Doctors Hospital Jalal Pur Jattan

Doctors Hospital Jalal Pur Jattan 🏥 Welcome to Doctors Hospital Jalalpur Jattan! 🏥
Our mission is to provide exceptional medical care
(1)

🏥 Welcome to Doctors Hospital Jalalpur Jattan! 🏥

At Doctors Hospital, your health and well-being are our topmost priorities. We are proud to be a leading healthcare institution serving the wonderful community of Jalalpur Jattan and its surrounding areas. Our mission is to provide exceptional medical care and ensure your journey to recovery is comfortable and swift.

10/12/2023

سیکس سے پھیلنے والی بیماریاں
پیشاب میں پیپ کے قطرے آنا، خطرناک بیماری

28/11/2023

ذیابیطس یا شوگر : ایک خاموش قاتل
1 منٹ میں اس سے بچیں!

25/11/2023

ناک سے خون بہنے کی علامات: وجوہات، تشخیص، علاج

19/11/2023

پتے کی پتھری سے کیسے بچیں؟
علامات، علاج اور بچاؤ!!

Cholelithiasis ,

11/11/2023

آپ کا جگر، آپ کی صحت
جگر کی چربی یا فیٹی لیور: ایک خاموش مگر جان لیوا مرض

06/11/2023

ایک منٹ رکیے!! پٹھوں کی درد سے نجات حاصل کرنے کے 5 طریقے جانیے

04/11/2023

فاسٹ فوڈ! خطرہ جان!
کم از کم جانتے بوجھتے تو زہر مت کھائیں،
پانچ کھانے جو آپ کی جان بھی لے سکتے ہیں!

03/11/2023

سونے سے پہلے ان سات کاموں سے پرہیز کریں
سونے سے پہلے کیا کرنا ضروری؟
پرسکون نیند کیسے ممکن ہے؟

18/10/2023

بریسٹ کینسر : 8 خاموش علامات!
ہر 46 سکینڈ میں 1 موت
بریسٹ کینسر ، وجوہات ، علامات اور تشخیص

14/10/2023

سکیبیز(خارش)کے حملے سے کیسے بچیں؟
سکیبیز(خارش)کس کیڑے کے کاٹنے سے ہوتی ہے؟

12/10/2023

پاکستان میں ہر 8واں شخص شوگر کا شکار
10 سالہ پرانی شوگر سے 4 سال زندگی میں کمی: ریسرچ

11/10/2023

بلڈ ٹیسٹ کے نتیجے میں خون میں خطرناک حد تک کمی کا انکشاف
لیب ٹیسٹ کے لیے کتنا خون دینا چاہیے ؟

03/10/2023

کینسر اور شوگر کا انجکشن،لوگوں کو اندھا کرنے لگا،
ایوسٹین نامی انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی کا فیصلہ

03/10/2023

2 سے 3 منٹ کی چہل قدمی، شوگر سے نجات کا باعث،
شوگر کے مریضوں میں پاکستان تیسرے نمبر پر!

25/09/2023

ڈاکٹر اقصی مریم I کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ : اسپیشلسٹ الٹرا ساونڈ
ماہر امراض : ماہواری کے مسائل I بانجھ پن I مانع حمل I خاندانی منصوبہ بندی I اسقاط حمل کا خطرہ I ہارمون کی تبدیلیاں I تولیدی نظام کے تمام مسائل
#پتہ: نزد نیشنل بینک، جلالپورجٹاں


25/09/2023

ڈاکٹر فرحان میر / فیملی فزیشن / ہائی بلڈ پریشر / دل کی بیماری / ذیابیطس / کولیسٹرول / ڈپریشن / دمہ کے دورے / پیشاب کی نالی کے انفیکشن / نزلہ اور زکام / بخار / جلد کے مسائل / پٹھوں میں تناؤ اور موچ


23/09/2023

ڈاکٹر اقصی مریم / گائناکالوجیسٹ، الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ / ماہواری کے مسائل / بانجھ پن، مانع حمل، خاندانی منصوبہ بندی/ اسقاط حمل، اسقاط حمل کا خطرہ/

23/09/2023

آشوب چشم متاثرہ فرد کی آنکھوں میں دیکھنے سے نہیں ہوتا!!!
آشوب چشم کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،صورتحال خراب
آنکھوں کی بیماری سے کیسے بچا جائے ؟

11/09/2023

ذیابیطُس سے آخر کیسے بچا جائے؟ / ذیابیطس کی خاموش علامات اور بچاؤ کی تدابیر



09/09/2023

ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کے 6 آسان طریقے / دل کے امراض سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟

09/09/2023

دل کی بیماری ،خاموش قاتل / دل کی بیماری کی کیا وجوہات ہیں ؟

08/09/2023

دل کے مرض کی 7 خاموش علامات؟
دل کا دورہ پڑنے سے کئی ہفتے قبل سامنے آنے والی علامتیں

30/08/2023

الحمد اللہ ! جلالپورجٹاں کی تاریخ میں پہلا جوڑتبدیل کر دیا گیا

29/08/2023

مریض کی جان کیسے بچائی جائے ؟ اچانک سینے میں درد کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

Doctors Hospital Jalal Pur Jattan Pin Location: Near HS Mart, National Bank of Pakistan, Tanda Road Jalalpur Jattan. For...
21/08/2023

Doctors Hospital Jalal Pur Jattan
Pin Location: Near HS Mart, National Bank of Pakistan, Tanda Road Jalalpur Jattan.
For Further Information Feel free to contact us...
Our WhatsApp Contact : 03086292008
https://maps.app.goo.gl/rhgjJQiC5m2TtDur6?g_st=iw

20/08/2023

اب آپ کے شہر جلالپورجٹاں میں تمام جدید طبی سہولیات دستیاب
سی ایم ایچ کھاریاں سے تربیت یافتہ لیڈی ریڈیالوجسٹ / بڑی مشین پر ڈیجیٹل الٹرا ساونڈ کی سہولت

20/08/2023

تمام آپریشنز پر خصوصی ڈسکاؤنٹ / اب گجرات جانے کی ضرورت نہیں‎
آپ کے شہر میں تمام طبی سہولیات موجود / مائنر اور میجر آپریشنز بذریعہ لیزر وکیمرہ کی سہولت‎ / جدید پلاسٹی بل تکنیک سے ختنہ کی سہولت

18/08/2023

ڈاکٹر اسجد محمود /کنسلٹنٹ جنرل لیپروسکوپک سرجن
ماہر امراض: آل جنرل لیپروسکوپک سرجریز، پتے کی سرجری بذریعہ کیمرا،
اپینڈیکس کی سرجری،ہرنیا اور لیپروٹومی کی سرجری ،تھائیرائیڈ اورچھاتی کے سرطان کی سرجری، بغیر چیرے،بذریعہ کیمرہ تمام آپریشن

18/08/2023

ڈاکٹر نور فاطمہ / کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ
ماہر امراض : سٹروک، بیل پالسی ،کمر کی نئی پرانی درد،ریڈھ کی ہڈی اور موہروں کے تمام مسائل,کندھے کی نئی پرانی درد،فالج زادہ بچوں کا علاج،فالج کا مکمل علاج،ٹیری ہڈیوں کا علاج، پولیو،پارکنسنز کی بیماری، ریشے کی بیماری،گردن اور پٹھوں کی تمام قسم کے کھچاو اور دردیں، گھٹنے کے جوڑوں کی دردیں، کھیلوں سے متعلق چوٹیں،

15/08/2023

ڈاکٹر سلطان رانا /کنسلٹنٹ نیوروسرجری
#ماہر امراض : دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کی سرجریز، بغیر چیرے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن، ریڑھ کی ہڈی اورہڈی کی چوٹ کا آپریشن، اسپائنل ڈسیکٹومیز، ڈیکمپریشن سرجری، ہیماٹوما کا آپریشن، نیوروٹروما،
رابطہ کے لیے : 03086892008
شکایات اور تجاویز : 03006276978

Address

Near HS Mart, National Bank Of Pakistan, Tanda Chowk Jalal Pur Jattan
Jalalpur Jattan
50780

Telephone

+923086892008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctors Hospital Jalal Pur Jattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category