Sahasi Organics

  • Home
  • Sahasi Organics

Sahasi Organics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahasi Organics, Health & Wellness Website, Street No 14, .

Dandruff se tang aa gaye ho? 😖Bar bar shampoo change karne ke bawajood problem wapas aa jati hai ❌Solution simple hai 👇S...
23/03/2026

Dandruff se tang aa gaye ho? 😖

Bar bar shampoo change karne ke bawajood problem wapas aa jati hai ❌

Solution simple hai 👇
Sahasi Organics ka organic shampoo:
✔ Dandruff control
✔ Scalp deep clean
✔ No harmful chemicals

Natural care = Long term result 💚

📦 Delivery all over Pakistan
📩 Order ke liye inbox karo

Hair fall se pareshan ho? 😔Aksar log wrong shampoo use karte hain jis se baal aur zyada tootne lagte hain ❌Sahasi Organi...
23/03/2026

Hair fall se pareshan ho? 😔

Aksar log wrong shampoo use karte hain jis se baal aur zyada tootne lagte hain ❌

Sahasi Organics ka 100% organic shampoo:
✔ Hair fall control
✔ Dandruff khatam
✔ Smooth & shiny hair

Aaj hi try karo 💚

📍 Available in Pakistan
📦 Delivery all over

Inbox karo order ke liye 📩

🌿 **بالوں کا اصل حسن — قدرتی دیکھ بھال سے شروع ہوتا ہے** 🌿آج کل مارکیٹ میں اتنے شیمپو اور آئلز ہیں کہ فرق سمجھنا مشکل ہو...
11/11/2025

🌿 **بالوں کا اصل حسن — قدرتی دیکھ بھال سے شروع ہوتا ہے** 🌿

آج کل مارکیٹ میں اتنے شیمپو اور آئلز ہیں کہ فرق سمجھنا مشکل ہو گیا ہے…
لیکن جو لوگ *قدرتی اجزاء* پر یقین رکھتے ہیں، وہ جانتے ہیں کہ **Organic Hair Care** ہی وہ راز ہے جو بالوں کو **اصل غذائیت** دیتا ہے ✨

💧 اگر آپ کے بال:

* کمزور، خشک یا روکھے ہیں
* جھڑنے لگے ہیں
* یا چمک کھو بیٹھے ہیں

تو وقت آ گیا ہے کہ آپ **chemical-free shampoo** اور **natural oil** کا انتخاب کریں 💚

یہ وہ ترکیب ہے جو نہ صرف بالوں کو **جڑ سے مضبوط** کرتی ہے بلکہ **قدرتی چمک** بھی واپس لاتی ہے۔
کیونکہ بالوں کو چاہیے *محبت نہیں، قدرت کی طاقت!* 🌸

---

🪶 *اگر آپ بھی قدرتی بالوں کی واپسی چاہتے ہیں، تو ایک چھوٹی سی تبدیلی کافی ہے۔*
(کمنٹس میں “✨Natural✨” لکھیں — میں آپ کو بالوں کی اصل دیکھ بھال کا راز بتاؤں گا 🌿)

Organic Hair Oil
25/09/2025

Organic Hair Oil

Organic Hair oil
25/09/2025

Organic Hair oil

22/09/2025

آملہ ،ریٹھا،سکاکائی،السی کے بیج،روزمیری،میتھی دانہ، اور کچھ آرگینک آئیلز نرم اور غیر پریشان کن،الرجک ردعمل کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔
خصوصیات:یہ اجزاء آپکے بالوں اور کھوپڑی کو نمی بخشنے اور ان کی حفاطت میں مدد کرتے ہیں۔
کیمیکل سے پاک:یہ شیمپو کیمیکل سے بلکل پاک ہے۔ مصنوعی خوشبوؤں اور رنگدار شیمپو سے پرہیز کریں جو کہ آپکے بالوں کو سخت نقصان دیتے ہیں۔
حساس جلد کے لئیے موزوں : یہ شیمپو حساس جلد کے لئیے موزوں ہے ۔یہ فوائد بالوں کو سیاہ،چمکدار،لمبے، گھنے،ملائم اور مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ابھی آرڈر کریں اور اسے ایک بار ضرور آزمائیں پسند نہ آنے پر اپنی رقم 💯 واپس لے سکتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ آپکو جزاۓ
خیر دے اور اچھی صحت والی زندگی دے۔ (آمین)

Organic Hair Oil
21/09/2025

Organic Hair Oil

Organic Hair OilOrganic Shampoo
21/09/2025

Organic Hair Oil
Organic Shampoo


Sale Sale SaleOrganic Hair Oil & Organic Shampoo Real Price 1850Sale 1250 Dc Free
17/09/2025

Sale Sale Sale
Organic Hair Oil & Organic Shampoo
Real Price 1850
Sale 1250 Dc Free

Buy 1 Shampoo Get 1 Oil 50ml Organic Hair Oil Free
16/09/2025

Buy 1 Shampoo Get 1 Oil 50ml Organic Hair Oil Free

10/09/2025

آملہ ،ریٹھا،سکاکائی،السی کے بیج،روزمیری،میتھی دانہ، اور کچھ آرگینک آئیلز نرم اور غیر پریشان کن،الرجک ردعمل کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔
خصوصیات:یہ اجزاء آپکے بالوں اور کھوپڑی کو نمی بخشنے اور ان کی حفاطت میں مدد کرتے ہیں۔
کیمیکل سے پاک:یہ شیمپو کیمیکل سے بلکل پاک ہے۔ مصنوعی خوشبوؤں اور رنگدار شیمپو سے پرہیز کریں جو کہ آپکے بالوں کو سخت نقصان دیتے ہیں۔
حساس جلد کے لئیے موزوں : یہ شیمپو حساس جلد کے لئیے موزوں ہے ۔یہ فوائد بالوں کو سیاہ،چمکدار،لمبے، گھنے،ملائم اور مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ابھی آرڈر کریں اور اسے ایک بار ضرور آزمائیں پسند نہ آنے پر اپنی رقم 💯 واپس لے سکتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ آپکو جزاۓ
خیر دے اور اچھی صحت والی زندگی دے۔ (آمین)

Oil Ingredients
Kaly til ka oil
Kadoo ka oil
Almond Oil
Caster oil
Vitamin E
Olive oil

Mustard Oil
Klonji oil
Coconut Oil
Charela
Kalonji
Amla
Reetha
Ratan Joo
Tuknay Pan
Tuknay Kahoo
Barg e Hina
Looms
Sika kai
Khashkas
Rosemary
Methidana
Balchar
Tulsi ke beej
Alsi ke beej

Address

Street No 14

37250

Telephone

+923487956163

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahasi Organics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sahasi Organics:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share