Dr. Ghulam Hussain Brohi

Dr. Ghulam Hussain Brohi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Ghulam Hussain Brohi, Medical and health, Jacobabad Institute of Medical Sciences (JIMS), Jacobabad.

07/09/2024
09/10/2022

8th October 2022
ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ، ڈاکٹر عضرا فضل پیچوھو وزیر محکمہ صحت اور پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، میر اعجاز حسین جکھرانی وزیر جیل و خانہ جات سندھ گورنمینٹ کی محنت اور کاوشوں سے اور ڈاکٹر غلام حسین بروھی ڈائریکٹر جمس کی کوششوں سے جمس میں 100 بستروں پر مشتمل 5 وارڈز، MRI اور CT Scan مشین کے لیے جدید ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی تعمیر کا کام شروع کیا جارہا ہے۔ جس کی تعمیرات کا باقائدہ افتتاح کچھ ہی دنوں میں کیا جائے گا۔ جمس میں روز ہزاروں مریض آتے ہیں اور یے تعداد بڑھتی جارہے ہے نئے وارڈز بننے سے جمس کے بیڈز 133 سے 233 ہوجائیں گے جس سے جیکب آباد، نزدیک کے علائقے اور بلوچستان کی عوام کو بہتر سہولیات فراہم ہوسکتی ہیں۔ ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ میں MRI اور CT Scan مشین کی کی سہولت سے جیکب آباد کے لوگوں کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
مشتاق احمد شیخ
میڈیا کوآرڈینیٹر جمس جیکب آباد

22/07/2022

22nd July, 2022
جیکب آباد انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (جمس) میں روز مرہ کی او پی ڈی میں روڈ ایکسیڈنٹ اور دوسرے ٹوٹی ہوئی ھڈیوں کا ڈائریکٹر جمس جیکب آباد کی ہدایات پے مفت میں علاج کیا جارہا ہے جو کے پہلے نہیں ہوتا تھا۔
مشتاق احمد شیخ
میڈیا کوآرڈینیٹر جمس جیکب آباد

*20-07-2022 Wednesday*22 Major and Minor General Surgeries have been successfully performed by General Surgeon in a day ...
21/07/2022

*20-07-2022 Wednesday*

22 Major and Minor General Surgeries have been successfully performed by General Surgeon in a day at JIMS.

Address

Jacobabad Institute Of Medical Sciences (JIMS)
Jacobabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Ghulam Hussain Brohi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram