"love your health"

"love your health" care your life

anti laxative قبض کیلے ڈراپ
02/04/2023

anti laxative
قبض کیلے ڈراپ

fallow my page "love your health"
31/03/2023

fallow my page "love your health"

Ansaid ...
is anti inflamatory drug
ansaid is used to relieve pain and to rduse of inflamation 100 mg single dose

Ansaid ...is anti inflamatory drugansaid is used to relieve pain and to rduse of inflamation 100 mg single dose
31/03/2023

Ansaid ...
is anti inflamatory drug
ansaid is used to relieve pain and to rduse of inflamation 100 mg single dose

Vermox is used for intestinal worm used inhook worm.pinworm.round worm.it take orraly .dose in adult single dose of 100 ...
31/03/2023

Vermox is used for intestinal worm used in
hook worm.
pinworm.
round worm.
it take orraly .
dose in adult single dose of 100 mg

آئس  ( شیشہ) کیا ہے 🤔🤔🤔ایمفیٹا مین !!!!!!!!!!گروپآئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہار...
31/03/2023

آئس ( شیشہ) کیا ہے 🤔🤔🤔
ایمفیٹا مین !!!!!!!!!!گروپ
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸ ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں اپنے اور اپنے پیاروں کے خاطر ۔ اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ اس ناسور کے خلاف اواز اٹھایں۔

”صحت“کسی بھی انسان کا ۔زہنی۔جسمانی۔اور سماجی طور پر مکمل ھونا صحت کہلاتا ھے.
30/03/2023

”صحت“
کسی بھی انسان کا ۔زہنی۔جسمانی۔اور سماجی طور پر
مکمل ھونا صحت کہلاتا ھے.

Address

Bhakkar Ada Jahan Khan
Jahan Khan

Telephone

+923472165240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when "love your health" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share