12/08/2025
علی امین گنڈا پور کی حالیہ میٹرک امتحانات میں اعلیٰ پوزیشن لینے والے خصوصی طالبعلم سے ملاقات۔ انہوں نے طالبعلم سدیس کے لیے 4 لاکھ روپے نقد انعام، 50ہزار ماہانہ سکالرشپ اور لیپ ٹاپ بطور انعام دیا۔
یہ بہت اچھی بات ہے کہ ایک عریب بندے سے اتنا مدد کریں ۔ ان کے دونوں ہاتھ سے محروم ہیں