Ishaat Media Jamrudاشاعت میڈیا جمرود

Ishaat Media Jamrudاشاعت میڈیا جمرود اشاعت التوحید وسنت کی خدمت کے ساتھ ساتھ
دینی ، اصلاحی تقریریں اور نظمیں

ضلع خیبر کے تمام مسلمان بھائیوں کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی اپیل ھے۔ منجانب۔ ترجمان اشاعت ضلع خیبر
06/12/2022

ضلع خیبر کے تمام مسلمان بھائیوں کو اس بابرکت محفل میں شرکت کی اپیل ھے۔ منجانب۔ ترجمان اشاعت ضلع خیبر

06/12/2022
05/12/2022
08/11/2022

🌹🌹نیا تحفہ 🌹🌹👇
امیر اشاعت التوحید والسنہ ضلع خیبر فخر خیبر پیکر اخلاص نوجوان انقلابی عالم دین
تہ ڈالی
🏵️🏵️ایڈمن🌼🌼
🍁🍁امان اللہ اشاعتی🍁🍁

06/11/2022

آج رات کراچی میں
ان شاءاللہ

04/11/2022

بے دلیلہ راتہ گران یی بی دلیلہ محترم یی
مونگہ ٹول دی مریدان یو زمونگ پیر یی محترمہ

استاد محترم ماھر الفنون مناظر اسلام حضرت علامہ خضر حیات بھکروی صاحب دامت فیوضھم ؟؟؟؟؟؟

03/11/2022
الحمدللہ آج 3 نومبر 2022 بروز جمعرات صبح 9بجے  شاکس یونٹ جمرود   کے حجرے میں جماعت اشاعت التوحید والسنہ تحصیل جمرود کا م...
03/11/2022

الحمدللہ آج 3 نومبر 2022 بروز جمعرات صبح 9بجے شاکس یونٹ جمرود کے حجرے
میں جماعت اشاعت التوحید والسنہ تحصیل جمرود کا ماہانا اجلاس
فخر خیبر پیکر اخلاص
امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ تحصیل جمرود # کے سربراہی میں
منقعد ہوا
اجلاس میں تمام یونٹوں سے احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اجلاس کا باقاعدہ آغاز کے
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے ہوا
جس کے بعد ناظم اعلیٰ تحصیل جمرود نے معمول کے مطابق تمام یونٹوں کی حاضری لی۔ اس کے بعد
امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ تحصیل جمرود نے اصلاحی اور ترغیبی خطاب پیش کیا۔
جس کے بعد
ناظم اعلیٰ تحصیل جمرود نے اجلاس کا ایجنڈا مندرجہ ذیل نکات پر رکھا۔
(1):- ہر یونٹ میں اجتماع پنج پیر کےلئے وال چاکنگ بورڈز کی تعداد کتنے ہیں ۔
(2) :- اجتماع پنج پیر کےلئے ہر یونٹ سے کتنے لوگ جاچکے تھے۔
(3):- اجتماع پنج پیر کے تاثرات کیاہے۔
(4):- طلبہ توحید وسنہ تحصیل جمرود کے ذمدار طلباء کی کارگزاری پیش کرے
ایجنڈے کے مطابق اجلاس کے شرکاء نے مثبت انداز میں کارگزاری پیش کیا۔ آج کی اجلاس کا ایک امتیازی شان یہ بھی تھا کہ پہلی بار نے جماعت اشاعت التوحید والسنہ کی اجلاس میں شرکت کی۔ اور دیگر علماء کرام نے ترغیبی خطاب پیش کیے۔ آخر میں نے تمام علمائے کرام پر زور دیا کہ ہر ایک کو جماعتی مشن و منشور کے مطابق کام کرنا ہے۔ اور قرآن کریم کے دروس کو عام کریں۔ اجلاس کے اختتام پر نے
مریضوں کے صحت یابی، امت مسلمہ اور ملک کی بقاء کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔۔

& ناظم اطلاعات تحصیل جمرود&@
🌹🌹🍁 مولانا سراج الدین صاحب🍁🌹🌹

Address

Jamrud Fort

Telephone

+923068989198

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishaat Media Jamrudاشاعت میڈیا جمرود posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ishaat Media Jamrudاشاعت میڈیا جمرود:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram