Dr.M Rashid Malik-Child Specialist-Pediatrician

Dr.M Rashid Malik-Child Specialist-Pediatrician Dr. M Rashid Malik is a leading Consultant pediatrician practicing at Taj Children and Medical Centre
(2)

04/08/2025



21/07/2025

Book your flu shot

19/07/2025

Dr.M Rashid Malik-Child Specialist-Pediatrician

کاؤ ملک پروٹین الرجی (CMPA)عام علامات میں شامل ہیں:✅ بار بار قے آنا✅ پیٹ درد یا گیس✅ پاخانے میں خون✅ جلد پر دانے یا الرج...
18/07/2025

کاؤ ملک پروٹین الرجی (CMPA)
عام علامات میں شامل ہیں:
✅ بار بار قے آنا
✅ پیٹ درد یا گیس
✅ پاخانے میں خون
✅ جلد پر دانے یا الرجی
✅ وزن میں کمی یا صحیح نہ بڑھنا
✅ بےچینی یا زیادہ رونا
اگر آپ کا بچہ ان علامات کا سامنا کر رہا ہے تو فوراً چیک اپ کروائیں۔

ڈاکٹر راشد ملک.
اپوائنٹمنٹ کے لیے آج ہی رابطہ کریں.


17/07/2025


بخار ہو گیا؟ پریشان نہ ہوں! 🩺ہر بخار اسپتال جانے کا نہیں ہوتا، مگر کچھ اہم قدم ہیں جو آپ گھر پر فوراً لے سکتے ہیں:💧 بچے ...
16/07/2025

بخار ہو گیا؟ پریشان نہ ہوں! 🩺
ہر بخار اسپتال جانے کا نہیں ہوتا، مگر کچھ اہم قدم ہیں جو آپ گھر پر فوراً لے سکتے ہیں:

💧 بچے کو hydrate رکھیں
🧊 نیم گرم پانی سے اسپونج کریں
💊 پیناڈول دیں — اینٹی بایوٹک ہر بار ضروری نہیں ہوتی!

یہ چھوٹے قدم بڑے فائدے دے سکتے ہیں — اور آپ کے بچے کی تکلیف کم کر سکتے ہیں۔

👨‍⚕️ Dr. M Rashid Malik
📍 Taj Children & Medical Center
📞 For appointments: 0306 5048350

❤️ اس مفید معلومات کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

تاج چلڈرن اینڈ میڈیکل سینٹر میں نوکری کے مواقع.... ہمیں اپنے ہسپتال میں چند قابل افراد کی ضرورت ہے- 1-  میل ڈسپنسر 2-  ڈ...
05/04/2025

تاج چلڈرن اینڈ میڈیکل سینٹر میں نوکری کے مواقع....

ہمیں اپنے ہسپتال میں چند قابل افراد کی ضرورت ہے-

1- میل ڈسپنسر
2- ڈرائیور
3- مینجمنٹ کے لیے ایک میل (ریٹائرڈ فوجی کو ترجیح دی جائے گی)-

اگر اپ یا اپ کے جاننے والے اس فیلڈ میں تجربہ رکھتے ہیں اور محنتی ہیں تو فوری رابطہ کریں-

موقع محدود ہے رابطے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر کال کریں-

#03065048350

05/04/2025

تاج چلڈرن اینڈ میڈیکل سینٹر میں نوکری کے مواقع....

ہمیں اپنے ہسپتال میں چند قابل افراد کی ضرورت ہے

ڈسپنسر
ڈرائیور
مینجمنٹ کے لیے ایک میل (ریٹائرڈ فوجی کو ترجیح دی جائے گی)

اگر اپ یا اپ کے جاننے والے اس فیلڈ میں تجربہ رکھتے ہیں اور محنتی ہیں تو فوری رابطہ کریں

موقع محدود ہے رابطے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر کال کریں

#03065048350

بچوں میں دست کی روک تھام کے لیے ضروری اقدامات۔۔۔۔۔
10/03/2025

بچوں میں دست کی روک تھام کے لیے ضروری اقدامات۔۔۔۔۔

Ramadan Timings  .M Rashid Malik-Child Specialist-Pediatrician
01/03/2025

Ramadan Timings .M Rashid Malik-Child Specialist-Pediatrician

ر مضا ن مبارک ۔۔۔۔۔۔۔
01/03/2025

ر مضا ن مبارک ۔۔۔۔۔۔۔

Address

Jand
43100

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:00
Tuesday 07:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:15 - 09:45

Telephone

+92572621167

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.M Rashid Malik-Child Specialist-Pediatrician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.M Rashid Malik-Child Specialist-Pediatrician:

Share

Category