا
• آئرن کی کمی (خون کی کمی)
• کمزور جسمانی نشوونما
• قد اور وزن کا نہ بڑھنا
• مدافعتی نظام کمزور ہونا
بچوں کے کھانے میں شامل کریں:
دالیں، سبزیاں، پھل، انڈا، گوشت، دودھ (مناسب مقدار میں) اور گھر کا بنا ہوا کھانا
👨⚕️Dr Taj Raja
MBBS, DCH
Child Specialist
👨⚕️Dr. Rooshan Taj Raja
MBBS, MD
Pediatric Medicine Consultant
Child Specialist & Neonatologist
📍چلڈرن ہسپتال
(شہید چوک، کوٹلی آزاد کشمیر)
رابطہ نمبر: 03349465022 | 05826443927