04/12/2025
"کیا آپ مسلسل ذہنی دباؤ، بے چینی، ڈپریشن یا تعلقات کے مسائل کا شکار ہیں؟
یاد رکھیں— آپ اکیلے نہیں ہیں۔ صحیح رہنمائی اور بروقت تھراپی آپ کی زندگی بدل سکتی ہے۔
کلینیکل سائیکولوجسٹ AMBER MEHREEN آپ کی ذہنی، جذباتی اور نفسیاتی صحت کے لیے پروفیشنل خدمات فراہم کرتی ہیں، جن میں شامل ہیں:
✔ بے چینی اور اسٹریس مینجمنٹ
✔ ڈپریشن اور موڈ ڈس آرڈرز
✔ تعلقات اور ازدواجی مسائل
✔ بچوں کی تھراپی
✔ بے خوابی (Insomnia)
✔ ٹراما اور PTSD
✔ نشے کی عادت سے نجات
✔ فوبیاز (ڈر/خوف)
اگر آپ اپنی زندگی میں سکون، توازن اور اعتماد واپس لانا چاہتے ہیں تو آج ہی پہلا قدم اٹھائیں۔
آن لائن اپائنٹمنٹ بُک کریں اور اپنی ہیلنگ جرنی شروع کریں۔
📲 WhatsApp: 0315-9156380
Better Mind, Better Life."