Dua Herbal Clinic

Dua Herbal Clinic Dua Herbal Clinic:
Empowering health
through nature's gifts. Expert care, natural remedies.

Dua Herbal Clinic is a renowned wellness center dedicated to providing holistic and natural healing solutions for individuals seeking optimal health and well-being. With a commitment to excellence and a passion for alternative medicine, Dua Herbal Clinic has become a trusted name in the field of herbal remedies and traditional therapies. Led by a team of highly skilled and experienced herbalists and practitioners, Dua Herbal Clinic offers a wide range of services designed to address various health concerns. From herbal consultations to personalized treatment plans, the clinic aims to promote healing and restore balance in the lives of their patients. At Dua Herbal Clinic, the emphasis is placed on harnessing the power of nature to facilitate the body's innate ability to heal itself. The clinic sources the finest organic herbs and ingredients, ensuring the highest quality products for their patients. Their expert herbalists carefully formulate natural remedies and supplements, customized to suit individual needs and conditions. The clinic's approach is deeply rooted in traditional medicine systems such as Ayurveda, Chinese medicine, and Western herbalism. By combining ancient wisdom with modern scientific research, Dua Herbal Clinic strives to provide comprehensive and integrative healthcare solutions. Whether individuals are seeking relief from chronic ailments, looking to boost their immune system, or simply desiring overall wellness, Dua Herbal Clinic offers a warm and supportive environment for healing. With a focus on patient education and empowerment, the clinic encourages individuals to take an active role in their health journey, providing them with the knowledge and tools needed to make informed decisions. Dua Herbal Clinic takes pride in their commitment to ethical practices, sustainability, and promoting a harmonious relationship between humans and nature. Their dedication to eco-friendly initiatives extends to their packaging and sourcing methods, ensuring minimal impact on the environment. As a beacon of natural healing and wellness, Dua Herbal Clinic strives to inspire individuals to embrace the power of herbal medicine and unlock their body's innate potential for vitality and longevity.

15/11/2025
اپنی منہ کو معطر کیجیے ایک بار پڑھیں الصلواۃ والسلام علی رسولہ الکریم !!!
21/02/2025

اپنی منہ کو معطر کیجیے
ایک بار پڑھیں
الصلواۃ والسلام علی رسولہ الکریم !!!

اپنی خوراک کے انتخاب میں احتیاط کیجئے !!!
21/02/2025

اپنی خوراک کے انتخاب میں احتیاط کیجئے !!!

24/12/2024

دودھ پینا ضروری ہے؟

جی ہاں،
انسان کے بچے کے لیے ماں کا دودھ
بے حد ضروری ہے، لیکن صرف دو سال تک ۔
اس کے بعد دودھ پینا انسان کے لیے لازمی نہیں.!

ماہرین کے مطابق، قدرت نے کچھ جانداروں کے بچوں کے لیے ان کا دودھ مخصوص کیا ہے۔ مثلاً گائے کا دودھ گائے کے بچھڑے کے لیے، بھینس کا دودھ بھینس کے بچے کے لیے، اور بکری کا دودھ بکری کے بچے کے لیے بہترین غذا ہے۔

دنیا میں صرف انسان ایسا جاندار ہے
جو دوسرے جانداروں کا دودھ پیتا ہے،
اور وہ بھی اِن کے بچوں کا دودھ چھین کر۔.!

اگر ہم غور کریں
تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ
دیگر جاندار دودھ صرف ایک خاص مدت تک پیتے ہیں اور پھر اپنی خوراک میں تبدیلی کر لیتے ہیں۔

مثال کے طور پر ہاتھی
دنیا کے سب سے بڑے جانداروں میں سے ہے،
چند ماہ اپنی ماں کا دودھ پیتا ہے، پھر سبز پتوں اور پودوں پر منتقل ہو جاتا ہے۔ ہاتھی کی ہڈیاں مضبوط اور جسم بہت بڑا ہوتا ہے، لیکن وہ ساری زندگی دودھ کے بغیر گزارتا ہے۔

دودھ اور کیلشیم کا تصور.!

یہ کہنا عام ہے کہ دودھ کیلشیم کے لیے ضروری ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ کیلشیم کے لیے دودھ کے علاوہ بھی کئی متبادل موجود ہیں۔

تحقیقات کے مطابق دودھ کو غذا کا لازمی حصہ ماننے کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں ہے۔ دنیا کے کئی خطوں میں لوگ دودھ کے بغیر زندگی گزار رہے ہیں اور صحت مند ہیں۔ سبز پتوں والی سبزیاں، گری دار میوے، اور دیگر قدرتی خوراک کیلشیم کا بہترین ذریعہ ہیں۔

دودھ کے متبادل.!

پاکستان میں کئی قدرتی متبادل موجود ہیں
جو دودھ سے زیادہ افادیت رکھتے ہیں۔ پالک، میتھی، ساگ، بند گوبھی، بادام، اخروٹ، تِل، چنے، سفید لوبیا، کالے چنے، مچھلی (خاص طور پر چھوٹے کانٹے والی مچھلی)، انڈے، انجیر، کھجور، خشک خوبانی، السی کے بیج، سورج مکھی کے بیج، گاجر اور مولی کے پتے شامل ہیں۔

یہ تمام غذائیں نہ صرف کیلشیم فراہم کرتی ہیں، بلکہ دیگر اہم غذائی اجزاء بھی مہیا کرتی ہیں اور آسانی سے ہضم ہو جاتی ہیں بھی کیلشیم کے بہترین ذرائع ہیں اور بچوں کے لیے انتہائی مفید ہیں۔

دودھ پینے کا فیصلہ.!

اگر دودھ پینا آپ کی عادت ہے
اور آپ اسے پسند کرتے ہیں، تو اعتدال کے ساتھ
پینا ٹھیک ہے، لیکن اسے لازمی یا ناگزیر غذا سمجھنا درست نہیں۔ قدرت نے ہمیں متوازن غذا کے بے شمار ذرائع دیے ہیں، جو صحت مند زندگی کے لیے کافی ہیں۔

آخر میں یوں کہا جا سکتا ہے کہ
دودھ اگرچہ ایک غذا ہے، لیکن یہ لازمی نہیں۔
صحت مند زندگی کے لیے سبزیاں، پھل، میوے، اور دیگر قدرتی غذائیں بہترین انتخاب ہیں۔
بشکریہ

جاوید اختر آرائیں
24 دسمبر 2024

11/02/2024

جمائی کے آداب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے ارشادفرمایا:
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ العُطَاسَ، وَیُکْرِہُ التَثَاوٴُبَ
(رواہ البخاری عن ابی ھریرة ۱/۹۱۹، ۶۲۲۳)
اللہ تعالیٰ کو جماہی ناپسندہے ،جب تم میں سے کسی کو جماہی آتی ہے اور وہ شخص منہ کھولتے ہا، ہا کہتاہے تو شیطان ہنستاہے۔
جماہی زیادہ کھانے ،آنتوں کے بھرجانے، نفس وطبیعت کے بوجھل ہوجانے اورحواس کی کدورت کی وجہ سے پیداہوتی ہے ،جوغفلت ،سستی اورسوئے فہم کا سبب بنتی ہے ،نیز جماہی کے وقت انسان کا چہرہ طبعی حالت پر باقی نہیں رہتاہے ،جس کی وجہ سے شیطان خوش ہوجاتاہے کہ انسان کی طبعی حالت بھی متغیرہوئی، نیز اب یہ انسان طاعات واعمال اوردیگر ضروری امورمیں سستی اور کاہلی کا شکار ہوگا۔
حافظ ابن حجر نے لکھاہے کہ یہی وجہ ہے کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عمربھر جماہی نہیں آئی ہے ،جس کی صراحت مصنف ابن شیبہ کی روایت میں موجودہے ،نیز علامہ خطابی نے مسلمہ کی روایت سے بیان کیاہے کہ کسی بھی نبی کو جماہی نہیں آئی ۔
(فتح الباری ۱۰/۷۱۵)
فَاَمَّالتَثَاوٴُبُ فَانَّمَا ھُوَمِنَ الشَّیْطَانِ فَاذَا تَثَاوٴَبَ أحَدُکُمْ فَلْیَرُدَّہ مَا اسْتَطَاعَ
(بخاری ۱/۹۱۹)
جماہی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے ،لہٰذاجب تم میں سے کسی کو جماہی آئے تو جہاں تک ہوسکے اس کو دفع کرے ،
(جبڑوں کو مضبوطی سے دبالے ،اگربے قابوہوجائے تو منہ پر ہاتھ رکھ لے)۔
حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ علیہ السلام نے فرمایا :
اِذَا تَثَاوَبَ أحَدُکُمْ فَلْیُمْسِکْ بِیَدِہ عَلیٰ فَمِہ، فَانَّ الشَّیْطَانَ یَدْخُلُ
(رواہ مسلم ۲/۴۱۳باب العطاس)
جب تم میں سے کسی کو جماہی آئے تو اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لے؛ اس لیے کے شیطان منہ میں داخل ہوجاتاہے ،(لہٰذا منہ پر ہاتھ رکھے )
علماء نے لکھاہے کہ اگرانسان تلاوت ،دینی گفتکو وغیرہ میں مشغول ہواور جماہی آجائے تو جماہی کو مکمل طورسے بندہوجانے کے بعد تلاوت کرے ،جماہی کے وقت ہا، ہا، کرتے ہوئے تلاوت، دینی باتیں اور ضروری باتیں نہ کرے ...

حمایت اسلام طبیہ کالج لاہور کے سابق پرنسپل شفاء الملک حکیم محمد حسنؒ قرشی کے بارے میں صدر قومی طبی کونسل حکیم محمد احمد ...
01/02/2024

حمایت اسلام طبیہ کالج لاہور کے سابق پرنسپل شفاء الملک حکیم محمد حسنؒ قرشی کے بارے میں صدر قومی طبی کونسل حکیم محمد احمد سلیمی کا خراج عقیدت !
شفاء الملک حکیم محمد حسنؒ قرشی نے طب یونانی کا جو پودا پاکستان میں لگایا تھا آج وہ تناور درخت بن گیا ہے۔ شفاء الملک کے جانشین محترم اقبال احمد قرشی کی کاوشوں سے معیارات تعلیم طب میں گراں قدر اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں اس وقت انٹرمیڈیٹ ان یونانی اینڈ آیورویدک میڈیسن‘ فاضل الطب والجراحت‘ طب کی بیچلر ڈگری‘ طب میں ایم فل اور پی ایچ ڈی ہورہی ہے۔ پاکستان مین بننے والی طب یونانی کی ادویات دنیا بھر میں ایکسپورٹ کی جارہی ہیں۔ یہ سب کچھ شفاء الملک اور خاندان قرشی کی مرہون منت ہے۔
صدر نیشنل کونسل فار طب حکیم محمد احمد سلیمی نے شاعر مشرق ڈاکٹر سر محمد علامہ اقبالؒ کے مستقل معالج اور سرسکندر حیات (وزیراعلیٰ ) کے معالج خاص شفاء الملک حکیم محمد حسن ؒقرشی کے یوم ولادت پر اپنے پیغام میں محسن طب کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ حضرت شفاء الملک حکیم محمد حسنؒ قرشی کی شخصیت لازوال خوبیوں سے مرقع ہے وہ ایک حاذق طبیب تھے اور طبی دنیا کے معروف مصنف جانے جاتے ہیں۔ آپ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کے معالج خاص اوررفیق تھے۔ شفاء الملک حکیم محمد حسنؒ قرشی مسیح الملک حکیم محمد اجمل خاں ؒ کے شاگرد خاص ہونے کے ساتھ ساتھ حمایت اسلام طبیہ کالج لاہور کے پہلے پرنسپل بنے اور 26 سال تک پرنسپل رہے ہیں۔ استاد‘ محقق‘ پہلے طبی بورڈ کے صدر بھی تھے۔ آپ نے قیام پاکستان اور استحکام پاکستان جیسی ولولہ انگیز تحاریک میں بھی گرانقدر خدمات انجام دیں۔ شفاء الملک طب یونانی کے بہت بڑے علمبرداراورطبی تحریک کے ہراوّل دستہ کے سپہ سالاربھی رہے ۔آپ کی قابل قدر خدمات رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی۔ 1918 میں طبی خدمات‘ تحقیقات و تالیفات پر مسیح الملک حکیم محمد اجمل خاںؒ نے آپ کو لقب قرشی عطا کیا۔
اس وقت قرشی خاندان کے سپوت چیئرمین قرشی آرگنائزیشن اقبال احمد قرشی اپنے والد گرامی کے مشن کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور پاکستان کی تعمیر و ترقی اوراستحکام کیلئے مصروف عمل ہیں۔ قرشی خاندان نے تحریک پاکستان اورتعمیر پاکستان میں جو کردار ادا کیا، اس کے پیش نظر پورا پاکستان اُن کا ممنون ہے۔
موجودہ پرنسپل طبیہ کالج
ڈاکٹر حکیم جواد اشفاق
بی ای ایم ایس ' ایم فل مالیکیولر پتھالوجی (ایف سی کالج یونیورسٹی) ' پی ایچ ڈی سکالر

23/01/2024

فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں ،
اس پوسٹ کو ہر گروپ میں Forward کیا جائے
تاکہ فالج کے مریضوں کو بروقت انجیکشن لگوا کر معذوری سے بچایا جاسکے ۔
پنجاب حکومت نے 15 سرکاری ہسپتالوں میں سٹروک سنٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی ۔
15 سرکاری ہسپتالوں میں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا مہنگا ترین انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہوگا ۔
اگر کسی شخص کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو ،
جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے
تو اسے فوراً 4 سے 5 گھنٹے کے اندر متعلقہ نزدیکی ہسپتال لا کر انجیکشن لگوایا جاسکتا ہے ۔
اگر TPA انجیکشن مریض کو اٹیک ہونے کے 4 سے 5 گھنٹے کے اندر لگ جائے تو اسے ساری عمر کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے ۔

ان ہسپتالوں میں

1 ۔ سروسز ہسپتال لاہور ،
2 ۔ میو ہسپتال لاہور ،
3 ۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور
4 ۔ سر گنگارام ہسپتال لاہور
5 ۔ جناح ہسپتال لاہور ،
6 ۔ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ،
7 ۔ نشتر ہسپتال ملتان ، 8 ۔ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ
9 ۔ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان ،
10 ۔ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی ،
11 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ
12 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخو پورہ ،
13 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور ،
14 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال
15 ۔ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور
شامل ہیں ۔
فیصل اباد عزیز فاطمہ ہسپتال میں سہولت موجود ھے
اس پوسٹ کو نیت ثواب کے ساتھ زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شئیر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے ۔جزاک اللّٰہ خیرا

23/01/2024

اپنے کاروبار اور گھر کو حادثات سے بچائیے

ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ
************************
ﺣﻀﺮﺕ ﻃﻠﻖ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﺩﺭﺩﺍ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻣﮑﺎﻥ ﺟﻞ ﮔﯿﺎ ، ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻼ۔
ﭘﮭﺮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﯾﮩﯽ ﺍﻃﻼﻉ ﺩﯼ ﺗﻮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻼ۔
ﭘﮭﺮ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﯾﮩﯽ ﺧﺒﺮ ﺩﯼ ﺗﻮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻼ۔
ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﮐﮧ ﺍﮮ ﺍﺑﻮ ﺩﺭﺩﺍ ! ﺁﮒ ﮐﮯ ﺷﺮﺍﺭﮮ ﺑﮩﺖ ﺑﻠﻨﺪ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﮕﺮ ﺟﺐ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﮑﺎﻥ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﺗﻮ ﺑﺠﮫ ﮔﺌﯽ۔
ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ( ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﮑﺎﻥ ﺟﻞ ﺟﺎﺋﮯ ) ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺳﻨﺎ ﮐﮧ :
ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺻﺒﺢ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﯾﮧ ﮐﻠﻤﺎﺕ ﭘﮍﮪ ﻟﮯ ، ﺷﺎﻡ ﺗﮏ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﮔﯽ۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺻﺒﺢ ﯾﮧ ﮐﻠﻤﺎﺕ ﭘﮍﮬﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﮑﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻞ ﺳﮑﺘﺎ۔
ﻭﮦ ﮐﻠﻤﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﯿﮟ؛

ﺍَﻟﻠّٰﮩُﻢَّ ﺍَﻧۡﺖَ ﺭَﺑِّﯽۡ ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﮧَ ﺍِﻟَّﺂ ﺍَﻧۡﺖَ ﻋَﻠَﯿۡﮏَ ﺗَﻮَﮐَّﻠۡﺖُ ﻭَ ﺍَﻧۡﺖَ ﺭَﺏُّ ﺍﻟۡﻌَﺮۡﺵِ ﺍﻟۡﮑَﺮِﯾۡﻢِ ﻣَﺎ ﺷَﺂﺀَ ﺍﻟﻠﮧُ ﮐَﺎﻥَ ﻭَﻣَﺎ ﻟَﻢۡ ﯾَﺸَﺎۡ ﻟَﻢۡ ﯾَﮑُﻦۡ ﻭَﻟَﺎ ﺣَﻮۡﻝَ ﻭَﻟَﺎ ﻗُﻮَّۃَ ﺍِﻟَّﺎ ﺑِﺎﻟﻠﮧِ ﺍﻟۡﻌَﻠِﯽِّ ﺍﻟۡﻌَﻈِﯿۡﻢِ ﺍَﻋۡﻠَﻢُ ﺍَﻥَّ ﺍﻟﻠﮧَ ﻋَﻠٰﯽ ﮐُﻞِّ ﺷَﯽۡ ﺀٍ ﻗَﺪِﯾۡﺮ ٌ ﻭَّ ﺍَﻥَّ ﺍﻟﻠﮧَ ﻗَﺪۡ ﺍَﺣَﺎﻁَ ﺑِﮑُﻞِّ ﺷَﯽۡ ﺀٍ ﻋِﻠۡﻤًﺎ۔ ﺍَﻟﻠّٰﮩُﻢَّ ﺍِﻧِّﯽۡ ﺍَﻋُﻮۡﺫُﺑِﮏَ ﻣِﻦۡ ﺷَﺮِّ ﻧَﻔۡﺴِﯽۡ ﻭَ ﻣِﻦۡ ﺷَﺮِّ ﮐُﻞِّ ﺩَﺁﺑَّۃٍ ﺍَﻧۡﺖَ ﺍٰﺧِﺬٌ ﺑِﻨَﺎ ﺻِﯿَﺘِﮭَﺎ ﺍِﻥَّ ﺭَﺑِّﯽۡ ﻋَﻠٰﯽ ﺻِﺮَﺍﻁٍ ﻣُّﺴۡﺘَﻘِﯿۡﻢٍ۔

Address

Jaranwala
Jaranwala
37250

Telephone

+923138041960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dua Herbal Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dua Herbal Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram