18/11/2025
🩺 پیچیدہ بواسیر کا جدید اور مؤثر علاج!
⚠️ پیچیدہ بواسیر شدید درد، خون بہنے، سوجن اور انفیکشن کا باعث بن سکتی ہے۔
📉 بواسیر خراب ہونے پر یہ صورتیں اختیار کر سکتی ہے:
تھرومبوسڈ (خون کے لوتھڑے بن جانا)
پرو لیپسڈ (باہر کی طرف آجانا)
ادویات کا اثر نہ کرنا
🔍 وہ علامات جن پر فوری معائنہ ضروری ہے:
تازہ سرخ خون کا آنا
مقعد کے گرد دردناک سوجن
بیٹھنے یا چلنے میں مشکل
رطوبت یا خارش
🧪 وجوہات:
دائمی قبض
زیادہ دیر بیٹھنا
حمل
موٹاپا
کم فائبر والی غذا
🔪 جدید علاج:
لیزر بواسیر سرجری ,کم درد، تیز صحتیابی
اسٹیپلر ہیموروئیڈیکٹومی شدید پرو لیپس کیلئے
کم سے کم کٹائی والے بے درد طریقے
مکمل قبل از اور بعد از سرجری نگہداشت
📞 رابطہ کریں: 051 111 786 005