Aslam Clinic & Sugar Center

Aslam Clinic & Sugar Center This Page is established to help people in health issues

دم ،دل ، دوا ,دعااچھی صحت چند  تبدیلیوں سے ہے۔🥖 کاربوہائیڈریٹس کو کم کریں، کیونکہ جسم پروٹین اور چکنائی سے بھی چل سکتا ہ...
17/07/2025

دم ،دل ، دوا ,دعا
اچھی صحت
چند تبدیلیوں سے ہے۔
🥖 کاربوہائیڈریٹس کو کم کریں، کیونکہ جسم پروٹین اور چکنائی سے بھی چل سکتا ہے۔
«««۔
میں بالکل نہیں بتا رہا کاربوہائیڈریٹ کیا ہیں ۔»»»

🥑 اچھی چکنائی جیسے زیتون کا تیل، دیسی گھی، مکھن اور مچھلی کا تیل فائدہ مند ہیں
😍🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
ورزش--صحت اچھی کر لیں
اچھی نیند-- کوشش اپکی ہے
متوازن غذا--- آپکے ھاتھ میں ہے
اور ذہنی سکون ۔۔ اللہ کے ذکر میں ہے

✅ باشعور طرزِ زندگی اپنائیں
اور علم کے ذریعے شفا حاصل کریں، صرف دوا پر انحصار نہ کریں۔
|
- | #صحتمندزندگی
- |
-

Wednesday : diabetes day *آپ کا جسم، آپ کی مرضی* 📌 ٹائپ 2 ذیابیطس میں شوگر کنٹرول کرنے کے اہم نکات| مسئلہ | حل || گندم ک...
16/07/2025

Wednesday : diabetes day

*آپ کا جسم، آپ کی مرضی*

📌 ٹائپ 2 ذیابیطس میں شوگر کنٹرول کرنے کے اہم نکات

| مسئلہ | حل |
| گندم کی روٹی، چاول اور آلو سے شوگر 350 سے نیچے نہیں آ رہی |
خوراک میں تبدیلی: صرف “میٹھا نہ کھانا” کافی نہیں |
| ❌ صبح دوپہر شام گندم کی روٹی کھانے سے لبلبے پر گلیسیمک لوڈ بڑھتا ہے
| ✅ صبح: سفید جو کا دلیہ
✅ دوپہر: ابلے راجمہ، سبزیاں (کھیرا، ٹماٹر، زیتون، پیاز)، لیموں، نمک، کالی مرچ |
| لال لوبیا کے متبادل | سفید چنے، کالے چنے، براون لوبیا (plant-based proteins, complex carbs, antioxidants)

✅ رات: ملٹی گرین آٹے کی چپاتی (100g)، بغیر آلو والا سالن یا دال + زیادہ سبزی/سلاد | یا دو کباب
🕒 کھانے کےبعد 30–45 منٹ کی واک لازمی |

| دو دن میں شوگر میں واضح کمی ممکن |
انسولین اور ادویات میں کمی یا مکمل چھٹکارا ممکن |
Beta cells
کو آرام ملتا ہے | انسولین قدرتی طور پر بننا شروع ہو جاتی ہے؛ خوراک انرجی میں تبدیل ہوتی ہے |

صحت کی طرف واپسی؛ معمول کی زندگی گزارنے کی امید

⚠️ پاکستان میں شوگر کی موجودہ صورتِ حال
- دنیا میں بدترین پوزیشن
- لوگ 30 سال کی عمر میں ہی شوگر کا شکار
- 50 تک دل، گردے کی بیماریوں سے اموات
- خاندان اجڑ جاتے ہیں

---

📣 عبرت اور مشورہ
- Taste buds
- پر سمجھوتہ نا کرنے کی قیمت صحت کی تباہی
- درست لائف اسٹائل کے ذریعے بہت سے لوگوں کی زندگیاں بچائی گئی ہیں
- — آپکا جسم آپکی مرضی مگر علم اور حکمت سے فائدہ اٹھانا ضروری ہے
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-

⭐ ناممکن سے ممکن تک کا سفر ⭐3 months, dedication, now  success.میرا نام تصدق حسین ہے۔ اور میری عمر 41سال ہے۔ میں نے مارچ...
11/07/2025

⭐ ناممکن سے ممکن تک کا سفر ⭐

3 months, dedication, now success.

میرا نام تصدق حسین ہے۔ اور میری عمر 41سال ہے۔ میں نے مارچ 2025 میں اپنے ٹیسٹ کروائے تو میرا
HbA1c 13
کے قریب آیا۔
میں نے پہلے دن اس کو تسلیم کیا۔ اور کوشش شروع کر دی۔
تین باتیں بہت ضروری۔۔
پہلا :دوائ
دوسرا: مناسب غذا اور ورزش
تیسرا: نیند اور ٹینشن کو کنٹرول کرنا۔

میں نے کوشش اور دعا کی اور
الحمدللہ
میرے بھائ اور ڈاکٹرصاحب نے گاہے بگا ہے دوا اور دوسری چیزوں کا چیک رکھا

۔اللہ انکے علم اور رزق میں اور برکت عطا فرمائے۔ امین۔
تین مہینے کے اندر اللہ کے کرم سے HBA1cاب 7.4 پہ آ گیا ہے۔
لیکن احتیاط اور علاج ساتھ ساتھ چلتے رہنے چاہییں۔
اپنے ٹیسٹ کروائیں۔ اور اگر کوئ مسئلہ نکلتا ہے تو فوری طور پر اسکا علاج شروع کریں اور ادھر ادھر کی باتوں میں مت آئیں۔
اللہ ہم سب کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین۔۔

This is more than just numbers — it’s a powerful reminder that change is possible when guidance meets determination.

📌 Let's celebrate this milestone and inspire others on their health journey.

💪🏼 Your body listens when you lead it with purpose.
اللہ کی اس نعمت کی حفاظت کریں۔

🌿 Inspiration from an 85-Year-Old Legend 🌿سلامToday, I feel honored to share the story of a truly inspiring patien---بہت...
08/07/2025

🌿 Inspiration from an 85-Year-Old Legend 🌿
سلام

Today, I feel honored to share the story of a truly inspiring patien---
بہت مشکل سے ایسے لوگ ملتے ہیں جنکو کوئی بیماری نہ ہو۔
یہ 85 سال کے ہیں ماشاءاللہ
پوچھنے پر پتہ چلا کہ جناب من ۔۔

He doesn’t overthink. He stays happy. He lives simply.

Let’s learn from him and embrace a lifestyle that promotes health and happiness. Here are a few golden tips:

✨ 8 Tips for a Happy, Disease-Free Life
1. 🧠 Don’t overthink—let go of what you can’t control.
پر سکون رہیں جہاں رہیں ۔
2. 😊 Smile often and stay cheerful.
خوش گپیاں دوستوں / فیملی کے ساتھ
3. 🙏 Practice gratitude daily.
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہیں
4. 🚶‍♂ Stay active—walk, stretch, or move regularly.
یہ تو اب آپ جان ہی گیے ہوں گے
5. 🥗 Eat simple, balanced meals and drink plenty of water.
2.5 litre / day is recommended.

6. 🛌 Sleep well—your body heals when you rest.
عشاء سے فجر تک
7. 💬 Stay connected with loved ones.
یہ سب سے اہم رشتہ داروں اور
دوستوں سے ضرور ملیں
اور جو میرے دوست یہ پڑھ رہے ہیں
ان سے بھی گزارش ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😇
8. 🧘‍♂ Try deep breathing, prayer, or meditation to stay calm.
یہ سب آپ نے کرنی نہیں پر لکھنا تو بنتا ہے نا۔۔۔
Let’s all aim to live with peace in our hearts and smiles on our faces—just like him. 🌸

Warm regards,
Dr. Hammad Aslam
HealthyAging

02/06/2025
22/10/2024

اسلم کلینک اینڈ شوگر سینٹر چاندنی چوک سر کلر روڈ جلال پور جٹاں
ڈاکٹر حماد اسلم میڈیکل سپیشلسٹ
سوموار تا جمعرات 1:30 سے شام 6:30
03060429292
القدر فارمیسی سرگودھا روڈ نزد بجلی گھر گجرات
بروز جمعہ 4 سے شام 7 بجے
03441216009

Dr.Hammad Aslam Medical SpecialistAslam clinic
15/08/2024

Dr.Hammad Aslam
Medical Specialist
Aslam clinic

ڈاکٹر حماد اسلم آپ کے تمام  میڈیکل سوالوں کے جواب اپنے یوٹیوب چینل پر دیں گے https://www.youtube.com/
09/08/2024

ڈاکٹر حماد اسلم آپ کے تمام میڈیکل سوالوں کے جواب اپنے یوٹیوب چینل پر دیں گے
https://www.youtube.com/

Address

Aslam Clinic Chandni Chowk Old Akram Hospital Building JPJ Gujrat Punjab
Jalalpur Jattan
50780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aslam Clinic & Sugar Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Aslam Clinic & Sugar Center:

Share