05/09/2024
السلام و علیکم!
امید ہے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے ۔
تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب دیےگئے ٹائم کے مطابق مریضوں کا چیک اپ کرینگے
اوقات کار🕰
⬅️بروز ہفتہ ،اتوار،سوموار،منگل،بدھ
صبح 10بجے تا دن 2بجے
شام 5بجے تا رات8بجے
سب دوست بینائی کی قدر کیجیے۔۔۔۔۔ آنکھوں کا آج ہی چیک اپ کرائیے ۔
یسین آئی کیئر سنٹر: نزد تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال ۔جام پور
03316454847