Civil Hospital Juglote Sai

Civil Hospital Juglote Sai Civil Hospital is 20 beded hospital .
• General OPD
• 24h Emergency
• Dental departme

10/06/2024
جگلوٹ؛ چیئرمین گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ و رکن اسمبلی فتح اللہ خان کی سالانہ اے ڈی پی " جگلوٹ 30 بستروں پر مشتمل ہس...
03/06/2024

جگلوٹ؛ چیئرمین گلگت بلتستان بورڈ آف انویسٹمنٹ و رکن اسمبلی فتح اللہ خان کی سالانہ اے ڈی پی " جگلوٹ 30 بستروں پر مشتمل ہسپتال" منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔

افتتاحی تقریب میں فتح اللّٰہ خان نے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا اس موقع پر اہل علاقہ کثیر تعداد میں موجود تھے۔

جگلوٹ ہسپتال نہ صرف جگلوٹ بلکہ گردونواح کے علاقوں کے لئے بھی صحت کے شعبے میں سہولیات فراہم کریگا! فتح اللہ خان

جگلوٹ گلگت سکردو اور دیامر کا جنکشن ہے، اور خاص کر KKH پر آئے روز ٹریفک حادثات ہوتے ہیں جس میں طبعی امداد بر وقت نہ ملنے سے مسائل پیدا ہوتے ہیں، جگلوٹ ہسپتال کی تعمیر سے ان مسائل پر قابو پایا جا سکے گا!

اپڈیٹ جگلوٹ سئ آج مورخہ ہذا بوقت 5:30am بجے مانسرہ سے گلگت کی طرف آتے ہوئے مرغی لوڈ مزدہ نمبری km.9134 بریک فیل ہوکر مقا...
28/05/2024

اپڈیٹ جگلوٹ سئ
آج مورخہ ہذا بوقت 5:30am بجے مانسرہ سے گلگت کی طرف آتے ہوئے مرغی لوڈ مزدہ نمبری km.9134 بریک فیل ہوکر مقام پیدن داس جگلوٹ میں مونٹین ہوٹل کے کچن دیوار کے ساتھ لگ گئی گاڑی میں سوار ڈرائیو اور کنڈکٹر مسمی زوبیر ولد عبدالغفور سکنہ مانسرہ اور شکیل ولد صابر سکنہ مانسرہ شدید زخمی ہوگئے ہیں جن کو سول ہسپتال جگلوٹ سئ میں ابتدائی طبی امداد کے بعد سٹی ہسپتال گلگت ریفر کر دیا گیا ہے

16/05/2024

, اسلام علیکم
سئ بالا و پایین کے لئے بڑی خوشخبری
کل بروز جمعہ 17-05-2024کو سول ہسپتال جگلوٹ میں آنکھوں کے ڈاکٹروں نے ایک فری میڈیکل کیمپ رکھا ہے تمام عوام الناس سئی بالا و پایین کے لوگ اس نادر موقعے سے فائدہ اٹھائیں ڈاکٹر جاوید آئ سپیشلسٹ اپنے ٹیم کے ساتھ کل جگلوٹ ہسپتال تشریف لائے گے

سیکرٹری ہیلتھ گلگت بلتستان کی خصوصی ہدایت پر  ڈاکٹر عبدالسلام غیاث ضلعی ناظم صحت گلگت نے سول ہسپتال جگلوٹ  کی ترقیاتی کا...
16/04/2024

سیکرٹری ہیلتھ گلگت بلتستان کی خصوصی ہدایت پر ڈاکٹر عبدالسلام غیاث ضلعی ناظم صحت گلگت نے سول ہسپتال جگلوٹ کی ترقیاتی کاموں اور ابگریڈیشن کے حوالے سے مختلف شعبہ جات کے لیے نئی عمارت اور پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے پانی کی ٹنکی تعمیر کرنے کے لیے جو نقشہ بنایا گیا تھا اسی نقشہ کے جائزہ لینے کے لیے سول ہسپتال جگلوٹ کا تفصیلی دورہ کیا۔

سول ہسپتال جگلوٹ کے دورے کے موقع پر ضلعی ناظم صحت گلگت نے نقشہ پر مختلف تحفظات کا اظہار کیا اور ایریا کو دیکھتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ گلگت بلتستان سے مشورہ کر کے نقشہ کے حوالے سے تحفظات کو دور کر کے ایک ہفتے کے اندر دوبارہ ٹھیکے دار کے ساتھ مل کر سول ہسپتال جگلوٹ کا دورہ کریں گے اور تحفظات کو دور کر کے جلد تعمیراتی کاموں کا اغاز کر دیا جائے گا۔

سول ہسپتال جگلوٹ کے تفصیلی دورے کے بعد ڈاکٹر عبدالسلام غیاث ضلعی ناظم صحت گلگت نے A کلاس ڈسپنسری بڑی بنگلہ کا دورہ کیا ڈسپنسری میں تمام سٹاف موجود تھے ، ضرورت کے مطابق تمام ادویات موجود تھی اور صفائی کا نظام بہتر تھا ضلعی ناظم صحت گلگت نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا جس میں دیکھا گیا کہ ٹھیکیدار نے ڈسپنسری کے پرانا گیٹ اور راستہ بند کر دیا تھا. ضلعی ناظم صحت گلگت نے ترقیاتی کام کرانے والے ٹھیکے دارکو پرانا گیٹ اور راستہ فوری بحال کرنے کا حکم دیا۔

ڈاکٹر عبدالسلام غیاث ضلعی ناظم صحت گلگت نے سول ہسپتال جگلوٹ اور پڑی بنگلہ کے تمام ڈاکٹرز اور سٹاف کو خصوصی ہدایات دیتے ہوئے کہا عوام الناس کی صحت اور سہولت کی خاطر اپنی خدمات بہترین طریقے سے سر انجام دیں، غیر ضروری چھٹیاں کرنے سے گریز کریں دوران ڈیوٹی غفلت کرنے اور ڈیوٹی میں کم چوری کرنے والے کسی بھی سٹاف کو کوئی بھی رعایت نہیں دی جائے گی اور ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

ضلعی ناظم صحت گلگت کا سول ہسپتال جگلوٹ اور پڑی کا دورہ کرنے اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے پر جگلوٹ اور پڑی علاقے کے معزز افراد اور سیاسی نمائندے اور تنظیمی حضرات نے ضلعی ناظم صحت گلگت کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے خصوصی شکریہ ادا کیا۔
ترجمان کے گلگت۔

سول ہسپتال جگلوٹ کی طرف سے اہل علاقہ کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو
09/04/2024

سول ہسپتال جگلوٹ کی طرف سے اہل علاقہ کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو

05/02/2024

ایمرجنسی الرٹ۔

تمام ہیلتھ فیسلٹی انچارج صاحبان گلگت بلتستان میں بلعموم ,گلگت ریجن اور دیامر ریجن میں میں بڑھتے خسرہ کے کیسز کے پیش نظر سیکرٹری ہیلتھ گلگت بلتستان کے ہدایت پر ڈسٹرکٹ گلگت میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جس کی وجہ سے تمام ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کےچھٹیاں کینسل کر دی گئی ہے اور اپنے متعلقہ ہیلتھ فیسلٹی میں اپنے ڈیوٹی پر حاضر ہونے کی تاکید کی گئی ہے۔ تمام ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے ڈیوٹی کو یقینی بنائیں۔ ڈیوٹی میں غفلت کرنے اور غیر حاضر سٹاف کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

ڈاکٹر شاہ زمان ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر گلگت نے تمام فیسلٹی انچارجز کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ او پی ڈیز میں خسرہ کے مشتبہ (Suspected)کیسز پر کڑی نظر رکھیں اگر کوئی ایک بھی مشتبہSuspected کیس نظر آنے کی صورت میں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کو اطلاع دیں اور کوشش کریں اس بچے کو دوسرے بچوں سے الگ رکھیں ۔
کنٹرول روم ڈسٹرکٹ ہیلتھ افس گلگت 05811920111
05811920548
فوکل پرسنز۔
قمر الحسن 03555115089
خالد حسین 03462168670
خادم حسین 03100966306

خسرہ کی علامات :-
خسرے کی ابتدائی علامات میں بخار )جو 103 سے 105 ڈگری F تک پہنچ سکتی ہے(، کھانسی، ناک بہنا اور انکھوں کا سرخ ہونا شامل ہے۔ علامات شروع ہونے کے تین سے پانچ دن بعد، سرخ دانے چہرے پر ظاہر ہوتی ہےاور پھر پورے بدن پر پھیل جاتی ہے۔
ترجمان DHOگلگت.ایمرجنسی الرٹ۔

ترجمان DHOگلگت.

سیول ہاسپٹل جگلوٹ کی ایمبولنس چلاس میں زخمی ہونے والوں کو گلگت لانے کے لیے روانہ
02/12/2023

سیول ہاسپٹل جگلوٹ کی ایمبولنس چلاس میں زخمی ہونے والوں کو گلگت لانے کے لیے روانہ

ڈی ایچ او شاہ زمان صاحب فری ائی کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں
01/12/2023

ڈی ایچ او شاہ زمان صاحب فری ائی کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں

28/11/2023

سول ہسپتال جگلوٹ میں ہڑتال ختم ڈاکٹر صاحب نے مریضوں کا معائنہ کرنا شروع کیا ہے

پولیو مہم  مورخہ 27-11-23 سے شروع ہوا ہے عوام الناس سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو پولیو مہم کے دو قطرے ضرور پلائیں
27/11/2023

پولیو مہم مورخہ 27-11-23 سے شروع ہوا ہے عوام الناس سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو پولیو مہم کے دو قطرے ضرور پلائیں

Secretary Health GB Dildar A Malik visited Civil Hospital Juglote Today at around 4 PM. He interacted some ER patients a...
12/11/2023

Secretary Health GB Dildar A Malik visited Civil Hospital Juglote Today at around 4 PM. He interacted some ER patients and inquired about the management of the hospital. The patients and their attendants told him that the available doctors and the paramedics are performing their duties devotedly and satisfactorily. However, they showed concerns regarding acute shortage/ deficiency of doctors and paramedics. Mr Dildar Malik assured them to take immediate steps/ measures to resolve the issue.
- The Secretary Health visited emergency and showed serious concerns regarding poor hygiene and cleanliness in the hospital. He directed the doctors and paramedics to ensure neat and clean environment in the hospital. He directed the staff to perform their duty with devotion, loyalty and honesty.
- The Secretary Health made it clear that violation of law/ rules/ regulations will not be tolerated.
- He promised to get the remaining construction work of residential quarter of MO completed at the earliest and pursue the case of the approved scheme “construction of 30x bedded Hospital Juglote”.
- The Secretary gave a general message to the public of GB that frequent visits of all the concerned Field Officers, including the Secretary , AS, DG, Directors and DHOs, have been made a permanent feature to ensure effective and efficient management and service delivery.

آج بروز جمعہ پیدن داس کے مقام پر کار اور ہائس کے مابین آکسیڈنٹ ہوا اطلاع ملنے پر انچارج میڈیکل آفیسر سول ہسپتال جگلوٹ ڈا...
10/11/2023

آج بروز جمعہ پیدن داس کے مقام پر کار اور ہائس کے مابین آکسیڈنٹ ہوا اطلاع ملنے پر انچارج میڈیکل آفیسر سول ہسپتال جگلوٹ ڈاکٹر مصطفی صاحب نے بروقت ایمبولینس جائے حادثہ پر روانہ کردیا زخمیوں کو سول ہسپتال جگلوٹ میں پہنچایا حادثے میں ٹوٹل 9 بندے بمعہ عورتیں اور بچے زخمی ہوئے تھے جس میں عورتیں سیریس تھے اور دونوں زخمی عورتوں کو بر وقت گلگت رئفر کر دیا

15سال سے 49 سال کی تمام خواتین کو تشنج سے بچاؤ کےٹیکوں کا کورس ضرور مکمل کروائیں مہم مورخہ 23 تا 28 تک جاری رہےگا
21/10/2023

15سال سے 49 سال کی تمام خواتین کو تشنج سے بچاؤ کےٹیکوں کا کورس ضرور مکمل کروائیں مہم مورخہ 23 تا 28 تک جاری رہےگا

گلگت؛جگلوٹ پیدن کے مقام پر 2کاروں میں تصادم،مرد وعورت زخمی،جگلوٹ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دے کر گلگت روانہ کردیا گیا...
16/07/2023

گلگت؛جگلوٹ پیدن کے مقام پر 2کاروں میں تصادم،مرد وعورت زخمی،جگلوٹ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دے کر گلگت روانہ کردیا گیا،ہسپتال ذرائع

16/07/2023

سوشل میڈیا پر ایک خبر چل رہی کہ سول ہسپتال جگلوٹ میں ایک ایمبولنس موجود تھی یہ خبر بلکل جھوٹ ہے جگلوٹ ہسپتال میں 3ایمبولنس موجود تھے اور ایک ایمبولنس چکر کوٹ اور ایک پڑی سے لاۓ تھے ٹوٹل ایمبولنس 5 تھے

16/07/2023
Total No RTA 33 including 7 children Total death reported to CH Jaglote  5 including one children all dead bodies  are f...
16/07/2023

Total No RTA 33 including 7 children
Total death reported to CH Jaglote 5 including one children all dead bodies are femal one children
Total serious 21
All 33 patients are shifted to gilgit

سول ہسپتال جگلوٹ میں ایمرجنسی نافد
16/07/2023

سول ہسپتال جگلوٹ میں ایمرجنسی نافد

گرمیوں میں ہیضہ کے کیسیز  میں اضافہ 70 مریض ہیضہ کے 50مریض معدے کے 50 مریض مختلف بیماریاں کے
12/07/2023

گرمیوں میں ہیضہ کے کیسیز میں اضافہ 70 مریض ہیضہ کے 50مریض معدے کے 50 مریض مختلف بیماریاں کے

سب ڈویژن جگلوٹ میں ہیضہ کےبیماری کی وجہ سے مریضوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہیں  ڈاکٹر مصطفی داوڈ  24 گھنٹے بمحہ سٹاف ...
10/07/2023

سب ڈویژن جگلوٹ میں ہیضہ کےبیماری کی وجہ سے مریضوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہیں ڈاکٹر مصطفی داوڈ 24 گھنٹے بمحہ سٹاف ہسپتال میں موجود ہوتاہے

Arbi shaikh UKASHA IBN SAEED visited in civil hospital juglote sai
06/07/2023

Arbi shaikh UKASHA IBN SAEED visited in civil hospital juglote sai

Civil hospital juglote (sai)
05/07/2023

Civil hospital juglote (sai)

Address

Jaglot
15101

Telephone

+923555142757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Hospital Juglote Sai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category