ZAMAN pharmacy

ZAMAN pharmacy A trusted health care partner in bani gala with quality and affordability

12/02/2026

For visit
Main jinah road opposite Ramzan Market Bani Gala
For Free Home delivery
📞or Watsapp
03350795390

03/02/2026
بنی گالہ کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لئے کی جانے والی سرگرمیوں پر تمام ولنٹیرز کو سلام پیش کرتے ہیں
18/01/2026

بنی گالہ کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لئے کی جانے والی سرگرمیوں پر تمام ولنٹیرز کو سلام پیش کرتے ہیں

السلام علیکم محترم بانی گالا رہائشی خواتین و حضرات جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ زمان فارمیسی آپکے اور آپکے پیاروں کی صحت کے ل...
18/01/2026

السلام علیکم محترم بانی گالا رہائشی خواتین و حضرات
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ زمان فارمیسی آپکے اور آپکے پیاروں کی صحت کے لئے آپکا بااعتماد ساتھی ہے اور یہ آپکے تعاون سے ہی ممکن ہوا ۔تو فارمیسی مینجمنٹ نے آپکی قیمتی وقت کو بچانے اور آپکی اور آپکے پیاروں کی صحت کے لئے مزید سروس میں افادیت لانے کا فیصلہ کیا ہے
بہت جلد ہی جنرل فزیشن اور سینئر میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر کی خدمات آپکو زمان فارمیسی پہ ہی ملے گی انشاءاللہ
اگر آپ ہمارے اس فیصلے سے متفق ہیں یا کوئ مشورہ دینا چاہتے ہیں تو ہم آپکے ممنون رہینگے
نیز فری ہوم ڈیلیوری سروس کے لئے آپ ہمیں درجہ ذیل نمبر پر کال اور واٹسپ کرسکتے ہیں ۔!شکریہ
ZAMAN PHARMACY OPPOSITE RAMZAN MARKET JINAH ROAD BANI GALA
03350795390

اسلام علیکم بنی گالا رہائشی خواتین و حضراتآپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ZAMAN PHARMACY   کی جانب سے  اپکو کسی بھی مستند ڈ...
07/01/2026

اسلام علیکم بنی گالا رہائشی خواتین و حضرات
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ZAMAN PHARMACY کی جانب سے اپکو کسی بھی مستند ڈاکٹر کے نسخے پر دوائ میں 5% ڈسکاؤنٹ ہوگی
اور اگر آپ واٹس ایپ یا بذریعہ فون کال پر نسخہ بھیج کر گھر پر دوائ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ریٹیل پر فری ڈیلیوری کیساتھ اپنی دوائ گھر بیٹھے حاصل کریں
نیز کسی بھی قسم کی معلومات اور مشاورت بلڈ پریشر اور شوگر ٹیسٹ کے لئے ڈاکٹر ارباب طفیل کی نگرانی میں آپکو بہتر سروس اور رہنمائ مہیا کی جائینگی
شکریہ
ZAMAN PHARMACY opposite Ramzan market
03350795390

Erythrocin is available now atZAMAN PHARMACY opposite Ramzan market bani gala Call ☎️ 📞 WhatsApp 03350795390
24/12/2025

Erythrocin is available now at
ZAMAN PHARMACY opposite Ramzan market bani gala
Call ☎️ 📞 WhatsApp
03350795390

اسلام علیکم محترم بانی گالا رہائشی خواتین و حضرات زمان فارمیسی اب آپکے  ہر بیماری  اور مریض کا  ساتھی  بنے گاآپ اپنے صحت...
20/12/2025

اسلام علیکم محترم بانی گالا رہائشی خواتین و حضرات
زمان فارمیسی اب آپکے ہر بیماری اور مریض کا ساتھی بنے گا
آپ اپنے صحت کے مسائل ،احتیاطی تدابیر ،دواؤں کا استعمال اور صحت کے حوالے سے فارمیسی میں موجود ہمارے کوالیفائڈ ڈاکٹر ارباب طفیل سے مفت چیک اپ ،دوائ کا استعمال اور مشورہ لے سکتے ہیں
نیز آپ اپنا مسلہ بذریعہ وٹس اپ یا فون کال پر بھی ہم سے شئر کرکے رہنمائ لے سکتے ہیں
اور گھر بیٹے فری ڈیلیوری کیساتھ میڈیسن بھی آڈر کروا سکتے ہیں
ZAMAN PHARMACY JINNAH ROAD BANI GALA
03350795390

Mixtard vial is available now at Zaman pharmacy bani gala main jinah road opposite ramzan market For odr plz visite stor...
02/12/2025

Mixtard vial is available now at Zaman pharmacy bani gala main jinah road opposite ramzan market
For odr plz visite store or dial
03350795390

اسلام علیکم قابل قدر بانی گالا رہائش پزیر خواتین و حضراتموجودہ سردی کے موسم میں اپنا  اپنے بچوں اور اپنے بوڑھے والدین کی...
26/11/2025

اسلام علیکم قابل قدر بانی گالا رہائش پزیر خواتین و حضرات
موجودہ سردی کے موسم میں اپنا اپنے بچوں اور اپنے بوڑھے والدین کی بہتر صحت کے لئے دوائ کیساتھ ساتھ شہد کا استعمال بھی لازمی کریں-
بہترین غذا اور شفاء میں شہد اپنا ایک معیار رکھتا ہے
تو آج ہی اپنے پیاروں کی صحت کے لئے zaman pharmacy opposite Ramzan market وزٹ کریں
یا اپنا آڈر درجہ ذیل نمبر پر سینڈ کرکے اپنے گھر پر فری ڈیلیوری سروس کیساتھ حاصل کریں
شکریہ
For odr plz dial or WhatsApp
03350795390

16/11/2025

Zaman pharmacy opposite ramzan market Bani gala

Address

Abdullah Market Oppiste Ramzan Market Bani Gala
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAMAN pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram