07/01/2026
حجامہ – سنتِ نبوی کے مطابق
حضرت نبی ﷺ نے فرمایا کہ حجامہ کرنا صحت کے لیے بہترین علاج ہے۔ یہ نہ صرف جسمانی فائدے دیتا ہے بلکہ روحانی سکون بھی بخشتا ہے۔
: سنت کے مطابق حجامہ کرنے کے دن (Sunnah Days):
17رجب 1447ھ 07 جنوری 2026 ء
19 رجب 1447ھ17 09 جنوری 2026 ء
21 رجب 1447ھ 11 جنوری 2026 ء
ان دنوں حجامہ کروانا زیادہ مؤثر سمجھا جاتا ہے۔
یہ دن ماہ قمری کے مطابق ہیں، لہٰذا اپنی صحت کا خیال رکھتے ہوئے آپ بھی حجامہ کروا سکتے ہیں۔
جسم کو صفائی، خون کی روانی اور درد سے راحت ملتی ہے۔
سنتِ نبوی علاج ہے۔
اگر آپ بھی سنتِ نبوی کے مطابق حجامہ کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنا وقت بک کریں۔
راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہوم سروس بھی موجود ہے ۔۔
خواتین کے لیے لیڈی تھراپسٹ
!
#حجامہ