Naureen's skincare spa

Naureen's skincare spa ✨ for glowing skin
🌸 for flowers
🌿 for plants
🌊 for relaxation
😴 for sleep

آپ نے نے صحرا دیکھے ہیں ۔بےرحم  بھی ہوتے ہیں رحم دل بھی اگر دن آگ کی طرح جلاتا ہے تو رات برف کی طرح جمانے والی۔صحراؤں در...
03/02/2023

آپ نے نے صحرا دیکھے ہیں ۔بےرحم بھی ہوتے ہیں رحم دل بھی
اگر دن آگ کی طرح جلاتا ہے
تو رات برف کی طرح جمانے والی۔
صحراؤں درخت نہیں ہوتے
ہاں جھاڑی دار درخت ہوتے ہیں وہ نخلستان کہلاتے ہیں اور وہ مسافروں کیلئے راحت کا سامان ہوتے ہیں۔

تو ایسے ہی

آپ اپنے اندر کیا بناتے ہیں
صحرا یا نخلستان

اگر دل میں نفرت،حسد،جلن،غصہ، غرور، خود پسندی، خوشامد ایسی دوسری بیماریوں کی آبیاری کریں گے

تو دن میں آگ اگلتے صحرا اور رات میں جما دینے والی ڈھنڈ بن جائیں گے اپنے ارد گرد والے لوگوں کیلئے نہ دن می چین نہ رات میں سکون

اگر آپ اپنے اندر ہمدردی، احساس، خلوص، رحم دلی مدد،خوشدلی ایمانداری، دوسروں کیلئے راحت کا سامان اپنے ارد گرد لوگوں کو کامیاب کروانے اور ان کی کامیابی پہ خوشی ،صبر تحمل ذکر عاجزی کی آبیاری کرتے ہیں تو

آپ لوگوں کیلئے ایک نخلستان بن جاتے ہیں

اب آپ نے طے کرنا ہے

صحرا یا نخلستان

Be positive
Be productive

*✍️preeshayjannatofficials*

#

"ہمارے تمام خواب سچ ہو سکتے ہیں اگر ہم ان کا پیچھا کرنے کی ہمت رکھتے ہیں "*Walt Disney*                                 ...
19/01/2023

"ہمارے تمام خواب سچ ہو سکتے ہیں اگر ہم ان کا پیچھا کرنے کی ہمت رکھتے ہیں "
*Walt Disney*

Address

Traffic Chauk JJampur
Jampur
32200

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923196384568

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naureen's skincare spa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Naureen's skincare spa:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram