15/09/2025
کوٹلی آزاد کشمیر کے لوگوں کے لیے خوشخبری
کیا آپ کو سننے میں دشواری ہے؟ کیا آپ کے کانوں میں شور آتا ہے؟ کیا آپ کا بچہ سنتا اور بولتا نہیں ہے؟
اب آپ کے شہر کوٹلی آزاد کشمیر الخالد چلڈرن ہسپتال شہید چوک میں اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ اور تربیت یافتہ ماہرین کے زیر نگرانی سماعت بحالی کیمپ لگایا جائے گا۔
جس میں بچوں اور بڑوں کے سماعت کے تمام کمپیوٹرائزڈ ٹیسٹ سپیشل ڈسکاونٹ کے ساتھ کیے جائیں گے. کان کے اندر اور کان کے پیچھے لگنے والے ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ آلہ سماعت لگائے جائیں گے۔
سننے اور بولنے کے مسائل کی تشخیص اور رہنمائی کی جائے گئ.
اگر آپ اونچا سنتے ہیں یا آپ کے کانوں میں شور آتا ہے یا آپ کا بچہ سنتا اور بولتا نہیں ہے تو آج ہی کال کر کے اپنا ٹوکن نمبر حاصل کریں
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
05826-442085| +923305681679| 0335-8427356
ایڈریس: الخالد چلڈرن ہسپتال شہید چوک کوٹلی آزاد کشمیر
21 ستمبر بروز اتوار صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک
📞WhatsApp US: 0347 5234091
🌐 Visit Our Website:
🔗https://www.mkaudiology.com/
Follow us: MK Audiology-Hear Well Center
🏢 Visit us:
📍 Clinic 1st , 3rd Floor , Pak Land Square Plaza Near IDC MRI 1.5 Tesla G8 Markaz Islamabad , Islamabad, Pakistan