
28/08/2024
*جنڈ*
*کے سابقہ صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن تحصیل جنڈ جناب ارشد محمود* کا کہنا ہے کہ جنڈ اور گردونواح میں کامیاب مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے پر تاجر برادری،کیمسٹ حضرات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، میڈیکل میں 90فیصد سٹور بندہ رہے کچھ مخصوص میڈیکل سٹور بوجہ ایمرجنسی کھلے رکھے گئے تھے اور پرامن احتجاج ہر پاکستانی کا آئینی حق ہے، موجودہ حکومت نے عوام پر ٹیکسز کی بھرمار عائد کرکے انتہائی ظلم کیا ہے، اشرافیہ کو مراعات دینا اور عوام کا ٹیکسز کی صورت میں خون چوسنا موجودہ حکومت کی غلط پالیسوں اور نااہلی کا ثبوت ہے، عوام کو چاہیے اپنے اوپر ہونے والے مظالم پر متحد ہو جائیں تاکہ مراعات یافتہ طبقہ ظالم حکمرانوں اور اشرافیہ سے پاکستان کو چھٹکارا ملے سکے۔
*کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن تحصیل جنڈ*
`میڈیا ایڈوائزر`
*آفتاب_قمر*