
22/06/2025
عنبر، سونا،چاندی، یاقوت، مرجان اور سلاجیت کا بہترین مرکب ہے
ضعف باہ، ضعف معدہ، ضعف دماغ کو دور کرتی ہے
عام کمزوری، چہرے کی بے رونقی کو ختم کرتی ہے
امساک میں قوت پیدا کرتی ہے
اعضاء رئیسہ کو تقویت دیتی ہے
اعصابی کمزوری کے لئیے لاجواب دوا ہے
مقدار خوراک
رات کو سوتے وقت ایک تا دو گولیاں ہمراہ شہد ملا ہوا نیم گرم دودھ
ترش اور تیل کی اشیا اور ثقیل غذاؤں سے پرہیز
حب عنبر مومیائی طب یونانی کا ایک مشہور و معروف نسخہ ہے چونکہ اس نسخہ میں عنبر اور مومیائی جزو اعظم کی حیثیت رکھتے ہیں اس لیے اس کو حب عنبر مومیائی کے نام سے جانا جاتا ہے۔اعصاب کو تقویت فراہم کرتی ہے اور قوت مردانہ کی کمزوری کے لیے زود اثر تصور کی جاتی ہے۔ہمبستری کے بعد ہونے والی کمزوری کو دور کرتی ہے اور مردانہ اعصاب میں چستی پیدا کرتی ہے۔
حب عنبر مومیائی میں شامل مقوی اعصاب اجزاء جیسے زنجبیل، مومیائی اور جدوارخطائی اپنے اندر مقوی اعصاب خصوصیات رکھتے ہیں جس سے اعصابی کمزوری کو دور کرنے میں مدد ملتی ہے اور اعصابی کمزوری کے باعث درپیش آنے والی نقاہت اور جسمانی دردوں کی صورت میں سکون حاصل ہوتاہے۔اس میں شامل مروارید جو کیلشیم کا خزانہ ہے نہ صرف ہڈیوں کو مضبوط کرتاہے بلکہ جسم کے لیے ضروری دوسری معدنیات کی کمی کو بھی پورا کرتاہے۔