
10/05/2025
https://www.facebook.com/share/p/1ArbTZYnFw/
الحمدللہ! سیز فائر کا اعلان ایک خوش آئند قدم ہے، جو نہ صرف خطے میں امن کی امید جگاتا ہے بلکہ لاکھوں دلوں کو سکون عطا کرتا ہے۔
ہم Rasheed Medical Complex کی جانب سے پاک فوج کے جانباز سپاہیوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ہر محاذ پر بہادری، جذبے اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ قوم کا دفاع کیا۔ آپ ہی ہمارے اصل ہیرو ہیں!
امن ہو یا آزمائش، ہماری فوج ہمیشہ قوم کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ہے — اور ہم، Rasheed Medical Complex، اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں کہ وطن کے ہیروز اور عوام کو اعلیٰ طبی سہولیات فراہم کریں، ہر قدم پر۔
🇵🇰 پاک فوج زندہ باد – پاکستان پائندہ باد 🇵🇰